You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یورپی یونین کے لیے نوبل امن انعام، جرمن چانسلر کا خیر مقدم
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے یورپی یونین کو امن کا نوبل انعام دیے جانے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یورپی اتحاد کے نظریے کی ستائش کے مترادف ہے۔ واشنگٹن سمیت دیگر یورپی رہنماؤں نے بھی اس انعام کا خیر مقدم کیا ہے۔
جرمن چانسلر يونان کے دورے پر
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل آج شديد مالی مشکلات ميں گھرے يورو زون کے ملک يونان کا دورہ کر رہی ہيں۔ سن 2007ء کے بعد سے اُن کا يونان کا يہ پہلا دورہ ہے۔
سوشل ڈیموکریٹ چانسلر امیدوار کا شخصی خاکہ
جرمن اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی SPD کی جانب سے آئندہ سال کے پارلیمانی انتخابات میں انگیلا میرکل کے مقابلے پر چانسلر شپ کے امیدوار کے طور پر سابق وزیر خزانہ پیئر شٹائن بروک کو نامزد کیا گیا ہے۔
اسلام جرمن معاشرے کا حصہ بن چکا ہے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسلام جرمن معاشرے کا حصہ بن چکا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے عوام سے برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کرنے کی بھی اپیل بھی کی۔
جرمن چانسلر چين کے دورے پر
جرمن چانسلر آنگيلا ميرکل چين کے دورے پر ہيں۔ ان کے ہمراہ کابينہ کے سات وزراء اور بڑی اور درميانے درجے کی فرموں کے نمائندوں پر مشتمل ايک بڑا اقتصادی وفد بھی ہے۔
یورو بحران، جرمن چانسلر اور چینی وزیراعظم کی ملاقات
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے دو روزہ دورہ ء چین کے موقع پر آج چینی وزیر اعظم وین جیا باؤ سے ملاقات کی۔ اطلاعات کے مطابق اس دوران یورو بحران، باہمی تجارت اور شام کے تنازعے پر گفتگو ہوئی۔
جرمن چانسلر میرکل کینیڈا کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل آج سے شمالی امریکی ملک کینیڈا کے دورے پر ہیں۔ وہ کینیڈین وزیراعظم کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں اقتصادی مسائل اور باہمی تجارت پر فوکس کریں گی۔
جرمن پارلیمان میں ہسپانوی بینکوں کی امداد کے بل کی قرارداد پیش
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو یقین ہے کہ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے خصوصی اجلاس میں علیل ہسپانوی بینکوں کے لیے امدادی پیکج سے متعلق بل کی منظوری حاصل ہو سکتی ہے۔
ہم انڈونیشیا کو رواداری اور امن کی علامت کے طور پر دیکھتے ہیں:جرمن چانسلر
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے انڈونیشیا کے دورے کے دوران جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کے اندر خواتین کے ایک بڑے ہجوم سے ملاقات کی۔
یورپی یونین سمٹ کے جراتمندانہ فیصلے
یورپی یونین کی دو روزہ سمٹ جمعرات اور جمعے کے روز بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوئی۔ یورپی سربراہوں کی اس کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کی پذیرائی کی جا رہی ہے۔
یورو بحران کے حل کے لیے جادوئی فارمولا نہیں ہے، جرمن چانسلر
یورپی یونین کے رہنما آج سے برسلز میں شروع ہو رہی یورپی یونین کی دور روزہ سربراہی سمٹ کے دوران یونین اور یورو کو مضبوط بنانے کی بھر پور کوشش کریں گے۔ تاہم باہمی اختلافات معاملات پیچیدہ بھی بنا سکتے ہیں۔
جرمنی بمقابلہ يونان، میچ کے شائقين ميں ميرکل شامل
جمعے کے روز يوئيفا يورو چيمپئن شپ کے دوسرے کوارٹر فائنل مقابلے ميں جرمنی کا سامنا يونان سے ہوگا اور اس ميچ کو ديکھنے کے ليے جرمن چانسلر انگيلا ميرکل بھی اسٹيڈيم ميں موجود ہوں گی۔
قرضوں کا یورپی بحران، جرمن چانسلر میرکل کا پالیسی بیان
آج جرمن پارلیمان میں عنقریب مجوزہ G20 سربراہ کانفرنس پر عام بحث کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنے پالیسی بیان میں قرضوں کے یورپی بحران پر قابو پانے کے سلسلے میں جرمنی پر حد سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خبردار کیا۔
يورپی اقتصادی صورتحال، جرمن چانسلر دباؤ کا شکار
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل جی ایٹ اجلاس ميں شرکت کے بعد بھی مسلسل دباؤ کا شکار ہيں۔ سياسی تجزيہ کاروں کے مطابق آنے والے دنوں ميں ميرکل کو کئی ايسے سياسی فيصلے کرنا پڑ سکتے ہيں، جن کی وہ اب تک مخالفت کرتی آئی ہيں۔
فرانسوا اولانڈ نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فرانسوا اولانڈ نے آج منگل کو فرانس کے صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ پہلے سوشلسٹ صدر ہیں جو سترہ برس بعد قصرِ الیزے میں پہنچے ہیں۔
کرافٹ: نئی ممکنہ چانسلر امیدوار
آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں اتوار تیرہ مئی کے انتخابات کی شاندار فاتح جماعت SPD کی چوٹی کی امیدوار ہانیلورے کرافٹ کو اپنی جماعت کی ممکنہ چانسلر امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔
ریاستی انتخابات میں جرمن چانسلر کی شکست کا خطرہ
ابتدائی جائزوں کے مطابق جرمنی کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن فیلیا میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس صوبے میں آج نئی ریاستی پارلیمان کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔
نيٹو اور جی آٹھ کی سربراہی کانفرنسوں سے قبل چانسلر ميرکل کا پاليسی بيان
جرمن چانسلر آنگيلا ميرکل نے آج وفاقی پارليمنٹ ميں اس ماہ کے وسط ميں امريکہ ميں ہونے والے نيٹو سربراہی اجلاس اور جی آٹھ صنعتی ممالک کی سربراہی کانفرنس سے قبل اپنی حکومت کا ايک پاليسی بيان ديا۔
اولانڈ: یورپی اقتصادی بحث کی لپیٹ میں
فرانس کے پیر کے روز منتخب ہونے والے صدر فرانسوا اولانڈ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی کے فوری بعد یورپ میں جاری اقتصادی مشکلات کی بحث کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان کے اقتصادی پلان کی راہ میں بھی مشکلات کھڑی ہو سکتی ہیں۔
جرمنی کے صوبائی انتخابات پر ڈوئچے ويلے کا تبصرہ
کل اتوار چھ مئی کو جرمنی کے ايک شمالی صوبے شليزوگ ہولشٹائن ميں صوبائی پارليمنٹ کے انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات ميں جرمنی کی موجودہ مخلوط وفاقی حکومت ميں شامل چھوٹی پارٹی ايف ڈی پی کو بھی کاميابی حاصل ہوئی۔
جرمن صوبائی انتخابات میں میرکل کی جماعت مشکل میں
جرمنی میں اتوار کو شلیزوک ہولشٹائن کی صوبائی پارلیمان کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت سب سے زیادہ ووٹ لینے کے باوجود اس صوبے میں اقتدار سے محروم ہوتی نظر آ رہی ہے۔
جرمن وزیر دفاع سیاسی مذاکرات کے لیے کابل میں
جرمن چانسلر میرکل کے اچانک دورہ افغانستان کے دو روز بعد جرمن وزیر دفاع ٹوماس دے میزیئر بھی آج بدھ کو کابل پہنچ گئے ہیں۔
جرمن چانسلر میرکل اچانک دورے پر افغانستان میں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے افغانستان کے ایک غیر متوقع دورے کے موقع پر مزارِ شریف میں جرمن فوج کے ایک کیمپ کا دورہ کیا اور افغانستان میں اب تک مرنے والے 52 فوجیوں کی یاد تازہ کی۔
میرکل کیا تھیں، کیا ہو گئیں
انگیلا میرکل کو سیاستدان کی حیثیت سے اصلی نمونہ سمجھا جاتا تھا، جس کے بارے میں یقین کے ساتھ یہی کہا جاتا تھا کہ یہ کوئی خاطر خواہ شخصیت نہیں بن سکتی۔
نيونازی گروہ کے ہاتھوں قتل ہونے والوں کی ياد ميں تقريب
جرمنی ميں ايک دہشت گرد نيو نازی گروہ کئی غير ملکيوں اور ايک خاتون پوليس افسر کو قتل کرنے کے باوجود برسوں تک چھپا رہا اور پکڑا نہ جا سکا۔ اس ميں رياستی اداروں کی غفلت بھی شامل تھی۔
چانسلر میرکل اور فرانسیسی صدر سارکوزی کی ملاقات
فرانس اور جرمنی کی حکومتوں کے درمیان چودہویں کیبنیٹ سیشن کا اہتمام فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں کیا گیا۔ اس سالانہ میٹنگ کے بعد فرانسیسی اور جرمن لیڈروں نے ٹیلی وژن کے لیےخصوصی انٹرویو بھی ریکارڈ کروایا۔
جرمن چانسلر چین کے دورے پر
جرمنی کی قائدِ حکومت انگیلا میرکل تین روزہ دورے پر چین میں ہیں۔ آج جمعے کے روز انہوں نے چینی صدر ُہوجن تاؤ سے ملاقات کی ہے۔ گزشتہ روز میرکل نے چینی وزیراعظم سے میٹنگ کی تھی۔
جرمن چانسلر میرکل چین کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے یورپی یونین ’درست راستے‘ پر ہے۔ میرکل چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
یورو بحران کے حل میں برسوں لگیں گے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جرمن پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ‘ بنڈس ٹاگ’ میں اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ یورپ میں پیدا قرضوں کا بحران حل کرنے کے لیے کئی سال درکار ہیں۔
اعتدال پسند طالبان سے گفتگو ضروری: چانسلر ميرکل
جرمن شہر بون ميں پير سے شروع ہونے والی افغانستان کانفرنس سے قبل چانسلر ميرکل نے اعتدال پسند طالبان کو مذاکرات ميں شامل کرنے کو اہم قرار ديا ہے۔ انہوں نے اس کانفرنس ميں پاکستان کی غير حاضری پر افسوس ظاہر کيا۔
ہلاکتوں کی جامع تحقیقات ہوں گی، جرمن چانسلر انگیلا میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر نیو نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے دس افراد کی ہلاکتوں سے متعلق حقائق منظرعام پر آنے چاہییں۔ میرکل نے اپنے ہفتہ وار خطاب میں دہرایا ہے کہ اس حوالے سے مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔
موت کی سزا ختم کریں، منگولیا میں پارلیمان سے جرمن چانسلر کا خطاب
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے وسطی ایشیائی ریاست منگولیا کے دورے کے موقع پر دارالحکومت اُلان باتور میں ملکی پارلیمان سے بھی خطاب کیا۔ جرمن چانسلر کے دورے کے موقع پر کئی اہم تجارتی معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔
جرمن چانسلر منگولیا میں، رہنماؤں سے ملاقاتیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل ویت نام کا دورہ مکمل کرنے کے بعد منگولیا پہنچ چکی ہیں، جہاں آج وہ دارالحکومت الان بطور میں مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔
101011 Merkel Asien
جرمن چانسلر انگیلا میرکل آج سے ویتنام اور منگولیا کا چار روزہ دورہ شروع کر رہی ہیں۔ ان ممالک سے جرمنی کے اقتصادی مفادات جڑے ہیں اور جرمن صنعت کار ان ملکوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
جرمن ميڈيا کا موڈ خراب، چانسلر ميرکل پر تنقيد کی بوچھاڑ
جرمن چانسلر ميرکل کو ان دنوں اپنی سياست پر خود اپنی پارٹی کی صفوں سے تنقيد سننا پڑ رہی ہے۔ ميڈيا سے شہريوں کو يہ تاثر مل رہا ہے کہ ميرکل جرمن صدر وولف اور سابق چانسلرکوہل کی تنقيد کی زد ميں بھی آ گئی ہيں۔
جرمن چانسلر یورو زون اجلاس کی کامیابی کے لیے پر امید
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے امید ظاہر کی ہے کہ اس ہفتے ہونے والے یورو زون کے اجلاس کے ذریعے مارکیٹس کو ایک مثبت اور طاقتور پیغام دیا جا سکے گا۔
جرمن چانسلر کا دورہ ء افریقہ اختتام پذیر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا دورہ ء افریقہ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ جمعرات کو انہوں نے نائجیریا کے دارالحکومت میں صدر گڈلک جوناتھن سے ملاقات میں کہا کہ جرمنی ابوجہ حکومت کے ساتھ تعاون میں مزید بہتری لانے کا خواہشمند ہے۔
120711 Nigeria Konflikte
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اپنے چار ملکی دورہ افریقہ کے آخری مرحلے میں نائجیریا کے دارالحکومت ابوجہ پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ نائیجریا کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کر رہ ہیں۔
جرمن چانسلر کی افریقہ میں مصروفیات
جرمن چانسلر انگیلا میرکل تین افریقی ممالک کے اپنے دورے کی دوسری منزل انگولا پہنچ گئی ہیں۔ وہ دارالحکومت لوآنڈا میں اقتصادی موضوع پر ایک کانفرنس کے افتتاح سے اپنے دورے کا آغاز کریں گی۔
جرمن چانسلر افریقی ممالک کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل براعظم افریقہ کے اپنے دورے کے دوران کینیا پہنچ گئی ہیں۔ اپنے تین روزہ دورے کے دوران چانسلر میرکل نائیجیریا اور انگولا بھی جائیں گی۔
چینی وزیر اعظم کی جرمنی آمد
چین کے وزیر اعظم برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنے موجودہ یورپی دورے کی تیسری منزل پر جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے کے دوران کئی کاروباری معاہدوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
پاپاندریو حکومت کو اعتماد کا ووٹ حاصل ہونے کا امکان
یونانی وزیر اعظم جورج پاپاندریو نے مالی مسائل کے تناظر میں کابینہ میں پچھلے جمعہ کے روز ردوبدل کیا تھا اور اب انہیں آج شام پارلیمنٹ سے اعتماد کے ووٹ کے امتحان کا سامنا ہے۔
080611 Merkel USA Auszeichnung
منگل کی شام امریکی صدر اوباما نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو تمغہء آزادی دیا۔ یہ امریکہ کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ہے۔ ساتھ ہی دونوں رہنماؤں نے عشائیے کے دوران دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری لانے کی کوشش بھی کی۔
جرمن چانسلر میرکل کے لیے امریکی تمغہء آزادی
امریکی صدر باراک اوباما نے امریکہ کے دورے پر گئی ہوئیں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو صدارتی تمغہ برائے آزادی پیش کر دیا ہے۔
میرکل، اوباما،صدارتی تمغہ،لیبیا، سلامتی کونسل،Merkel, Obama, USA
جرمن چانسلر امریکہ کے سب سے بڑے شہری اعزاز کی حقدار
جرمن چانسلر میرکل کا دورہء امریکہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکہ کا دورہء ایک ایسے وقت کر رہی ہیں جب جرمنی کو اپنی خارجہ پالیسی کے لیے ایک وسیع قبولیت کی ضرورت ہے۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت ، ایران پر تنقید
منگل کے روز جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو جواہر لال نہرو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر میرکل نے جوہری عدم پھیلاؤ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں دنیا کے تحفظات دور کرنے چاہئیں۔
جرمن چانسلر کا بھارت کا دورہ: ایران کی فضائی حدود بند
انگیلا میرکل کے دورہ بھارت کے موقع پر ایران نے اپنے فضائی حدود کو قلیل وقت کے لیے بند کر دینے کا فیصلہ کیا۔ اس پر آج منگل کو جرمن چانسلر کی بھارت آمد تاخیر سے ممکن ہوئی۔
جرمن چانسلر کی بھارت کے دورے پر روانگی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل پیر کو اپنی کابینہ کے چار وُزراء کے ہمراہ بھارت کے سرکاری دورے کے لیے روانہ ہو رہی ہیں، جہاں وہ تحفظ ماحول کے لیے زیادہ سرگرم کوششوں پر زور دیں گی۔
جرمن چانسلر کا دورہء بھارت
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اگلے ہفتے بھارت کے دورے پر آرہی ہیں ۔ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلیم او رتحقیق سمیت متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کے کئے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ