You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ریاستی انتخابات میں سی ڈی یو پرگرینز کی سبقت
جرمنی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاستی انتخابات میں گرینز نے حکمران جماعت سی ڈی یو پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق بریمن میں ہونے والے ریاستی انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹ۔گرین اتحاد نے کامیابی حاصل کی ہے۔
جرمن چانسلر میرکل کے لیے جواہر لعل نہرو ایوارڈ
بھارتی حکومت نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو عالمی سطح پر پائیدار ترقی اور غیر جانبدارانہ سوچ کے فروغ کے لیے سال 2009ء کے جواہر لعل نہرو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔
جرمنی میں ماحول دوست چانسلر سے متعلق قیاس آرائیاں
جرمنی میں ماحول پسندوں کی گرین پارٹی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ملکی پیمانے پر اتنی پذیرائی کے سبب اب پہلی مرتبہ ماحول پسند سیاستدان وفاقی سطح پر حکومت کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے لگے ہیں۔
جرمن چانسلر کے دورہ بھارت سے قبل کئی معاہدوں کو حتمی شکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے اگلے ماہ مجوزہ دورہ بھارت سے قبل ٹرانسپورٹ، تعمیرات اورشہری ترقیات کے جرمن وزیر پیٹر رمزاؤئر نئی دہلی کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
جرمنی دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے: جرمن چانسلر میرکل
جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ برلن میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے حل کے علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
چيرمين کے عہدے سے استعفی: ويسٹرويلے کا اعلان
جرمنی کے دو وفاقی صوبوں ميں پارليمانی انتخابات ميں فری ڈيموکريٹک پارٹی کی زبردست شکست کے صرف ايک ہفتے بعد ہی پارٹی کے چئرمين،نائب چانسلر اور وزير خارجہ ويسٹر ويلے نے پارٹی چيرمين کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر ديا ہے
يوروزون کے لئے اعتماد کا سال: چانسلر ميرکل
برسلز ميں آج يورپی يونين کی سربراہ کانفرنس ہورہی ہے۔ اس کانفرنس ميں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل جرمن چانسلر انگيلا ميرکل نے برلن ميں وفاقی پارليمان ميں اپنی حکومت کا ايک وضاحتی بيان ديا ہے۔
اہم صوبائی انتخابات، جرمن چانسلر میرکل کو شکست
جرمن صوبے باڈن وُرٹیمبیرگ کے صوبائی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق چانسلرمیرکل کی سیاسی جماعت نے گزشتہ چھ دہائیوں بعد وہاں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔ ان انتخابات کو میرکل کے اقتدار کے لیے ایک ریفرنڈم قرار دیا جا رہا تھا۔
جرمن ریاستی انتخابات: چانسلر میرکل کے لیے نئی آزمائشیں
آج اتوار کے روز جنوب مغربی جرمن ریاست باڈن ووایرٹمبرگ کے انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان انتخابات میں جرمن چانسلر میرکل کی جماعت کو سخت امتحان کا سامنا ہے۔
يورپی يونین: ليبيا ميں فوجی کارروائی کے خلاف
يورپی يونين کا کہنا ہے کہ ليبيا کے رہنما معمر قذافی کو بہر صورت جانا ہوگا،چاہے اس کے لیے طاقت ہی کيوں نہ استعمال کرنا پڑے۔ يورپی يونين اس دھمکی کے ذريعے ليبيا کے آمر کو زير کرنا چاہتی ہے، ليکن يہ صرف دھمکی ہے۔،
خواتین کا عالمی دن، جرمن چانسلر کا بیان
اپنے ہفتہ وار ویڈیو خطاب میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جرمنی میں کارپوریٹ سیکٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خواتین کو اچھی ملازمتیں دینے سے کتراتا ہے۔
جرمن وزیر دفاع چانسلر بن سکتے ہیں، سروے
سرقہ بازی کے الزامات کے بعد بھی40 فیصد سے زائد جرمن باشندے یہ یقین رکھتے ہیں کہ انتالیس سالہ وزیر دفاع کارل تھیوڈر سو گُٹن برگ ایک دن چانسلر بن سکتے ہیں۔
210211 Guttenberg Skandal
وفاقی جرمن وزیر دفاع سو گٹن برگ کے پی ایچ ڈی کے تھیسس سے متعلق ایک اسپیشل ویب سائٹ پر، جس کا نام GuttenPlag ہے، 270 ایسے صفحات کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں دوسروں کی تصنیفات کے اقتباسات شامل ہیں۔
جرمن چانسلر کو مقامی انتخابات میں زبردست دھچکہ
ہیمبرگ کے صوبائی انتخابات میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین CDU کو بھاری شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے اور اِس صوبے میں اقتدار اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی SPD کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے۔
سالِ نو کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا پیغام
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نیا سال 2011ء شروع ہونے پر اپنے پیغام میں یورو کرنسی کو درپیش بحران کے پیشِ نظر کہا ہے کہ اِس مشترکہ یورپی کرنسی کو مستحکم بنایا جانا چاہیے کیونکہ یہ کرنسی جرمنی میں خوشحالی کی بنیاد ہے۔
پوتین کی نظر یورپی یونین پر
روسی وزیراعظم پوتین جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ روسی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اقتصادی شعبے میں یورپی یونین کے اور قریب آنا چاہتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ روس یورپ میں امریکہ کا اثر و رسوخ کم کرنا چاہتا ہے۔
جرمن فوج ميں تاريخ کی سب سے بڑی اصلاحات
جرمن فوج ميں اُس کی تاريخ کی سب سے بڑی اصلاحات کی جا رہی ہيں۔ منصوبہ ہے کہ فوج کی نفری کو کم کر کے ايک لاکھ 80 ہزار کر ديا جائے گا۔ اگلے سال يکم جولائی سے لازمی فوجی سروس بھی معطل کر دی جائے گی۔
جرمن چانسلر کے لئے اعلیٰ ترین امریکی اعزاز
امریکہ کا سب سے بڑا غیر فوجی اعزاز، ’صدارتی تمغہ ء آزادی‘ 56 سالہ خاتون جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جرمن چانسلر کے دفتر سے بم برآمد
جرمن دارالحکومت برلن میں واقع چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کو بھیجے گئے ایک پارسل میں بم نما آلے کی برآمدگی نے ہلچل پیدا کردی ہے۔
سابق جرمن چانسلر ہیلمُٹ شمٹ کی اہلیہ انتقال کر گئیں
مغربی جرمنی کے سابق چانسلر ہیلمُٹ شمٹ کی اہلیہ ہانےلورے شمٹ انتقال کر گئی ہیں، ان کی عمر 91 برس تھی۔ ’لوکی‘ کے نام سے جانی جانے والی اس چین سموکر خاتون کا انتقال جمعرات کی شب جرمن شہر ہیمبرگ میں ہوا۔
تارکین وطن کا بہتر انضمام، جرمنی میں نئے قوانین پرغور
جرمن حکام نے کہا ہے کہ وہ تارکین وطن کے بہتر انضمام کے لئے نئے منصوبہ جات پر عملدرآمد کریں گے۔ یہ بیان اس وقت منظر عام پر آیا ، جب میرکل نے کہا کہ جرمنی میں کثیر الثقافتی معاشرے کا ماڈل ’مکمل طور پر ناکام‘ ہو چکا ہے۔
سلامتی کونسل کے پانچ غير مستقل ارکان کا چناؤ آج
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل وہ ادارہ ہے جسے دنيا ميں امن قائم رکھنے کے لئےبہت اہم ذمہ دارياں انجام دینا پڑتی ہيں۔ کُل پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے دس غير مستقل رکن ملکوں میں سے پانچ کا انتخاب آج کيا جارہا ہے۔
جرمنی میں اسلامی اقدار کو ہمارے آئین کے مطابق ہونا چاہئے: چانسلر میرکل
وفاقی جرمن صدر کرسٹیان وولف نے تین اکتوبر کو منقسم جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنی تقریر میں جرمنی میں اسلام کے کردار سے متعلق جو اہم بیانات دئے تھے، ان پر رائے عامہ میں گرما گرم بحث شروع ہو چکی ہے
تارکین وطن کو جرمن آئین کا احترام کرنا ہوگا، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی میں بسنے والے تمام لوگوں کو جرمن آئین کا احترام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جرمنی میں رہتے ہوئے مسلمانوں کو ملکی آئین پرعمل پیرا ہونا ہو گا نہ کہ شرعی قوانین پر۔
پاکستان میں اعتدال پسند مذہبی سکالر عسکریت پسندوں کے نشانے پر
قبائلی علاقوں سے شروع ہونیوالا مذہبی سکالروں کے قتل کا سلسلہ اب پورے پاکستان میں پھیل چکاہے پنجاب ، سندھ ،بلوچستان اور باالخصوص خیبرپختونخوا میں نسبتاً معتدل مذہبی سکالروں کونشانہ بنایاجارہاہے۔
تارکین وطن سے متعلق جرمن چانسلر کا سخت موقف
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے مائنز میں اپنی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین CDU کے عہدیداروں سے خطاب میں کہا ہے کہ غیر ملکی تارکین وطن کے جرمن معاشرے میں بہتر انضمام کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
پسماندہ ممالک ترقی کی ذمہ داری قبول کریں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پسماندہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ترقی کے لئے وسیع تر ذمہ داری قبول کریں۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں ہزاریہ ترقیاتی اہداف پر جاری اقوام متحدہ کی سربراہی کانفرنس سے خطاب میں کہی۔
قرآن نذرآتش کرنا ’سراسر غلط‘ : جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلرانگیلا میرکل نے مسلمانوں کی مقدس کتاب کو نذرآتش کرنے کے مجوزہ منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اخلاقیات کے منافی قراردیا ہے۔
جوہری بجلی گھروں کا معاملہ، جرمن چانسلر پراعتماد
جرمن چانسلر انگیلا میرکل پر اعتماد ہیں کہ پارلیمان کے ایوان بالا سے منظوری کے بغیر ہی جوہری بجلی گھروں کی مدت استعمال میں توسیع کا قانون منظور کرا لیا جائے گا۔
يہوديوں کے جين دوسروں سے مختلف، ز اراسن کا متنازعہ بیان
جرمنی کے مرکزی بينک کے اعلٰی عہديدار اور اپوزيشن پارٹی ايس پی ڈی کے رکن ٹيلو زاراسن نے جرمنی کے مسلمانوں اور يہوديوں کے بارے ميں جن خيالات کا اظہار کيا ہے، اُن پر ملک کے بہت سے حلقوں کی طرف سے شديد تنقيد ہو رہی ہے۔
پاکستانی سیلاب زدگان مدد کے حق دار ہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے شہریوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات دیں۔
جرمنی: مرکزی بینک کے بورڈ رکن پر مستعفی ہونے کا دباوٴ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور وزیر خزانہ وُلف گانگ شوئبلے نے ملک کے مرکزی بینک کے ایک بورڈ ممبر کی طرف سے مسلمان تارکین وطنوں کے خلاف ’’قابل اعتراض‘‘ تبصروں پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جرمنی میں لازمی فوجی سروس کے خاتمے کا منصوبہ
وفاقی جرمن حکومت نے ملکی افواج ميں بڑے پيمانے پر کمی اور لازمی فوجی سروس غير معينہ مدت کے لئے معطل کرنے کا منصوبہ بنايا ہے۔ ملک کے بعض حلقوں ميں اس منصوبے کی شديد مخالفت کی جا رہی ہے۔
دُکھ کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پاکستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں اور بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو میں یہ تشویش بیان کی۔
پاکستان: فضائی حادثے کی تحقیقات جاری
پاکستانی تفتیش کار فضائی حادثے میں ہلاک ہونے والے 152 افراد کی شناخت کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ اس سانحے کی اصل وجوہات کا پتہ لگانے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
جرمن چانسلر چین کے بعد قزاقستان میں
جرمن چانسلرانگیلا میرکل اتوار کو اپنے 5 روزہ غیر ملکی دورے کی آخری منزل قزاقستان پہنچ گئی ہیں۔ اس سے قبل وہ چین میں تھیں۔ انہوں نے اپنے دورہ چین کو ایک خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے۔
جرمنی اور چین کے بیچ بڑھتے معاشی رابطے
چین کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی غرض سے بیجنگ کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتہ 17 جولائی کو اپنا 56 واں جنم دن چین میں ہی منایا۔ میرکل نے چین میں کئی اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے۔
خلیجی ملکوں سے تعاون جرمنی کے لئے اہم، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق جرمنی نہیں چاہے گا کہ تیزی سے اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن خلیجی ممالک سے اقتصادی شراکت داری کے مواقع ہاتھ سے جانے دے۔
جرمن چانسلر کی شاہ عبداللہ سے ملاقات
جرمن قائد حکومت انگیلا میرکل آج کل خلیج فارس کی چار عرب ریاستوں کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ ان کی پہلی منزل ابو ظہبی تھی۔ وہاں کا دورہ مکمل کر کے وہ سعودی عرب پہنچ چکی ہیں۔
جرمن چانسلر میرکل ابو ظہبی کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پیر سے خلیجی ممالک کا چار روزہ دورہ شروع کر دیا ہے۔ ان کے دورے کی پہلی منزل متحدہ عرب امارت کی ریاست ابو ظہبی ہے۔ اس دورے کے دوران وہ سعودی عرب، بحرین اور قطر بھی جائیں گی۔
جرمن چانسلر خلیجی ملکوں کے دورے پر
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل آج پیر سے خلیجی ممالک کا چار روزہ دورہ شروع کر رہی ہیں۔ میرکل اس دورے میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، اور قطر جائیں گی۔
عوام جرمن فوج کو سپورٹ کرے:جرمن چانسلر
گیارہ ستمبر کے دھشت گردانہ حملوں کی جڑیں طالبان دور کے افغانستان میں اُس ملک میں قائم القائدہ کے تربیتی کیمپوں میں موجود ہیں۔ میرکل کا حکومتی بیان
جرمن چانسلر میرکل دو روزہ دورے پر ترکی میں
جرمن چانسلر میرکل آج اپنے ایک دوروزہ دورے پر ترکی پہنچ گئیں۔ اس دورے کے دوران ان کی ترک صدر عبداللہ گل اور وزیر اعظم ایردوآن کے ساتھ ملاقاتوں میں ترکی کی یورپی یونین میں ممکنہ شمولیت کے موضوع کو مرکزی اہمیت حاصل رہے گی۔
فلسطینی صدر محمود عباس کی جرمن چانسلر سے ملاقات
جرمنی کے دورے پر آئے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے پیر کو برلن میں چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ ملاقات کی۔
افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کا کردار اہم ہے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلرانگیلا میرکل نے کہا ہے کہ افغانستان تنازعہ کے حل کےلئے پاکستان کو اپنا کردار مزید فعال طریقے سے نبھانا چاہئے۔
افغان صدر اور جرمن چانسلر کی ملاقات
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو لندن میں مجوزہ بین الاقوامی افغانستان کانفرنس سے پہلے جرمن قیادت کے ساتھ تبادلہء خیال کیا ہے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی مقبولیت میں کمی
جرمنی میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق چانسلر انگیلا میرکل کی مقبولیت کا گراف گزشتہ تین برس کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ عوام کی اکثریت میرکل حکومت کی جانب سے ٹیکس کٹوتی کے منصوبوں کے بھی خلاف ہے۔
چانسلر میرکل کا خطاب اور نئے سال کے اہم جرمن اہداف
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق جرمنی ابھی تک دوبارہ اتحاد کے عمل میں سامنے آنے والے سارے ہی چیلنجوں سے کامیابی سے نہیں نمٹ سکا، تاہم دیوار برلن کے خاتمے کا سبب بننے والی آزادی کی طاقت آج بھی ہمت اور حوصلے کا باعث ہے۔
قندوز حملے میں چانسلر آفس کا کردار کیا رہا
جرمن ذرائع ابلاغ نے الزام عائد کیا ہے کہ چانسلر انگیلامیرکل کا دفتر قندوز حملے کے فیصلے میں ملوث رہا ہے۔ ستمبر میں جرمن فوج کی درخواست پر قندوز میں نیٹو کے اس فضائی حملے میں ایک سو بیالیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
پاکستانی وزیراعظم کی جرمن چانسلر سے ملاقات
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے منگل کے روز برلن میں پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اپنی ملاقات میں اسلام آباد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برلن کی طرف سے مزید مدد کی پیش کش کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ