You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
موصل کے کتب خانے، اسلامک اسٹیٹ کی زد میں
سنی انتہا پسند عسکری گروپ دولت الاسلامیہ سے شمالی عراقی شہر موصل کے کتب خانے بھی محفوظ نہیں رہے۔
ایشیئن فٹ بال چیمپیئن شپ: جنوبی کوریا اور آسٹریلیا فائنل میں
آسٹریلیا کی میزبانی میں کھیلی جانے والی فٹبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے مکمل ہو گئے ہیں۔
حزبُ اللہ کے 6 شدت پسندوں کی اسرائیلی حملے میں ہلاکت
گولان کے پہاڑی علاقے میں ہونے والے اِس حملے میں کم از کم چھ عسکریت پسندوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
آئی ایس نے قریب 200 یزیدی رہا کر دیے
آئی ایس نے قریب 200 یزیدی رہا کر دیے
عراقی فوج کے اعتماد کی بحالی ضروری ہے، امریکا
امریکی اور اتحادی افواج نے عراقی فوج کے ہزاروں اہلکاروں کو ایک بنیادی عسکری تربیت فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ انتہائی محدود مدت کی اس ٹریننگ کا مقصد انہیں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مزید طاقت ور بنانا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ پر اتحادیوں کے انتالیس تازہ حملے
امریکی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ اتحادی ممالک نے اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں پر انتالیس تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ ادھر شامی فضائیہ کی کارروائی میں حلب میں سات بچوں سمیت باون افراد کے ہلاک ہونے کی خبر بھی موصول ہوئی ہے۔
رواں برس 60 صحافی پلاک ہوئے
سابقہ دو برسوں کی طرح ختم ہونے والا رواں سال بھی مختلف ملکوں کے صحافیوں کے لیے خطرناک اور خونی رہا۔ اِس مناسبت سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق سن 2014 کے دوران ساٹھ صحافیوں کی ہلاکت ہوئی۔
شام: جہادیوں کا حملہ ناکام، بیس جنگجو مارے گئے
عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر دیا گیا ہے۔ شامی میں دیر الزور میں جہادیوں کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ عراقی علاقے سنجار میں قابض ان جنگجوؤں کو مزید پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔
فرانس، نعرہ تکبیر کے ساتھ دوسرے روز بھی حملہ
فرانس کے شمالی شہر ڈیژوں کی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے اپنی گاڑی دانستہ طور پر راہگیروں پر چڑھا کر کم ازکم گیارہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
سُنی قبیلے الشعیطات کے ایک ہزار افراد کے قتل کا خدشہ
سنی انتہا پسند جہادی گروپ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں شام کے مقبوضہ علاقے کے ایک قبیلے کے ایک ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قبیلے کے افراد کے مطابق یہ افراد لاپتہ ہیں۔
عراق کے خلاف گزشتہ امریکی جنگ: سی آئی اے کو اعتراض تھا
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک خفیہ خط کے مطابق امریکی انٹیلیجنس اداروں کو ان وجوہات پر شدید اعتراض تھا جنہیں سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں وائٹ ہاؤس نے عراق کے خلاف دوسری جنگ کے آغاز کی بنیاد بنایا تھا۔
’عراق ميں اضافی فضائی حملوں اور بھاری اسلحے کی ضرورت ہے‘
سنی شدت پسندوں کی تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے خلاف امريکا کی قيادت ميں جاری عسکری کارروائی کا جائزہ لينے کے ليے امريکی وزير دفاع چک ہيگل آج عراق کا غير اعلانيہ دورہ کر رہے ہيں۔
’جہادیوں کے خلاف ڈیڑھ ہزار فوجی فراہم کرنے پر اتفاق‘
امریکی اتحادیوں نے تقریباﹰ ڈیڑھ ہزار سکیورٹی اہلکار عراق بھیجنے پر اتفاق کیا ہے جو وہاں جہادیوں کے خلاف لڑائی میں بغداد حکومت کی مدد کریں گے۔ یہ بات ایک امریکی جنرل نے بتائی ہے۔
جرمنی کو پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کا سامنا
جرمنی کے وفاقی ادارے برائے مہاجرت اور پناہ گزین کے سربراہ نے یہ امکان کا ظاہر کیا ہے کہ سن 2015 کے دوران جرمنی کو پناہ گزینوں کی ایک بڑی تعداد کا سامنا ہو سکتا ہے، جو رواں برس سے کہیں زیاد ہو سکتی ہے ۔
اسلامک اسٹیٹ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے: ایران
رواں ہفتے کے دوران امریکا نے کہا تھا کہ عراق میں سنی انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو ایرانی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔ تہران حکومت نے پہلے اِس کی تردید کی تھی لیکن اب تسلیم کر لیا کہ فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
اسلامک اسٹيٹ کی رکنيت پر پہلی مرتبہ کسی جرمن شہری کو سزا
عراق اور شام ميں سرگرم شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ کی رکنيت حاصل کرنے پر آج بروز جمعہ ايک جرمن شہری کو تين سال نو ماہ قيد کی سزا سنا دی گئی۔ جرمنی ميں يہ اپنی نوعيت کا پہلا مقدمہ ہے۔
شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کی جائے، يونيسکو
تعليم و ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کے ذيلی ادارے يونيسکو نے سياسی بحرانوں اور مسلح تنازعات کے شکار ممالک شام اور عراق ميں ثقافتی میراث کی حفاظت کو يقينی بنانے کے ليے وہاں محفوظ ’ کلچرل زونز‘ کے قيام کا مطالبہ کيا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جاری کارروائی میں کامیابیاں ملی ہیں، جان کیری
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عراق میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے خلاف ایرانی فضائی کارروائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشترکہ دشمن سے نمٹنے کے لیے ’مثبت‘ ہو سکتی ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف اتحادیوں کی پہلی میٹنگ
امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی صدارت میں اُن ساٹھ اتحادی ممالک کی ایک میٹنگ یورپی ملک بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہو رہی ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے صدر دفتر میں ہونے والے اس اجلاس میں عراقی وزیراعظم بھی ہیں۔
ایرانی جنگی طیاروں کے اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر اولین حملے، پینٹاگون
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایرانی جنگی طیاروں نے حالیہ دنوں میں مشرقی عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی لیکن یہ حملے امریکی دستوں کے ساتھ کسی مفاہمت سے کی جانے والی کوئی مربوط کارروائی نہیں تھے۔
آسٹریا میں 13 مشتبہ جہادی گرفتار
یورپی ملک آسٹریا میں پولیس نے دارالحکومت ویانا اور دوسرے اہم شہروں میں چھاپے مار کر 13 مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اِن کے قبضے سے دہشت گردانہ مواد بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
چَک ہیگل کے مستعفی ہونے کے محرکات
مستعفی ہونے والے امریکی وزیر دفاع چَک ہیگل کو پینٹاگون میں قیام کے دوران مسلسل مسائل کا سامنا رہا۔ دوسری جانب کہا جا رہا ہے کہ اب وائٹ ہاؤس خارجہ پالیسی کے نئے چیلنجز کو قابو کرنے کی کوشش میں ہے۔
جرمنی سے گئے ہوئے تقریباً ساٹھ افراد عراق و شام میں ہلاک ہو چکے ہیں، آئینی تحفظ کا وفاقی ادارہ
جرمنی میں انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے حوالے سے حمایت بڑھنے پر حکام تشویش کا شکار ہیں۔ جرمنی میں آئینی تحفظ کے وفاقی ادارے نے اس تناظر میں تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
اسلامی دہشت گردی کے نظریے کو کھوکھلا کرنے کی ضرورت ہے: زید رعد الحسین
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کےادارے کے مسلمان سربراہ زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ اقوام میں موجود اسلامی دہشت گردی کے تصور کو پوری طرح ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ الحسین سابقہ عراقی شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کی دھمکی: سعودی عرب میں سکیورٹی چوکس
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق انتہا پسند سنی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی جانب سے دی جانے والی دھمکی کے بعد سعودی عرب میں سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی کو انتہا ئی سخت کر دیا گیا ہے۔
کيا ’انتہا پسند رجحانات‘ کے خاتمے کے ليے پروگرام کارآمد رہيں گے؟
آج کل دنيا کے کئی ممالک ميں متعدد پروگراموں کے ذريعے ايسے تجربات کيے جا رہے ہيں، جن کی مدد سے انتہا پسند رجحانات و خيالات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ تاہم متعلقہ ماہرين ايسے تجربات کی کاميابی کے حوالے سے تحفظات کا شکار ہيں۔
عرب دنیا میں انقلاب پھر خواب ہوا
عرب دنیا آج کل دہشت گردی، تشدد اور عدم استحکام کی لپیٹ میں ہے۔ ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار رائنر زولِش کے خیال میں اس خطّے کے حکمرانوں کو اِن حالات سے فائدہ پہنچ رہا ہے اور اسی وجہ سے وہ ضروری اصلاحات کا راستہ روک رہے ہیں۔
اوباما نے امریکی امدادی کارکن کے قتل کی تصدیق کر دی
صدر باراک اوباما نے شام میں امریکی امدادی کارکن پیٹر کیسِگ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کے ہاتھوں کیسِگ کا سر قلم کیے جانے کو ’مکمل شیطانی کارروائی‘ قرار دیا ہے۔
'جہادی جان‘ کی مبینہ ہلاکت کی تحقیقات
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے شدت پسند تنظیم ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کے ممکنہ طور پر برطانوی کمانڈر ’’جہادی جان‘‘ کی شامی سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں مبینہ ہلاکت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ طویل ہو گی، جنرل ڈیمپسی
امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کو جنگ کا نقصان پہنچنا شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات عراق کے ایک اچانک دورے کے موقع پر کہی۔
اعلیٰ ترین امریکی جنرل کی عراق آمد
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی عراق کی اندرونی صورت حال کا جائزہ لینے اور موجود امریکی فوجیوں کی معاونت کے عمل کا معائنہ کرنے عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
عراقی صدر سعودی شاہ سے بات چیت کے لیے ریاض میں
عراقی صدر فواد معصوم اپنے دورہء ریاض میں منگل کی رات سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے مابین اس ملاقات کو خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
عراق اور شام میں ساڑھے تیرہ ملین سے زائد افراد بے گھر، اقوام متحدہ
یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں مسلح تنازعات کی وجہ سے 13.6 ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور یہ آبادی اتنی ہی ہے، جتنی پورے لندن شہر کی۔ ان میں سے زیادہ تر افراد سردی کے آغاز پر خوراک اور چھت سے محروم ہیں۔
البغدادی زندہ ہے یا ہلاک ہو گیا؟
امریکی قیادت میں اتحادی افواج کی عراقی شہر موصل میں فضائی بم باری کے بعد یہ خبریں موصول ہونا شروع ہو گئی تھیں کہ ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کا رہنما البغدادی جمعے کو کیے جانے والے ان حملوں میں ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکا کی ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی اعلیٰ قیادت پر بمباری
اتحادی افواج نے عراق کے شمالی شہر موصل کے قريب ’اسلامک اسٹيٹ‘ کی اعلیٰ قيادت کے ايک اجتماع کو نشانہ بنايا ہے۔ دريں اثناء دارالحکومت بغداد ميں ہونے والے متعدد بم دھماکوں ميں چاليس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
مزید پندرہ سو امریکی فوجی عراق جائیں گے، وائٹ ہاؤس
امریکی صدر باراک اوباما نے عراق میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کے خلاف جاری آپریشن میں مقامی حکومت کی مدد کے لیے اضافی پندرہ سو امریکی فوجی روانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
عراق میں جہادیوں کی پرتشدد کارروائیاں، چار صحافی بھی ہلاک
عراق میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں نے اپنی تازہ کارروائیوں میں چار صحافیوں سمیت درجنوں دیگر افراد کو بھی ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری طرف ان جہادیوں پر امریکا اور اتحادی ممالک فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یوم عاشور: کربلا میں لاکھوں افراد کی آمد
’اسلامک اسٹيٹ‘ کی طرف سے خود کش حملوں کے خطرے کے باوجود لاکھوں شیعہ زائرین یوم عاشور منانے کے لیے کربلا پہنچے ہیں۔ دوسری جانب کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے آج عراق بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
انبار میں ’قتل عام‘ اور جہادیوں کی پیشقدمی
عراقی حکومت کے مطابق اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے گزشتہ تین دنوں کے دوران ایک ہی قبیلے کے تین سو سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ صوبہ انبار میں ہونے والے اس قتل عام میں مقامی سنی آبادی جہادیوں کا ساتھ دے رہی ہے۔
پاکستان اور افغانستان ميں اسلامک اسٹيٹ کا مستقبل کيا؟
اسلامک اسٹيٹ پاکستان اور افغانستان ميں انتہا پسندوں کی توجہ حاصل کر رہی ہے اور حکام کو خدشہ ہے کہ يہ پيش رفت ممکنہ طور پر پُر تشدد رنگ اختيار کر سکتی ہے۔ تاہم خطے ميں اس حوالے سے کوئی فوری خطرہ موجود نہيں ہے۔
کوبانی کی جنگ، عراقی کردوں کے تازہ دستے کوبانی پہنچ گئے
عراقی کرد فورسز جمعے کے دن شامی علاقے کوبانی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ اپنے شامی کرد ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسلامک اسٹیٹ کے جہادیوں کے خلاف لڑیں گی۔ ادھر ترک صدر نے عالمی برداری کی طرف سے صرف کوبانی پر توجہ پر تنقید کی ہے۔
عراق و شام میں 80 ملکوں کے جہادی پہنچے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ عراق اور شام میں فعال سنی انتہا پسند دہشت گرد گروہ اسلامک اسٹیٹ میں اسی ملکوں کے ہزاروں شوقین جہادی شریک ہو چکے ہیں۔
’جرمنی کو اسلامی انتہا پسندی سے خطرہ‘
يورپی ملک جرمنی کے وزير داخلہ تھوماس ڈے ميزيئر نے خبردار کيا ہے کہ ان کے ملک کو اسلامی انتہا پسندی سے شديد خطرات لاحق ہيں اور جرمنی ميں اس وقت حملے کرنے کی صلاحيت کے حامل مشتبہ افراد کی تعداد اپنی اونچی ترين سطح پر ہے۔
عراق میں خود کش حملہ: کم از کم 27 ہلاک
عراقی قصبے جُرف السخر میں خود کش کار حملے میں شیعہ ملیشیا کے 27 افراد کی ہلاکت کو رپورٹ کیا گیا ہے۔ جُرف السخر کے قصبے کو عراقی فوج نے شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے دو دن قبل ہی آزاد کروایا تھا۔
عراق: اسلامک اسٹيٹ کے دہشت گرد چند مقامات پر پسپا
عراق ميں سنی شدت پسندوں کی تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے خلاف عالمی اتحاد کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ دريں اثناء عراقی فوج، کُرد فورسز اور شيعہ مليشيا کے ارکان نے متعدد مقامات پر ان دہشت گردوں کو پسپا کر ديا ہے۔
اسلامک اسٹيٹ نے کلورين گيس استعمال کی ہے، عراقی حکام
عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسند تنظيم اسلامک اسٹيٹ کے جنگجوؤں نے عراقی سکيورٹی فورسز اور شيعہ مليشيا کے خلاف کيميائی ہتھيار استعمال کيے ہيں، وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکام معاملے کی چھان بين کر رہے ہيں۔
نوجوان مسلم لڑکیوں کی آئی ایس میں شمولیت کا بڑھتا ہوا رجحان
مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والی نوجوان مسلمان لڑکیوں اور خواتین میں شام میں سرگرم جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے وابستگی کا رجحان روز بروز بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔
شامی و عراقی آثارِ قدیمہ کی تباہی اور لوٹ مار
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ اپنی سرگرمیوں کے لیے مالی وسائل کے حصول کے لیے عراق اور شام میں اپنے زیرِ قبضہ تنصیبات کے معدنی تیل کے ساتھ ساتھ قدیم تاریخی مراکز کے آثارِقدیمہ سے ملنے والے نوادرات بھی فروخت کر رہی ہے۔
عالمی سلامتی کونسل کا عراق کی اور زیادہ مدد کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق کی وہاں اسلام پسند عسکریت پسندوں کے ساتھ مسلسل شدید ہوتی جا رہی جنگ میں بغداد حکومت اور ملکی سکیورٹی فورسز کی فوری طور پر اور زیادہ مدد کرے۔
’آئی ایس‘: اوباما اپنی پالیسی بدلیں، تبصرہ
امریکا کا کہنا ہے کہ شام میں اس کے فضائی حملوں میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سینکڑوں جنگجو مارے گئے ہیں۔ کیا محض فضائی حملوں کے ذریعے اس دہشت گرد تنظیم کو شام اور عراق میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے؟ ڈی ڈبلیو کا تبصرہ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ