You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکہ میں
دوبارہ چانسلر منتخب ہونے والی انگیلا میرکل ایک سرکاری دَورے پر امریکہ پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ آج منگل کو امریکی صدر باراک اوباما کے ساتھ ملاقات کے علاوہ کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گی۔
میرکل دوسری مدت کے لئے جرمن چانسلر منتخب
انگیلا میرکل نے دوسری مدت کے لئے بطور جرمن چانسلر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ جرمن ایوان زیریں نے باقاعدہ طور پر انہیں منتخب کر لیا ہے۔ نئی جرمن کابینہ نے بھی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہے۔
کوہل میڈشن یا کوہل کی لڑکی دوبارہ چانسلر
کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی خاتون قائد نے اپنے قدم سیاسی بساط پر ایسے جمائے کہ 2009 ء کے پارلیمانی انتخابات میں انہیں پھر سے چانسلر بننے کا موقع مل گیا ہے۔
گروپ ٹوئنٹی فورم اور چانسلر میرکل کی توقعات
سترہ ستمبر سے بیس اہم اقتصادی ملکوں کا سربراہ اجلاس مالیاتی بحران اور پیدا شدہ اثرات کا جائزہ لینے کے لئے اِس سال کے دوران تیسری بار منعقد ہو رہا ہے۔ مالیاتی اداروں کے لئے سخت قوانین اِس میٹنگ کا اہم مو ضوع ہو سکتا ہے۔
دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انگیلا میرکل
متواتر چوتھی بارخواتین کی فوربز رینکنگ لسٹ پرپہلے نمبرپرجرمن چانسلر انگیلا میرکل ہیں۔ انگیلا میرکل کو فہرست میں پہلے نمبر پر رکھنے کی وجہ جرمن معیشت کو عالمی مالیاتی بحران سے جلد باہر نکالنے میں ان کا کردار ہے۔
دنیا کی طاقتور ترین خاتون جرمن چانسلر انگیلا میرکل
متواتر چوتھی بارخواتین کی فوربز رینکنگ لسٹ پرپہلے نمبرپرجرمن چانسلر انگیلا میرکل ہیں۔ انگیلا میرکل کو فہرست میں پہلے نمبر پر رکھنے کی وجہ جرمن معیشت کو عالمی مالیاتی بحران سے جلد باہر نکالنے میں ان کا کردار ہے۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کی ملاقات
جرمنی اور روس کے مابین سرکاری سطح پر ہونے والے سالانہ مذاکرات کا آج تیسرا اور آخری دن ہے۔ پیٹرز برگر ڈائیلاگ کہلائے جانے والے ان مذاکرات میں مرکزی حیثیت مالیاتی بحران کوحاصل ہے۔
جرمن چانسلر کا دورہ امریکہ
حکومتی ذرائع کے مطابق چالیس گھنٹوں پر محیط اس دورے کے دوران میرکل اور امریکی صدر باراک اوباما کے مابین ملاقات میں دیگر اہم معاملات کےعلاوہ ایران کی موجودہ صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستانی صدر کی جرمن چانسلر سے ملاقات
پاکستانی صدر آصف علی زرداری اور جرمن چانسلر اینگلا میرکل کے درمیان برسلز میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔
افغانستان سے جرمن فوجیوں کا انخلاء فی الحال نہیں: جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بحران زدہ افغانستان سے جرمن فوجیوں کے انخلاء کو فی الحال خارج از امکان قرار دیا ہے۔
جرمن چانسلر کا دورہ افغانستان
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور وفاقی جرمن وزیر دفاع ایک غیر متوقع دورے پر آج افغانستان پہنچے۔ دونوں نے افغانستان متعین جرمن فوجی کے اڈوں کا دورہ کیا۔
جرمن چانسلر میرکل کا دورہ افغانستان
جرمن چانسلر انگیلا میرکل پیر کے روز اپنے اچانک دورے پر افغانستان پہنچ گئی ہیں۔ نیٹو سربراہی اجلاس کے فورا بعد جرمن چانسلر کا یہ دورہ اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کے درمیان ملاقات
گروپ ٹونٹی کی سمٹ سے قبل روسی اور جرمن لیڈروں کے درمیان آج منگل کو ہونے والی ملاقات خاصی اہم خیال کی جا رہی ہے۔ اِس ملاقات میں عالمی مالیاتی بحران کے دونوں ملکوں کی معاشیات پر ہونے اثرات کا بھی جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
سابق جرمن چانسلر شروئڈرکا دورہِ ایران
ہفتے کے روز ایک نجی دورے پر سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروئڈر نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات کی۔
جرمن چانسلر سے برطانوی وزیر اعظم کی ملاقات
دارلحکومت برلن میں برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن نے جرمن چانسلر اینگلا میرکل سے ملاقات کی ہے ۔
سال نو کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا قوم کے نام خطاب
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بدھ کی شام سالِ نو کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی خطاب میں اُن منصوبوں پر خاص طور پر زور دیا، جو جرمنی نے عالمگیر مالیاتی بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے وضع کئے ہیں۔
سابق جرمن چانسلر ہیلمٹ شمٹ 90 برس کے ہوگئے: شخصیت اور سیاست
اس ہفتہ 90 برس کے ہوجانے والے پانچویں جرمن چانسلر ہیلمٹ شمٹ نہ صرف جرمنی کے مقبول ترین سیاستدان ہیں بلکہ گذشتہ قریب تین عشروں سے وہ ایک بہت معتبرسیاسی تبصرہ نگار بھی ہیں۔
جرمن چانسلر نے آسیم سمٹ میں نئے مالیاتی نظام کا خاکہ پیش کر دیا
چار نکاتی مزکورہ منصوبے میں بین الاقوامی بازاروں میں شفافیت اور ان پر پہلے سے زیادہ کنٹرول کا نکتہ بھی شامل ہے۔
جرمن چانسلر کا دورہ چین
جرمن چانسلر اینگلا میرکل، سرکاری دورے پر جمعرات کی صبح چین پہنچ گئیں۔ اس دورے میں وہ 24 اور 25 اکتوبر کو بیجنگ میں ہونے والی ساتویں ’’ایشین - یورپین میٹنگ‘‘ میں بھی شرکت کریں گی۔
جرمن مالیاتی نظام کو بچایا جائے گا: جرمن چانسلر انگیلا میرکل
جائداد کے لیے قرضے فراہم کرنے والے جرمن مالیاتی ادارے ہیوپو ریئل اسٹیٹ کو دیوالیے سے بچانے کی جرمن بینکوں کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔
جرمن چانسلر میرکل کا دورہ روس اورکونڈولیزا رائس کا دورہ جارجیا
جرمن چانسلر میرکل نے جمعہ کے روز سوچی میں روسی صدر میدویدیف کے ساتھ ایک ملاقات کی جبکہ امریکی وزیر خارجہ رائس بھی فرانس کے بعد اب جارجیا میں ہیں تاکہ طبلیسی میں ریاستی قیادت کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کرسکیں۔
جرمن چانسلر میرکل کے لئے بین الاقوامی کارل انعام
شہر آخن میں جمعرات کے روز منعقدہ ایک تقریب میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو بین الاقوامی کارل انعام دے دیا گیا۔ انہیں یہ انعام یورپی یونین کے لئے قابل قدر خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔
نائب جرمن چانسلر اور وفاقی وزیرِ محنت فرانس منٹرفیئرنگ مستعفی
نائب جرمن چانسلر اور وزیرِ محنت فرانس مُنٹر فیئرنگ ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اُن کا شمار جرمنی کی موجودہ مخلوط حکومت میں شامل جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے معروف ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔
افغان صدر کی جرمن چانسلر سے ملاقات
جرمن دارالحکومت برلن میں افغان صدر حامد کرزئی اور وفاقی جرمن چانسلر آنگیلامیرکل کے مابین ملاقات میں افغانستان کے معاشی ڈھانچے کی تعمیر اور دوسرے مسائل پر بات چیت ہوئی۔
جرمن چانسلر کی فلسطینی صدر سے ملاقات
جرمن چانسلرآنگیلا میرکل اور فلسطینی صدر محمود عباس کے مابین اس بارے میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان باہمی دوستی ہی سے مشرق وسطی میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا دورہ چین اختتام پذیر
اگرچہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دورہ چین کے دوران زیادہ تراقتصادی اور تجارتی مسائل پر مذاکرات جاری رہے لیکن اس کے باوجود چین اور جرمنی کے درمیان کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوا۔
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا امریکہ کا دَورہ
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکہ کا دو روز کا دَورہ ختم کرنے کے بعد جمعے کی دوپہر واپس برلن پہنچ گئیں۔ جمعرات کی شام اپنے دورے کے اختتام پر میرکل نے واشنگٹن میں امریکی یہودی کونسل AJC کے قیام کی 100 وِیں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا۔ اِس تقریب میں امریکی صدر بُش اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان بھی موجود تھے۔ جرمن چانسلر کے دَورے کا ایک میزانیہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکہ میں
امریکہ کے دَورے پر گئی ہوئی وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل اب سے چند گھنٹے بعد واشنگٹن میں صدر جورج ڈبلیو بُش کے ساتھ ملاقات کرنےوالی ہیں۔ اِس سربراہ ملاقات میں ایران کے ایٹمی تنازعے کو مرکزی موضوع کی حیثیت حاصل رہے گی۔ ایک جائزہ
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ