You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
يوکرائن کا تنازعہ برقرار، پوٹن اپنی جگہ اٹل
يوکرائن ميں اتوار کے روز ملک گير احتجاجی ريلياں نکالی گئيں جبکہ اسی دوران جرمن چانسلر انگيلا ميرکل نے روسی صدر ولادی مير پوٹن سے رابطہ کيا اور انہيں تنازعے کے سفارتی حل پر قائل کرنے کی کوشش کی۔
سابق فرانسيسی صدر نکولا سارکوزی کی چانسلر ميرکل سے ملاقات
سابق فرانسيسی صدر نکولا سارکوزی نے جمعے کے روز جرمن دارالحکومت برلن ميں چانسلر انگيلا ميرکل سے ملاقات کی تاہم يہ نہيں بتايا گيا ہے کہ اِس ملاقات ميں ميرکل اور سارکوزی نے کِن معاملات پر بات چيت کی۔
یہودی آباد کاری پر جرمن چانسلر کے شدید تحفظات
جرمن چانسلر میرکل نے اسرائیل کی طرف سے متنازعہ علاقوں میں جاری یہودی آبادی کاری کے عمل پر ’سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے مابین ایران کے جوہری پروگرام پر جاری عالمی مذاکرات پر بھی اختلافات دیکھے گئے ہیں۔
جرمنی کے اعلی سطحی وفد کا دو روزہ دورہ اسرائيل
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل اپنی کابينہ کے بيشتر ارکان کے ہمراہ آج سے اسرائيل کے دو روزہ دورے پر ہيں، جس ميں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سميت اسرائيل اور فلسطين کے مابين جاری امن مذاکرات کا موضوع بھی زير بحث آئے گا۔
’جب تک ميں صدر ہوں، ميرکل فکرمند نہ ہوں،‘ اوباما
امريکی صدر نے ايک جرمن ٹيلی وژن چينل کو ديے اپنے انٹرويو ميں جرمن شہريوں کو يقين دلانے کی کوشش کی کہ وہ چانسلر ميرکل کے ساتھ روابط کی قدر کرتے ہيں اور وہ دوبارہ اُن کی جاسوسی کر کے اِس تعلق کو متاثر نہيں ہونے ديں گے۔
چانسلر میرکل اسکیئنگ کرتے زخمی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل سوئٹزرلینڈ میں کراس کنٹری اسکیئنگ کے دوران گر جانے سے زخمی ہو گئی ہیں اور اُنہوں نے اپنی تمام میٹنگز منسوخ کر دی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اُن کی حالت معمول پر آنے میں تین ہفتے تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
جرمن چانسلر میرکل کا شکر گزار ہوں، خودور کوفسکی
روسی ٹائیکون میخائل خودورکوفسکی نے اپنی رہائی کے لیے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تمام عمل میں میڈیا نے بھی انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔
تیسری مدت کے دوران چانسلر میرکل کوکیا مشکلات آ سکتی ہیں ؟
جرمنی میں آج انگیلا میرکل تیسری مدت کے لیے چانسلر منتخب ہو گئی ہیں میرکل کے لیے حکومت کرنا آسان نہیں ہو گا کیونکہ بہت سے اہم معاملات طے کیے جانے ہیں۔ ساتھ ہی کابینہ میں انہیں مضبوط مد مقابل کا بھی سامنا ہے۔
جرمن چانسلر نے کابینہ کا اعلان کر دیا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیر محنت اُرسلا فان ڈیئر لایَن کو جرمنی کی پہلی خاتون وزیر دفاع بنے کا اعزاز حاصل ہو گا جبکہ وزیر خزانہ کے عہدے پر وولفگانگ شوئبلے ہی برقرار رہیں گے۔
جرمنی کی آئندہ خارجہ پالیسی کیا ہو گی!
اب تک جرمنی کی خارجہ پالیسی کی تشکیل کا کام بڑی حد تک خاتون چانسلر انگیلا میرکل ہی کے ہاتھوں میں رہا ہے، جس کا مطلب ہے، موجودہ پالیسیوں کا تسلسل۔ نئے وزیر خارجہ کو دیکھنا ہو گا کہ کہاں وہ اپنی الگ پہچان کروا سکتے ہیں۔
زیگمار گابرئیل پھر ایس پی ڈی کے سربراہ منتخب
جرمنی کی بڑی اپوزیشن جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اراکین نے زیگمار گابرئیل کو پارٹی کا دوبارہ سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ان کا انتخاب پارٹی کے کنوینشن میں کیا گیا۔ وہ سن 2009 سے پارٹی کے سربراہ چلے آ رہے ہیں۔
چانسلر میرکل کی جاسوسی: اوباما کیا جانتے تھے؟
امریکی خفیہ ادارے کے ہاتھوں جرمن چانسلر میرکل کے موبائل فون کی جاسوسی کے معاملے پر جرمنی میں زبردست بحث جاری ہے۔ جرمنی میں بحث کا موضوع یہ بھی ہے کہ آیا امریکی صدر اوباما این ایس اے کی ان سرگرمیوں سے آگاہ تھے یا نہیں۔
چانسلر ميرکل کی جاسوسی 2002ء سے جاری ہے، جرمن اخبار
امريکا کی جانب سے جرمن چانسلر کے ٹيلی فون کی مبينہ جاسوسی سے متعلق خبروں کے تناظر ميں ان دنوں واشنگٹن پر کافی دباؤ ہے۔ اسی سلسلے ميں وضاحت طلب کرنے کے ليے جرمن انٹيليجنس کے اعلی اہلکار اگلے ہفتے امريکا روانہ ہوں گے۔
فلسطینیوں کی معاشی ترقی کے لیے امداد جاری رہے گی، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ آئندہ بھی فلسطینی علاقوں میں معاشی ترقی کے لیے جرمن امداد جاری رکھی جائے گی۔ میرکل نے مزید کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہی دو ریاستی حل کی وکالت کی ہے۔
جرمن سياست کے ليے اہم ہفتے کا آغاز
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل اس ہفتے کے دوران اپنے نئے حکومتی اتحاد کے بارے ميں حتمی فيصلہ کرنے کے ليے سياسی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتيں کريں گی۔ يورپ کی سب مضبوط معيشت کے حامل ملک جرمنی ميں يہ ہفتہ سياسی اعتبار سے اہم رہے گا۔
جرمنی کے اتحاد کو تئیس سال ہو گئے
تین اکتوبر 1990ء کو جرمن ڈیموکریٹک ریپبلک GDR باقاعدہ طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی میں ضم ہو گئی تھی۔ یوں 23 برس قبل مشرقی اور مغربی جرمن ریاستیں دوبارہ متحد ہو گئی تھیں۔
جرمنی کا الیکشن سسٹم
جرمنی میں آج ہونے والے عام پارلیمانی انتخابات میں ہر ووٹر ایک وقت میں دو بیلٹ پیپروں پر مہر لگا ئے گا۔ ایک عام امیدوار کے لیے اور دوسرا سیاسی جماعت کے لیے۔ پارلیمنٹ کے نتائج شام کو سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔
جرمن الیکشن، عوامی جائزوں کے مطابق چانسلر میرکل آگے
جرمن انتخابات سے ایک ہفتہ قبل کرائے گئے ایک سروے کے مطابق حکمران پارٹی سی ڈی یو کو 39 فیصد جبکہ اپوزیشن ایس پی ڈی کو 26 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے۔ اس سروے کے مطابق ملک کی مقبول ترین سیاستدان انگیلا میرکل ہی ہیں۔
ہفتہ وار پروگرام 'جہان مغرب'
موضوعات: بائیس ستمبر کے عام الیکشن کے پیش منظر میں جرمنی، یورپ کی سب سے بڑی معیشت، اعداد و شمار کے آئینے میں، اور جرمن حکومت نے جن پانچ ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا تھا، ان کا پہلا گروپ جرمنی پہنچ گیا ہے۔
ویسٹر ویلے بطور وزیر خارجہ، ایک میزانیہ
ایک طرف عرب ممالک کی انقلابی تحریکیں اور دوسری طرف یورپ کا اقتصادی بحران، کسی وزیر خارجہ کے لیے اس طرح کے حالات میں ذمے داریاں سنبھالنا آسان نہیں ہوتا، بالخصوص تب، جب وہ ناتجربہ کار ہو اور چانسلر طاقتور ہو۔
ہفتہ وار پروگرام 'جہان مغرب'
موضوع: بائیس ستمبر کو جرمنی میں ہونے والے وفاقی پارلیمانی انتخابات اور دونوں بڑی جماعتوں کرسچین ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے امیدواروں انگیلا میرکل اور پیئر شٹائن بروک کے شخصی خاکے۔
ٹیلی وژن مباحثے میں میرکل کا پلہ بھاری : ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
ٹیلی وژن مباحثے میں میرکل کی کامیابی
یورو ہاک ڈرون: وزیر دفاع دباؤ میں
وفاقی جرمن وزیر دفاع تھومس ڈے میزیئر آج جرمن پارلیمان کی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہو رہے ہیں، جہاں اُن سے 600 ملین یورو مالیت کے یورو ہاک ڈرون منصوبے کی ناکامی کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
چانسلر دفتر، خفیہ ایجنسیاں اور اُن کے رابطہ کار
جرمنی میں تین مرکزی خفیہ ایجنسیاں ہیں، جو تین مختلف محکموں کے تابع ہیں۔
جرمنی: آج سے سالانہ ’بائے روتھ فيسٹول‘ کا آغاز
جرمنی ميں آج جمعرات پچيس جولائی سے سالانہ بائے روتھ فيسٹول شروع ہو رہا ہے۔ يہ تہوار ايک ماہ تک جاری رہے گا اور اس ميں ملکی چانسلر انگيلا ميرکل سميت کئی ديگر اہم شخصيات کی شرکت متوقع ہے۔
شہری حقوق: جرمن چانسلر کی مزید ڈیٹا تحفظ کی تجویز
وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل ڈیٹا تحفظ سے متعلق ایک بین الاقوامی معاہدے کی کوشش کر رہی ہیں۔
جرمن چانسلر میرکل نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پیر کے روز اپنی انتخابی مہم کا آغاز تو کر دیا تاہم ان کی حلیف جماعتوں کا کہنا ہے کہ جو انتخابی وعدے میرکل کر رہی ہیں وہ ناقابلِ عمل ہیں۔
جرمنی میں سیلاب زدگان کے لیے قومی فنڈ کا اعلان
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لیے آٹھ ارب یورو تک کا فنڈ قائم کرے گی۔ انہوں نے یہ اعلان جمعرات کو ریاستی سربراہان سے ملاقات کے بعد کیا۔
جرمن صدر کا سیلاب زدہ انسانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی
گزشتہ روز، اتوار کو انہوں نے صوبے سکسینی انہالٹ کے شہر ’ہالے ان ڈیر زالے‘ میں ایک کلیسا کی مذہبی تقریب میں شرکت کی۔
مایوس کن خاتمہ نا ختم ہونے والی مصیبت سے بہتر ہے: جرمن وزیر دفاع
جرمن فوج کے ناکام ہو جانے والے ڈرون پروجیکٹ ’یورو ہاک‘ کو نہ صرف غیر معمولی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ یہ موضوع وفاقی جرمن وزیر دفاع تھوماس ڈے میزیئر کے لیے سنگین اثرات کا سبب بنتا دکھائی دے رہا ہے۔
جرمن چانسلر کی پوپ فرانسس سے ’اہم‘ ملاقات
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ویٹی کن جاکر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی ہے۔ اسے جرمن انتخابات اور یورپی اقتصادیات کے تناظر میں اہمیت دی جارہی ہے۔
جرمن چانسلر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور ملکی وزیر دفاع تھوماس ڈے میزیئر غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے جہاں انہوں نے جرمن فوجیوں سے ملاقات کی۔
جرمن نیو نازی گروپ، توقعات سے زیادہ بڑا
جرمنی میں نیو نازی گروپ کے خلاف انکوائری کرنے والے حکام اس کے حجم سے خاصے حیران ہیں۔ ان کے مطابق تفتیش کے دوران اس انتہا پسند گروپ کے اراکین اور ہمدردوں کی تعداد کو توقعات سے بہت زیادہ خیال کیا ہے۔
جرمن چانسلر میرکل کا دورہ ترکی، ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی کے دورے کے دوران کسی تعمل کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار’ Baha Güngör‘ کے بقول میرکل کا مناسب تھا۔ مثال کے طور پرترکی آزادی اظہار کی یورپی توقعات پر پورا نہیں اترتا۔
جرمن چانسلر کا اسپین کی حکومت پر اعتماد
اسپین کے وزیراعظم ماریانو راخوئے اپنی سیاسی جماعت پرکرپشن کے تازہ الزمات کی وجہ سے شدید دباؤ کا شکار رہے ہیں۔ ان حالات میں جرمن چانسلر کا اعتماد حاصل کر لینا ان کے لیے بڑی کامیابی ہے۔
امريکی نائب صدر برلن ميں، چانسلر ميرکل سے ملاقات
امريکا کے نائب صدر جو بائيڈن آج جرمن دارالحکومت برلن پہنچے، جہاں وہ چانسلر انگيلا ميرکل کے ساتھ ملاقات کر رہے ہيں۔ دونوں اعلیٰ عہديدار اہم عالمی امور سميت امريکا اور جرمنی کے مابين باہمی تعلقات پر بات چيت کريں گے۔
چانسلر میرکل کی مُرسی کو مذاکرات شروع کرنے کی تلقین
جرمنی کے دورے پر آئے مصر کے صدر محمد مُرسی نے کہا ہے کہ وہ جمہوری اقدار کا تحفظ کریں گے۔ دوسری جانب میزبان ملک کی قائدِ حکومت انگیلا میرکل نے مصری صدر کو مسلسل مذاکراتی عمل جاری رکھنے کی تلقین کی۔
لوئر سیکسنی کے انتخابات سے پہلے جرمن چانسلر کی انتخابی مہم
جرمن صوبے لوئر سیکسنی میں آئندہ اتوار کو ریاستی الیکشن ہو رہے ہیں۔ اس صوبے پر اس وقت چانسلر میرکل کی پارٹی CDU اور ان کی جونیئر پارٹنر FDP کی حکومت قائم ہے۔
ہمت نہ ہاريے: چانسلر ميرکل کا سال نو پر پيغام
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ اگلا سال مشکل ہوگا ليکن انہوں نے قوم سے ہمت کرنے کی اپيل بھی کی۔
يورپی يونين: گذرے ہوئے سال کا جائزہ
دسمبر کے شروع تک ايسا معلوم ہوتا تھا کہ يورپی يونين شديد باہمی اختلافات لے کر نئے سال ميں داخل ہو گی۔ ليکن يونين کے حاليہ سربراہی اجلاس ميں ايک نئی اجتماعيت ديکھنے ميں آئی۔
چانسلر کا انتخاب، شٹائن بروک کی باقاعدہ نامزدگی
جرمنی کے سب سے بڑے اپوزيشن گروپ سوشل ڈيموکريٹس نے سابق وزير خزانہ پينسٹھ سالہ پیئر شٹائن بروک کو اگلے سال ملک ميں ہونے والے انتخابات کے ليے باقاعدہ طور پر چانسلر کا اميدوار نامزد کر ديا ہے۔
اسرائیل ’یک طرفہ اقدامات‘ سے گریز کرے، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران زور دیا ہے کہ وہ ’یک طرفہ اقدامات‘ سے گریز کریں۔ اسرائیلی حکومت کواس وقت مغربی اردن کے متنازعہ علاقوں میں یہودی آباد کاری پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسرائيلی وزير اعظم جرمنی کے دورے پر
اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو اس وقت جرمنی کے دورے پر ہيں۔ نازی دور ميں يہوديوں کے قتل عام يا ہولو کاسٹ کی وجہ سے جرمن اسرائيلی روابط کی نوعيت بہت حساس ہے۔
جرمن حکمران پارٹی سی ڈی يو کا اجلاس
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کی پارٹی نے کل اپنے اجلاس ميں انہيں ايک بارپھر پارٹی کی قائد منتخب کر ليا۔ ميرکل کو پارٹی کا بلا مقابلہ رہنما سمجھا جاتا ہے۔
جرمن چانسلر کی روسی صدر سے ملاقات
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمعے کے روز ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے مضبوط اقتصادی روابط استوار کرنے کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔
فرانسیسی وزیر اعظم کی جرمن چانسلر کو یقین دہانی
فرانسیسی وزیر اعظم ژاں مارک ایرول نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو یقین دلایا ہے کہ پیرس حکومت بجٹ خسارہ کم کر دے گی اور فرانس کو یورو زون کے مالیاتی بحران کا ایک اور شکار ہونے نہیں دے گی۔
جرمنی کی ہتھیاروں کی برآمدات میں اضافہ
وفاقی جرمن حکومت نے گزشتہ برس ہتھیاروں کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ہتھیاروں کی برآمدات میں اضافے کی اجازت دی تھی۔
پرتگال کی کوششیں قابل ستائش ہیں، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر نے دورہء پرتگال کے دوران کہا ہے کہ لزبن نے جو بچتی اقدامات اٹھائے ہیں، وہ مستقبل میں ملکی اقتصادی ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کریں گے۔ اس موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے میرکل کے خلاف مظاہرے بھی کیے۔
یورو بحران سے نمٹنے میں وقت لگے گا، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ یورو بحران پر قابو پانے کے لیے مزید پانچ برس کا عرصہ درکار ہو گا۔ اپنی سیاسی پارٹی کے ایک اجلاس میں انہوں نے زور دیا ہے کہ عالمی برداری کو یقین دلانا ہو گا کہ یورپ میں سرمایا کاری منافع بخش ہے۔
يورپی يونين ميں زيادہ قريبی تعاون ضروری: چانسلر ميرکل
برسلز میں آج یورپی یونین کے سربراہان حکومت دو روزہ اہم اجلاس میں شریک ہیں، جس میں یورو کرنسی کے مستقبل سے متعلق غور و فکر کیا جارہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ