You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام میں بفر زون بنانے کی فرانسیسی تجویز مسترد
شامی میڈیا کے مطابق شام کے شورش زدہ وسطی صوبے حما میں ایک رکن اسمبلی کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
عراق میں لڑکیوں کی تجارت اسلام ہر گز نہیں، کیری
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے زیرقبضہ ایزدی خواتین کو غلام بنانے اور ان کی تجارت کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو ’اسلام کے منافی‘ قرار دیا ہے۔
کوبانی اور عراقی صوبے الانبار میں اسلامک اسٹیٹ کی پیش قدمی
انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے پیر کے روز جہاں عراقی صوبے الانبار میں پیش قدمی کی وہاں انہوں نے شامی کردوں کے قصبے کوبانی کے مزید علاقے پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
عراق کو اپنی جنگ خود جيتنی ہو گی، جان کيری
امريکا کے وزير خارجہ جان کيری نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی قيادت ميں جاری فضائی کارروائی کے باوجود پيش قدمی جاری رکھے ہوئے اسلامک اسٹيٹ کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ بالآخر عراقيوں کو خود ہی جيتنی ہو گی۔
امریکی فضائی حملے، کوبانی کے کرد فائٹرز کے لیے فائدہ مند
ترک سرحد پر واقع شامی کرد آبادی کے اہم اور بڑے قصبے کوبانی پر اسلامک اسٹیٹ کے جہادی ابھی تک قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ کُرد فائٹرز نے اپنی دفاعی جنگ میں امریکی فضائی حملوں کو مفید قرار دیا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف کارروائی مشکل اور پیچیدہ ہے، چک ہیگل
امریکی وزیر دفاع نے کوبانی کی جنگ کو انتہائی مشکل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری یہ مہم طویل المدتی ہو گی۔ اس شامی کرد علاقے میں جاری لڑائی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
’اوباما ایک تباہ کُن ناکامی کے دہانے پر‘
سی این این نے صدر باراک اوباما کے کئی قریبی سرکردہ اہلکاروں کا نام ظاہر کیے بغیر اُن کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی شام کے علاقے کوبانی پر دہشت گرد عسکریت پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ کا قبضہ یقینی نظر آ رہا ہے۔
شام کے تمام شدت پسندوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستانی طالبان
پاکستانی طالبان نے شام اور عراق میں لڑنے والی اسلامی ریاست کی تحریک کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں ان کے بیان کو غلط انداز سے پیش کیا گیا۔
شامی شہر عین العرب (کوبانی) پر قبضے کی جنگ فیصلہ کُن مرحلے میں داخل
شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسند سُست روی کے ساتھ کرد آبادی والے اہم سرحدی شہر کوبانی پر مکمل قبضے کے لیے اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’آئی ایس‘ کے جنگجو عنقریب مغربی یورپ میں؟
جرمن اخبار ’بِلڈ اَم زونٹاگ‘ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اپنی بے رحمانہ کارروائیوں سے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دینے والے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسند عنقریب پناہ گزینوں کے بھیس میں یورپ پہنچ سکتے ہیں۔
ہیننگ کا سر قلم، مسلم کمیونٹی کی شدید مذمت
برطانیہ بھر کی مسلم کمیونٹی نے ملکی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے بیان کی تائید و حمایت کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم ’آئی ایس‘ کی جانب سے برطانوی امدادی کارکن ایلن ہیننگ کا سر قلم کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
برطانوی شہری کا سر قلم کرنے والوں کو انصاف کا سامنا کرنا ہو گا، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں ایک اور یرغمالی کے سرقلم کرنے کے واقعے پر سخت ردعمل میں کہا ہے کہ اس جرم میں ملوث شدت پسندوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مسلح کارروائی، ترک پارلیمنٹ میں قرارداد منظور
عراق اور شام میں انتہا پسند جہادیوں کے خلاف عملی کارروائی کرنے کی حکومتی قرارداد ترک پارلیمنٹ نے منظور کر لی ہے۔ دوسری جانب اسلامک اسٹیٹ نے کوبانی کے گرد اپنا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے۔
عراق اور شام میں شدت پسندوں پر حملے: ترک پارلیمان کا فیصلہ آج متوقع
آج جمعرات کے روز ترکی کی پارلیمنٹ اس بات کا فیصلہ کر رہی ہے کہ ترکی کے ساتھ عراقی اور شامی سرحدوں پر شدت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوجی حملوں کی منظوری دی جائے یا نہیں۔
گندم کی فروخت، اسلامک اسٹيٹ کا نيا ہتھکنڈا
شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ نے عراق ميں گندم کی کاشت کے ايک بڑے علاقے پر قبضہ کر ليا ہے اور اب يہ تنظيم نہ صرف خوراک کے اس اہم ذريعے کی فروخت سے رقم جمع کر رہی ہے بلکہ اس کی مدد سے اقليتوں کو نشانہ بھی بنايا جا رہا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف عراقی کرد فورسز کی پہلی بڑی کامیابی
عراقی کرد فورسز نے شامی سرحد سے ملحق علاقوں میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو پسپا کرتے ہوئے اہم پیشقدمی کی ہے۔ جہادیوں کے خلاف امریکی اتحادی فضائی کارروائی کے بعد کرد فورسز کے لیے یہ پہلی مرتبہ بڑی کامیابی قرار دی گئی ہے۔
جنوب مشرقی ايشيا کو بھی اسلامک اسٹيٹ سے خطرہ لاحق
جنوب مشرقی ايشيائی ممالک کے انسداد دہشت گردی سے تعلق رکھنے والے ماہرين کو خدشہ ہے کہ ان کے ملکوں سے شام اور عراق کا رخ کرنے والے سينکڑوں اسلام پسند وطن واپسی پر اپنے ملکوں کے ليے خطرہ بن سکتے ہيں۔
شام میں فضائی حملوں کے باوجود اسلامک اسٹیٹ کی کامیاب پیشقدمی
شام میں فضائی حملوں کے باوجود اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے ترک سرحد کے قریب کامیاب پیشقدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ادھر شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اتحادی فورسز کو اسلامک اسٹیٹ کے علاوہ دیگر جنگجوؤں کو بھی نشانہ بنانا چاہیے۔
اسلامک اسٹیٹ کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، امریکی صدر
باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسیوں نے شام میں اسلامک اسٹیٹ کی سرگرمیوں کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ ادھر آئی ایس کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے شام کے مرکزی گیس پلانٹ کے صدر دروازے پر فضائی حملے کیے ہیں۔
جہادیوں کے خلاف فضائی کارروائی، النصرہ فرنٹ کی تازہ دھمکی
برطانوی جنگی طیاروں نے بھی عراق میں اپنی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ القاعدہ سے وابستہ النصرہ فرنٹ نے شام میں امریکا کی قیادت میں اتحادی فضائی کارروائی کو ’اسلام کے خلاف جنگ‘ قرار دے دیا ہے۔
’جہادیوں‘ سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی کوششیں
اسلامک اسٹیٹ اور القاعدہ سے وابستہ دیگر شدت پسندوں کے خلاف عالمی جنگ میں جہاں اہم عرب ممالک سمیت دنیا کی تقریبا پچاس ملک متحد ہو چکے ہیں وہیں ان دہشت گرد گروہوں پر مختلف قسم کی پابندیاں بھی عائد کی جا رہی ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ پر امریکی حملے جاری اور کوبانی پر قبضے کی جنگ
عراق اور شام میں فعال سنی انتہا پسند گروپ اسلامک اسٹیٹ کو امریکی فضائی کارروائی کا سامنا ہے۔ عراق میں فرانسیسی جنگی طیارے بھی فضائی حملوں میں شریک ہیں۔
امریکا اور عرب اتحادیوں کی اسلامک اسٹیٹ کے خلاف کارروائی
امریکا نے پانچ عرب ممالک کے ساتھ مل کر شام میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف پہلی مرتبہ فضائی حملے کیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق اس دوران شام کے شمال میں آئی ایس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اسلامک اسٹيٹ کی حکومت ميں طرز زندگی
شام ميں سرگرم شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے زير کنٹرول علاقوں ميں ہر چيز سياہ رنگ کی ہے۔ مردوں کی پگڑياں ہو يا خواتين کے برقعے، حتی کہ اسلامک اسٹيٹ نے کئی علاقوں ميں تو سياہ رنگ کے پاسپورٹ تک جاری کر ديے ہيں۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف ایران بھی کردار ادا کر سکتا ہے، جان کیری
امریکی وزیر خارجہ کے بقول اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں ایران سمیت دنیا کے تمام ممالک کردار ادا کر سکتے ہیں جبکہ سلامتی کونسل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ ان جہادیوں سے نمٹنے کے لیے عراقی حکومت کی زیادہ مدد کی جائے۔
عراق کے تہذیبی ورثے کو پہنچنے والے نقصانات
عراق کے آثار قدیمہ کی دولت کا ایک بڑا حصہ عسکریت پسند جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ کے کنٹرول میں ہے۔
عراق ميں اسلامک اسٹيٹ کے خلاف فضائی کارروائی، فرانس بھی شامل
امريکا کے بعد اب فرانس نے بھی عراق ميں اسلامک اسٹيٹ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے کا فيصلہ کر ليا ہے۔ دريں اثناء امريکی سينيٹ نے اعتدال پسند شامی باغيوں کو ہتھيار اور تربيت فراہم کرنے سے متعلق منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جرمن خودکُش حملہ آور
ایک جرمن ریسرچ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق عراق اور شام میں کیے گئے مختلف خودکش حملوں میں جرمن بمبار شریک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایسے حملہ آوروں کی تعداد نو ہے اور اِس میں اضافے کا امکان ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف عالمی کوليشن کی حمايت ميں اضافہ جاری، جان کيری
امريکی وزير خارجہ جان کيری نے گزشتہ روز امریکی سينيٹ کی ايک کميٹی کو بريفنگ ديتے ہوئے بتايا کہ شام اور عراق ميں سرگرم سنی شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے خلاف امريکا کی قيادت ميں عالمی کوليش اب پچاس مملک پر مشتمل ہے۔
آئی ایس کی ’مدد پر‘ امریکی شہری پر فردِ جرم عائد
امریکا میں ایک شہری پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے اسلامک اسٹیٹ کے اسلام پسندوں کی مدد اور امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جلد عملی قدم کی ضرورت
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار بیرنڈ ریگرٹ کے مطابق پیر پندرہ ستمبر کو پیرس میں دہشت گردی کے انسداد کے لیے ہونے والی کانفرنس نئی معلومات سامنے لانے میں ناکام رہی ہے اور یہ کہ باتیں بہت ہو چکیں، اب ضرورت عملی اقدامات کی ہے۔
اسلامک اسٹيٹ کے خلاف کارروائی، خامنہ ای نے تعاون مسترد کر ديا
ايران نے شام اور عراق ميں سرگرم جہادی تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے خلاف کارروائی ميں مدد کرنے کی امريکی درخواست کو مسترد کر ديا ہے۔ تہران کا موقف ہے کہ اسلامک اسٹيٹ کے خلاف عالمی اتحاد کا اصل مقصد شام ميں اقتدار کی منتقلی ہے۔
930 فرانسیسی جہادی عراق اور شام میں
فرانسیسی وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ فرانس میں جہادیوں کی لہر سر اٹھا رہی ہے۔ آج اتوار 14 ستمبر کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ فرانس سے تعلق رکھنے والے 930 افراد عراق اور شام میں موجود ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف عالمی محاذ، مصر بھی شریک
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے مصر نے زور دیا ہے کہ وہ صرف اس جنگجو گروہ پر ہی توجہ مرکوز نہ کرے جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بقول مصر اس اتحاد کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف کیری ترکی کو راضی نہیں کر سکے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ آئی ایس کے خلاف امریکی منصوبے کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ اپنے دورہ ترکی کے دوران انہوں نے کہا کہ تقریباً چالیس ممالک امریکی پالیسی کی حمایت کر چکے ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ سے پاکستان کو لاحق خطرات
ماہرین عراق اور شام میں کاروائیوں کے بعد دولت اسلامیہ کو پاکستان اور افغانستان کے لیے بڑا خطر ہ قرار دے رہے ہیں اور اسکی وجہ خطے میں پہلے سے موجود تربیت یافتہ عسکریت پسند گروہوں کی موجودگی بتاتے ہیں ۔
انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی سفارتکاری
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ترکی سمیت نو دیگر عرب ممالک مذاکراتی عمل میں شریک ہوئے۔ انہوں نے جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی فضائی کارروائی کا ساتھ دینےکا وعدہ کیا۔
آئی ایس کے بارے میں اوباما کی نئی حکمت عملی: ڈوئچے ویلے کا تبصرہ
امریکی صدر باراک اوباما عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے انتہا پسند جنگجوؤں کو شکست دینے کے لیے ایک نئی حکمت عملی پر عملدر آمد کے خواہاں ہیں۔ یہ سب کچھ کیونکر ممکن ہو سکتا ہے، اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے زورش میودراگ کا تبصرہ ۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف شام میں بھی فضائی کارروائی کی جائے گی، اوباما
امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے جنگجو جہاں بھی ہوں گے، انہیں نشانہ بنایا جائے گا۔ اپنے نشریاتی خطاب میں انہوں نے اس انتہا پسند تنظیم کے خلاف عراق کے علاوہ شام میں بھی امریکی فضائی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا اچانک دورہ عراق
عرب رہنماؤں کے ساتھ ملاقات سے ایک روز پہلے امریکی وزیر خارجہ ایک اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔ امریکا عراق میں سُنیوں اور کردوں پر مشتمل جامع حکومت کا قیام چاہتا ہے۔
یورپی رویہ امریکا کے لیے مایوس کُن، تبصرہ
آج سے اٹلی کے شہر میلان میں یورپی یونین کے وُزرائے دفاع کا ایک دو روزہ غیر رسمی اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے میودراک زورچ کے خیال میں اس اجلاس سے امریکا نے جو توقعات وابستہ کر رکھی ہیں، وہ پوری ہوتی نظر نہیں آتیں۔
عراق میں متحدہ حکومت کا قیام، اوباما کا العبادی کو فون
عراقی پارلیمنٹ نے حیدر العبادی کی سرپرستی میں قومی متحدہ حکومت کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئی حکومت کا پہلا بڑا چیلنج انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خطرے سے نمٹنا ہو گا۔ واشنگٹن نے اس پیشرفت کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
عراقی جہادیوں کے خلاف بین الاقوامی صف بندی، بغداد حکومت کا خیرمقدم
دو روز قبل برطانوی علاقے ویلز کے سیاحتی قصبے نیوٹاؤن میں ختم ہونے والی نیٹو سمٹ میں امریکی صدر باراک اوباما نے عراق میں انتہا پسند مسلمان جہادیوں کے خلاف ایک بین الاقوامی اتحاد کو وقت کی ضرورت قرار دیا تھا۔
اسلامک اسٹیٹ ایک مشترکہ خطرہ ہے، نیٹو اتحاد
جمعے کے روز نیٹو سربراہی کانفرنس میں امریکا اور اس کے دس نیٹو اتحادی ممالک نے متفقہ طور پر کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ نیٹو ممالک کے لیے ایک ’بڑا خطرہ‘ ہے اور اس دہشت گرد گروہ کو سرمایے کی فراہمی کے راستے روکنا ہوں گے۔
اسلامک اسٹیٹ کی پیشقدمی روکنا ضروری ہے: راسموسن
نیٹو اتحاد کے سربراہی اجلاس میں عراق و شام میں غارت گری کرنے والی جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ پر بھی رہنماؤں نے فوکس کیا۔ دوسری جانب اِس عسکری تنظیم کا جھنڈا جلانے پر جہادیوں نے پچاس افراد کو مغوی بنا لیا ہے۔
برطانوی اماموں کا اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فتویٰ
برطانوی اماموں کا اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فتویٰ
عراق میں منظم نسلی تطہیر، ایمنسٹی کا اسلامک اسٹیٹ پر الزام
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسند شمالی عراق میں ’منظم انداز میں نسلی تطہیر‘ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
اقوام متحدہ تفتیشی مشن عراق بھیجے پر متفق
اقوام متحدہ اسلامی ریاست کے جرائم کی تفتیش کے لیے ایک مشن عراق بھیجے گی۔ اس حوالے سے اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے ایک ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔
عراقی فورسز نے امرلی کا محاصرہ توڑ دیا
عراقی فورسز نے شیعہ اکثریتی علاقے امرلی میں اسلامی ریاست کے جہادیوں کا محاصرہ توڑ دیا ہے۔ قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا نے بھی امرلی میں شدت پسندوں کے اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں۔
عراق نے جہادیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا
عراق نے امرلی ٹاؤن پر سے جہادیوں کا قبضہ چھڑوانے کے لیے ایک بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اسلامی ریاست کے شدت پسندوں عراق کے اس ٹاؤن پر گزشتہ دو ماہ سے قبضہ کر رکھا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ