You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق میں داعش کی پیش قدمی کا ایک سال
آج سے ٹھیک ایک برس قبل دس جون 2014ء کو دہشت گرد تنظیم ’اسلا مک اسٹیٹ‘ عراق میں داخل ہوئی تھی۔ یہ تنظیم شمالی عراق کے کئی علاقوں کو روندتی ہوئی موصل تک جا پہنچی تھی اور اس نے دو ملین آبادی والے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔
جی سیون سربراہی اجلاس ختم ہو گیا
جرمن مقام ایلماؤ پیلس میں پیر کا دن سات اہم ترقی یافتہ اور صنعتی ملکوں کی سمٹ کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ آج
داعش کیمیائی ہتھیار سازی کی کوشش میں ہے، آسٹریلیا
داعش کیمیائی ہتھیار سازی کی کوشش میں ہے، آسٹریلیا
’میرا کوئی مستقبل نہیں‘، صدام کے ساتھی طارق عزیز کا انتقال
عراق کے سابق وزیر خارجہ طارق عزیز کا اُناسی برس کی عمر میں ایک ہسپتال میں انتقال ہو گیا ہے۔
عراق: پولیس مرکز پر خود کش حملہ، تین درجن سے زائد ہلاک
عراق میں پولیس کے ایک مرکز پر بارود سے لدی ٹینک نما بکتر بند گاڑی سے کیے گئ۔ خود کُش حملے میں 35 سے زائد ہلاک ہوئے ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے صرف شامی حکومت سے ہی علاقے نہیں چھینے بلکہ وہ باغیوں کے کچھ علاقوں پر بھی قابض ہو چکی ہے۔ اس کے بعد آئی ایس نے شام اور عراق میں اپنی خود ساختہ خلافت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
مغربی لڑکیاں: داعش میں شمولیت کا راستہ ہے، واپسی کا نہیں
انہیں قطعی علم نہیں تھا کہ جہاں وہ جا رہی ہیں، وہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
مغربی لڑکیوں کے لیے داعش پُرکشش کیوں؟
آخر یہ لڑکیاں مغرب کی پُر آسائش اور آزاد زندگی کو کیوں چھوڑ رہی ہیں؟
آئی ایس اپنی حد کو پہنچ چکی ہے
عراق میں رمادی اور پالمیرا کے بعد اسلامک اسٹیٹ کے پاس اپنےاب مزید علاقوں کو اپنے قبضے میں لینے کے امکانات محدود ہو گئے ہیں۔ آئی ایس نے اگر اپنے زیر تسلط علاقوں میں وسعت کی کوشش کی تو اسے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
داعش کے خلاف امریکا اور بغداد کی ناکامیاں،الزام ایک دوسرے پر
امریکا کے مطابق عراقی فوج داعش کے خلاف لڑنا ہی نہیں چاہتی جبکہ عراق نے اس کی تردید کی ہے۔
رمادی کی بازیابی کا آپریشن، ٹینک اور آرٹلری تعینات
عراقی سیکورٹی فورسز نے رمادی کے ارد گرد آرٹلری اور ٹینک تعینات کر دیے ہیں جبکہ اس شہر پر قابض اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے شہر میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کر دی ہیں۔
رمادی: داعش کے قبضے کے خاتمے کے لیے شیعہ ملیشیا گروہ طلب
آئی ایس تین روزہ خونریز جھڑپوں کے بعد اس شہر پر قابض ہو گئی تھی۔
رمادی اور پالمیرا کی طرف داعش کی کامیاب پیشقدمی
رمادی اور پالمیرا کی طرف داعش کی کامیاب پیشقدمی
تاجکستان: آئی ایس میں شامل ہونے والے جہادی نے توبہ کر لی
تاجکستان: آئی ایس میں شامل ہونے والے جہادی نے توبہ کر لی
مسلمان ’خلافت کی طرف ہجرت‘ کریں، داعش کے رہنما کا نیا پیغام
مسلمان ’خلافت کی طرف ہجرت‘ کریں، داعش کے رہنما کا نیا پیغام
بڑے کھیل کی ایک چھوٹی سی جھلک
عراق میں آئی ایس کی جانب سے تاریخی مقامات کو لوٹنے کے بعد تباہ کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والے تباہی صرف دھوکہ دینے کے لیے تھی اور یہ ایک بڑے کھیل کی ایک چھوٹی سی جھلک تھی۔
عراقی جیل سے درجنوں قیدی فرار، متعدد ہلاک
عراق کی ایک جیل میں مسلح تصادم کے دوران پچاس قیدی اور بارہ پولیس اہل کار ہلاک ہو گئیے ہیں۔
البغدادی کا جانشین العفری کون ہے؟
داعش نے مبینہ طور پر البغدادی کا جانشین بھی مقرر کر دیا ہے لیکن وہ جانشین کون ہے؟
داعش کے ہاتھوں غالباً سینکڑوں یرغمالی ایزدی قتل
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے عراق کی ایزدی اقلیتی کمیونٹی کے یرغمالیوں میں سے تین سو سے زیادہ کو قتل کر دیا ہے۔
انڈونیشی فوج کا انسدادِ دہشت گردی آپریشن
انڈونیشیا کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ انڈونیشیا میں اسلامک اسٹیٹ کو قدم جمانے کا موقع نہیں دیں گے۔
ایران اور افغانستان ’داعش‘ سے نمٹنے کے لیے متحد
ایران اور افغانستان ’داعش‘ سے نمٹنے کے لیے متحد
خلیجی ممالک کے تحفظات دور کرنے کی امریکی کوشش
خلیجی ممالک کے تحفظات دور کرنے کی امریکی کوشش
آسٹریلیا: دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر پانچ نوجوان گرفتار
آسٹریلیا: دہشت گردی کی منصوبہ بندی پر پانچ نوجوان گرفتار
’عراق میں قتل عام ‘بلیک واٹر کے سابق اہلکاروں کو سزائیں
’عراق میں قتل عام ‘بلیک واٹر کے سابق اہلکاروں کو سزائیں
’اسلامک اسٹیٹ نے عراقی قبرستان ’بھر دیے‘
عراق میں جاری خانہ جنگی کے بعد لاتعداد قبروں اور مزارات پر مشتمل نجف کا یہ قبرستان بہت زیادہ پھیل گیا ہے۔
تکریت کی اجتماعی قبریں،’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ظلم و ستم کی داستاں
تکریت کی اجتماعی قبریں، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ظلم و ستم کی داستاں
طالبان نے ملا عمر کی سوانح شائع کر دی
طالبان نے اپنے پراسرار رہنما ملا عمر کی سوانح ویب سائٹ پر شائع کی ہے۔
’پچیس ہزار سے زائد غیر ملکی جنگجو اسلامک اسٹیٹ میں شامل ‘
پچیس ہزار سے زائد غیر ملکی جنگجو اسلامک اسٹیٹ میں شامل : اقوام متحدہ
برٹش میوزیم میں اسلامی آرٹ کے لیے دو علیحدہ گیلریاں
برٹش میوزیم میں اسلامی آرٹ کے لیے دو علیحدہ گیلریاں
نوروز پر خود کُش حملہ، چالیس سے زائد کرد ہلاک
نوروز پر خود کُش حملہ، چالیس سے زائد کرد ہلاک
’عراق میں آسٹریلوی بمبار نوجوان کی نگرانی کی جا رہی تھی‘
عراق میں خودکش حملہ کرنے والے آسٹریلوی نوجوان کی نگرانی کی جا رہی تھی جب کہ اس کا پاسپورٹ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا۔
داعش کے خلاف متحدہ عرب فورس ضروری، نبیل العربی
عرب لیگ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک متحدہ عرب فورس تشکیل دی جانی چاہیے۔
شام: ’آئی ایس‘ کے خلاف لڑتی جرمن لڑکی ہلاک
شام میں کُرد وں کے شانہ بشانہ ایک 19 سالہ جرمن لڑکی گزشتہ ویک اَینڈ پر’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف لڑتی ہوئی ہلاک ہو گئی۔
البغدادی کی بیعت، ’اطاعت یا مجبوری‘
ابو بکر شیکاؤ نے البغدادی کی بیعت کر لی
’آئی ایس‘ نے نمرود پر بلڈوزر چلا دیے
’آئی ایس‘ نے نمرود پر بلڈوزر چلا دیے
تکریت پر قبضے کی جنگ، داعش کے خلاف بڑی کارروائی
تکریت پر قبضے کی جنگ، داعش کے خلاف بڑی کارروائی
الجزائرمیں بنیاد پرستی کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کی دیوار
شمالی افریقہ کے مسلمان ملک الجزائر میں اب حکومت نے سلفیوں کے سامنے خواتین مذہبی گائیڈز کو لا کھڑا کیا ہے۔
عراق میں دہشت گردانہ حملے، 19 ہلاک
عراق میں دہشت گردانہ حملے، 19 ہلاک
نمرود خطرے میں، ’آئی ایس‘ کے ہاتھوں عراقی ثقافتی ورثہ تاراج
ایک تازہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجو موصل میوزیم میں صدیوں پرانے مجسمے تباہ کر رہے ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کو سرمایہ کہاں سے ملتا ہے؟
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے پاس وسائل کی بھرمار ہے۔ وہ مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے اپنی ضروریات پوری کرتی ہے۔ عالمی برادری آئی ایس کے خلاف طاقت استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے سرمائے کے ماخذ بھی ختم کرنا چاہتی ہے۔
البغدادی کون ہے ؟ نئی معلومات منظر عام پر
البغدادی کے ماضی کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔
داعش: پیسہ جمع کرنے کے لیے انسانی اعضاء کی فروخت
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے انتہا پسند مالی وسائل حاصل کرنے کے لیے غالباً انسانی اعضاء کا غیر قانونی کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں۔
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
لیبیا میں مصری مسیحی ہلاک، امریکا اور فرانس کی مذمت
عراق میں سکیورٹی اور سیاسی بحرانوں میں شدت
عراق میں سکیورٹی اور سیاسی بحرانوں میں شدت
ہزاروں نئے رضاکار جنگجوؤں کا رخ شام کی طرف
امریکی انٹیلیجنس حکام کے مطابق غیر ملکی جنگجو اتنی بڑی تعداد میں شام کا رخ کر رہے ہیں کہ جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔
روسی صدر پوٹن مصر کے دورے پر
صدر پوٹن پیر کو دو روزہ دورے پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچے۔ روسی صدر کے ہمراہ ایک بڑا اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے۔
عرب دنیا میں جوڑ توڑ کرنے والی جاسوسہ پر فلم :ملکہٴ صحرا‘
آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی خاتون جاسوسہ کا پورا نام گرٹرُوڈ مارگریٹ بیل تھا
جہادی خواتین کی ’ الخنساء بریگیڈ‘ کا منشور
جہادی خواتین کی ’ الخنساء بریگیڈ‘ کا منشور
دہشت گردی کی نیت بھی قابل سزا، جرمن قوانین میں سختی
جرمن کابینہ نے شدت پسندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ملک سے باہر جانے والے افراد کے خلاف قوانین کو سخت بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس طرح اب دہشت گردی کی نیت سے سفر کرنا بھی قابل تعزیر ہو گا۔
جاپانی باشندوں کے قتل پر نئی بحث کا آغاز
جاپانی باشندوں کے قتل پر نئی بحث کا آغاز
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ