You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق میں بم دھماکے، کم از کم 76 افراد ہلاک
عراق میں جمعے کے دن ہونے والے بدترین بم دھماکوں میں کم از کم 76 افراد مارے گئے ہیں۔ بڑھتے ہوئے فرقہ ورانہ واقعات پہلے ہی سے تباہ حال اس ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔
’عراق میں مسلح کرد گروپوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا‘
عراق نے مسلح کرد قوم پرستوں کے عراق میں داخلے کو ناقابل برداشت قرار دے دیا ہے۔ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں نے ترکی سے نکل کر عراق میں داخلے کا اعلان کر رکھا ہے۔
تين اکتوبرسن 1990: اتحاد کی خوشياں
تين اکتوبر سن 1990جرمن اتحاد کا تاريخی دن تھا اور اسی نسبت سے خوشياں بھی منائی جارہی تھيں۔ تاہم اس رات بہت سے ذمے دار افراد کی آنکھوں سے نيند کوسوں دورتھی۔ ان کی آنکھوں کے سامنے گذشتہ ہفتوں اور مہينوں کے مناظرتھے۔
صحافيوں کے ليے عدم تحفظ کے معاملے ميں ’بد ترين‘ ملک عراق
’کميٹی ٹو پروٹيکٹ جرنلسٹس‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنے اعداد و شمار ميں عراق کو ان ممالک کی فہرست ميں ’خراب ترين‘ قرار ديا ہے، جہاں صحافيوں کی ہلاکت پر حکومت کوئی موثر کارروائی نہيں کر پاتی۔
عراق میں نشریاتی ادارے پابندیوں کی زد میں
بغداد حکومت نے ملک میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلنے کا مُوجب بننے کا الزام لگا کر پین عرب نیوز چینل الجزیرہ سمیت نو دوسرےعراقی نشریاتی اداروں کےآپریٹنگ لائسینس فوری طور پر منسوخ کردیے ہیں ۔
عراق میں تشدد کا سلسلہ جاری، ایک دن میں پچاس افراد ہلاک
عراقی شہر موصل میں جمعرات کے دن ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں کے دوران عراق بھر میں ایسے ہی پر تشدد واقعات کے نتیجے میں 170 سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
عراق: پرتشدد واقعات میں31 افراد ہلاک
عراق کے شہر کرکوک میں ایک حکومت مخالف مظاہرے کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تازہ جھڑپوں میں کم از کم ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق: بڑھتے ہوئے تناؤ کے پس منظر میں صوبائی انتخابات
عراقی انتظامیہ نے امریکی انخلاء کے بعد ملک کے پہلے صوبائی انتخابات کے کامیاب انعقاد کو ہفتہ 20 اپریل کو ممکن بنایا، جس دوران کوئی بڑا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔
عراق میں دھماکا، 27 افراد ہلاک
عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک کیفے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ تازہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب کچھ دنوں بعد ہی وہاں صوبائی الیکشن منعقد ہونے والے ہیں۔
عراق میں مجوزہ صوبائی انتخابات پر تشدد کے گہرے سائے
عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد اس بحران زدہ عرب ریاست میں صوبائی انتخابات کے انعقاد سے کچھ ہی پہلے تشدد کی آگ پھر بھڑکتی دکھائی دے رہی ہے۔
عراق میں سلسلہ وار دھماکے اور حملے، 23 ہلاک
عراق میں پیر 15 اپریل کو ہونے والے متعدد کار بم دھماکوں اور حملوں کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراقی حکام کے مطابق ان حملوں میں 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
الظواہری کے بیانات شام کے معاملات میں غیر ضروری مداخلت ہیں: لوکل کوآرڈینیشن کمیٹی
شامی باغیوں نے گزشتہ ویک اینڈ پر القاعدہ کے چیف الظواہری کے جنگ سے تباہ حال ملک شام میں ایک اسلامی ریاست کے قیام کے مطالبے کو رد کر دیا ہے۔ باغیوں نے الظواہری کے بیان کو ملکی معاملات میں صریح مداخلت کی کوشش قرار دیا ہے۔
شام کی جنگ میں عراقی شیعہ ملیشیا اور القاعدہ جنگجوؤں کی شمولیت
شورش زدہ عرب ملک شام میں اب عراقی شیعہ کھلم کھلا مسلح کارروائیوں میں شریک ہیں اور دوسری جانب اسد حکومت مخالف مضبوط عسکری گروپ النصرۃ نے القاعدہ کے ساتھ اتحاد کا دعویٰ کر دیا ہے۔
النصرہ فرنٹ کا تعلق عراقی القاعدہ سے ہے: ابو بکر البغدادی
عراقی القاعدہ نے آج منگل کو ایک عرصے سے پائے جانے والے اس شبے کی تصدیق کر دی ہے کہ شام میں حکومتی فورسز کے خلاف بر سر پیکار شامی باغیوں کے ساتھ لڑنے والا گروپ ’النصرہ فرنٹ‘ اُس کے نیٹ ورک کا حصہ ہے۔
عراق کے سیاسی مسائل، اثیل النجیفی کے ساتھ خصوصی انٹرویو
عراق میں سنی فقہ سے تعلق رکھنے والے باشندوں نے موجودہ شیعہ حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ تیز تر کر دیا ہے۔ اس کے پیچھے کون سےعوامل کار فرما ہو سکتے ہیں۔ نینوا کے گورنر اثیل النجیفی کے ساتھ ڈوئچے ویلے کی بات چیت۔
شام کے لیے ایرانی پروازوں کو روکا جائے، جان کیری کا عراق پر زور
امريکا کے وزير خارجہ جان کيری نے عراق کے ایک غير اعلانيہ دورے کے دوران عراقی وزیراعظم نوری المالکی سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان اس ملاقات میں شام کے معاملے پر بھی تفصیلی بات ہوئی ہے۔
نمائش: جرمن امریکی تعلقات کے نشیب و فراز
جرمن شہر بون کے ہاؤس آف ہسٹری میوزیم میں جاری ایک نمائش میں جرمنی اور امریکا کے نشیب و فراز سے عبارت تعلقات کو موضوع بنایا گیا ہے۔ اس نمائش میں جرمن معاشرے پر امریکی اثرات کی بھی ایک جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔
عراق: امریکی جنگ کے دس سال بعد
عراق: امریکی جنگ کے دس سال بعد
فرقہ ورانہ تشدد کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے سیاسی صورتحال کو غیر مستحکم کر رکھا ہے جبکہ ملک کا بنیادی ڈھانچہ آج بھی کمزور ہے، بدعنوانی عروج پر ہے، غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔
عراق: بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 200 زخمی
عراقی دارالحکومت بغداد اور اس کے مضافات میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 56 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر دھماکوں میں شیعہ آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق: پُر تشدد واقعات میں 12 ہلاک
آج عراق کے جنوب اور شمال میں دو مختلف پُر تشدد واقعات میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ اِن میں سے دَس افراد بصرہ کے قریب ایک شیعہ علاقے پر کیے جانے والے دو کار بموں کے حملوں میں ہلاک ہوئے۔
عراق کی تعمیر نو پر اخراجات کے فوائد، نہ ہونے کے برابر
امریکی ٹیکس گزاروں کے 60 بلین ڈالرز خرچ کیے جانے کے باوجود عراق کی مخدوش صورتحال پر خود عراق کے بھی رہنما سوال اٹھاتے نظر آتے ہیں کہ کیا عراق کی تعمیر نو پر اٹھنے والے اخراجات کا زیادہ مثبت نتیجہ سامنے آیا ہے۔
شامی بحران، ایک ملین باشندے پناہ کی تلاش میں
جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین آنتونیو گوتیریس نے ایک بیان میں کہا،’’ ایک ملین شامی باشندے ترک وطن کر چُکے ہیں۔
عراق میں تشدد، پانچ ایرانی جلا وطن ہلاک
عراقی دارالحکومت کے نواح میں واقع ایرانی جلا وطنوں کے ایک کیمپ پر مارٹر اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم از کم جلا وطن پانچ ایرانی باشندے مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس واقعہ کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق: خود کش حملوں میں کم ازکم 35 افراد ہلاک
عراق میں شیعہ اکثریتی علاقوں میں ہوئے چار مختلف خود کش کار بم حملوں کے نتیجے میں کم ازکم 36 افراد مارے گئے ہیں۔ دوسری طرف سنی اقلیت نے بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کاررائیوں کے خلاف آج بھی حکومت مخالف احتجاج کیا ہے۔
کرکوک ميں پوليس ہيڈکوارٹر پر حملہ، کم از کم تيس افراد ہلاک
آج اتوار تین فروری کو عراق کے شہر کرکوک ميں مسلح حملہ آوروں نے پوليس ہيڈکوارٹر پر حملہ کيا، جس کے نتيجے ميں کم از کم تيس افراد ہلاک اور قريب ستر زخمی ہو گئے ہيں۔ اس واقعے کی تصديق پوليس ذرائع کی جانب سے کی جا چکی ہے۔
امریکی فوجی کی سرجری: دو نئے بازووں کا ٹرانسپلانٹ
عراق میں امریکی فوج کشی کے دوران ایک بم دھماکے میں ایک امریکی سارجنٹ کی دونوں ٹانگیں اور دونوں بازو ضائع ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ سن 2009 میں پیش آیا تھا۔ اب اس کے بازووں کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے۔
صدام حسین کے مفرور ساتھی عراقی سنیوں کے نئے لیڈر
عراق کے معتوب سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کی حکومت کے سینئر اہلکار عزت ابراہیم الدوری آج کل کالعدم بعث پارٹی کے لیڈر بن گئے ہیں۔ وہ موجودہ شیعہ حکومت کے خلاف متحرک ہیں۔
عراق میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کی تنبیہ
عراق کے شیعہ وزیر اعظم نوری المالکی نے سنی مسلمانوں کی طرف سے حکومت مخالف مظاہروں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے البتہ ان کے کچھ مطالبات کو تسلیم کر لیا ہے۔
عراق میں سلسلہ وار حملے، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی
عراق کے مختلف علاقوں میں پر تشدد حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔ طبی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق کم از کم 83 افراد زخمی بھی ہیں۔
دہشت گردی، عالمی انڈیکس کا اجراء
امریکا اور آسٹریلیا میں قائم انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے آج گلوبل ٹیررازم انڈیکس جاری کیا ہے، جس کے مطابق گزشتہ عشرے کے دوران عراق، پاکستان اور افغانستان دہشت گردانہ حملوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
عراق ميں سلسلہ وار بم دھماکے، درجنوں ہلاک
عراق میں آج جمعرات کو ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں، جن کا نشانہ زیادہ تر شیعہ آبادی کو بنایا گیا تھا، چاليس سے زائد افراد ہلاک اور قريب ڈيڑھ سو زخمی ہو گئے ہيں۔
ہلیری کلنٹن کی ’سمارٹ پاور پالیسی‘
نیو یارک ٹائمز نے ہلیری کلنٹن کو ’ایک روک اسٹار سفارتکار‘ قرار دیا ہے۔ کلنٹن کی پذیرائی منگولیا کے صدارتی محل سے لے کر جارج واشنگٹن ٹاؤن یونیورسٹی تک میں کی گئی ہے۔
عراق میں حملے، ہلاک شدگان کی تعداد تیس سے بڑھ گئی
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران عراق میں ہوئے مختلف حملوں میں کم ازکم تیس افراد مارے گئے۔ ہفتے کے دن رونما ہونے والی ان پُر تشدد کارروائیوں میں زیادہ تر شیعہ آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔
یورپ شامی مہاجرین کے لیے دورازے کھولے، کمشنر برائے مہاجرین
اقوام متحدہ کے کمشنر برائے مہاجرين انٹونيو گُوٹیریس نے يورپی يونين سے مطالبہ کيا ہے کہ وہ شام میں خانہ جنگی کے باعث فرار ہونے والے شامی پناہ گزينوں کو مستقل طور پر اپنے ہاں قبول کرے۔
ترکی: نرم خارجہ پاليسی ميں سختی
شام ميں آج حکومتی فوج نے حُمص اور حلب سميت ملک کے کئی علاقوں ميں باغيوں پر شديد بمباری کی ہے۔ اُدھر شام اور ترکی کے درميان گولے باری کے تبادلے سے ايک خطرناک صورتحال پيدا ہونے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔
عراق میں ایک ہی روز میں14 بم دھماکے
عراق میں دہشت گردوں نے اتوار کے روز آٹھ مختلف شہروں اور قصبوں کو وقفے وقفے سے نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تشدد کے سلسلہ وار واقعات میں 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
شمالی عراق کی خود مختار کرد حکومت اور مرکزی حکومت ميں تنازعہ
عراق سے امريکی افواج کا انخلاء مکمل ہوئے کئی مہينے گزر چکے ہيں ليکن اس کے باوجود اس ملک ميں ابھی تک امن و سکون پیدا نہيں ہو سکا۔
پاکستان اور عراق میں نئے سفیر، امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی
امریکی سینیٹ نے پاکستان اور عراق کے لیے واشنگٹن کے نئے سفیروں کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔ دونوں نامزد سفیر امریکی محکمہ خارجہ کے تجربہ کار سفارتکار ہیں۔
عراق میں مختلف حملوں میں کم از کم 51 افراد ہلاک
عراق کے مختلف علاقوں میں آج اتوار کے روز حملوں اور سلسلہ وار دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان دھماکوں میں فرانسیسی قونصلیٹ کی عمارت کے باہر ہونے والا دھماکہ بھی شامل ہے۔
عراق میں تازہ تشدد ، کم از کم 21 افراد ہلاک
عراق میں آج جمعرات کو ایک درجن بم دھماکوں اور مختلف شہروں اور قصبوں میں سلسلہ وار فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
المیہ در المیہ:عراقی پناہ گزینوں کی شام سے واپسی
اب شام کی خانہ جنگی کے سبب وہاں مقیم بہت سے عراقیوں کو اپنے ملک میں روشنی کی کرن دکھائی دے رہی ہے۔
شام میں عراق جیسی غلطی نہ دہرائی جائے، پنیٹا
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ بشار الاسد کا اقتدار ختم ہونے پر شام کی افواج کے خاتمے سے وہاں عراق جیسی غلطی نہیں دہرائی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں فورسز کوبرقرار رکھا جانا چاہیے۔
عراق رمضان میں بھی خونریز حملوں کی زد میں
عراق میں ابھی تک امن قائم نہیں ہو سکا ہے۔ گزشتہ کئی برسوں سے وہاں رمضان کے مہینے میں بم حملوں میں تیزی آ جاتی ہے۔ اس سال بھی اب تک ایسا ہی ہو رہا ہے اور بہت سے شہری مارے جا چکے ہیں۔
عراق میں سال کا بدترین دِن، پرتشدد کارروائیوں میں 107 افراد ہلاک
عراق میں پیر کو مختلف پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بم دھماکوں اور فائرنگ کی مختلف کارروائیاں دارالحکومت بغداد، اس کے نواحی علاقوں، کرکوک اور دیالہ صوبے میں ہوئی ہیں۔
شامی عوام کے لیے حالات زیادہ سے زیادہ ناقابل برداشت
شام میں حالات بدستور تناؤ کا شکار ہیں۔ باغیوں کا زور توڑنے کے لیے حکومتی فوجی دستوں اور باغیوں کے درمیان نہ صرف دارالحکومت دمشق میں شدید جھڑپیں جاری ہیں بلکہ اب حلب شہر بھی ان جھڑپوں کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
عراق میں سلسلہ وار بم دھماکے، 17 افراد ہلاک
عراق کے مختلف شہروں کو افطار سے تھوڑی دیر قبل بم دھماکوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام نے بتایا کہ تین ہفتوں کے بعد یہ ملک میں ایک خونریز ترین دن تھا۔ اس سے قبل جولائی کے آغاز میں بم حملوں میں 39 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستان پیٹرولیم عراق میں گیس تلاش کرے گی
عراقی حکام نے دیالہ اور واسط صوبوں میں گیس کی تلاش کے لیے پاکستان پیٹرولیم کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر ابتدائی کاغذی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
عراق میں تعینات شام کے سفیر نے اسد کا ساتھ چھوڑ دیا
عراق میں تعینات شام کے سفیر نواف فارس نے دمشق حکومت سے علیحٰدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ بشار الاسد کا ساتھ چھوڑنے والے پہلے اعلیٰ سفارت کار ہیں۔
لندن کے تجرباتی تھیئٹر میں عراق جنگ سے متعلق ڈرامہ
لندن کے ایک تھیئٹر میں عراق سے متعلق ایک ایسا نیا ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد دنیا کو یہاں رونما ہونے والے ان واقعات سے آگاہ کرنا ہے جو اپنی تفصیلات کے حوالے سے عالمی ذرائع ابلاغ میں بالعموم زیادہ جگہ نہیں پاتے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ