You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ
برطانیہ نے دہشت گردی کے خطرے کے امکان کی درجہ بندی میں اضافہ کر دیا ہے۔ لندن حکام نے اس اقدام کی وجہ شام اور عراق میں شدت پسندی کے واقعات کو قرار دیا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ سے نمٹنے کے لیے ابھی تک حکمت عملی نہیں، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا نے شام میں فعال ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے نمٹنے کے لیے ابھی تک کوئی حکمت عملی ترتیب نہیں دی ہے۔ تاہم ان کی سکیورٹی ٹیم ایک جامع منصوبے کی تیاری میں مصروف ہے۔
عراقی کردوں کے لیے جرمن ہتھیار، فیصلہ اتوار کو
جرمن حکومت یہ فیصلہ اتوار کے روز کرے گی کہ اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف عراقی کردوں کو برلن کی طرف سے دیے جانے والے ہتھیار کس طرح کے ہوں گے۔ اسی دوران ابتدائی انتظامات کے لیے ایک جرمن فوجی گروپ عراق بھیج دیا گیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ امریکا، یورپ کے لیے بھی ممکنہ خطرہ: جنرل ڈیمپسی
اقوام متحدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عراق میں فعال جہادی ’مذہبی اور نسلی بنیادوں پر قتل عام‘ کر رہے ہیں جبکہ ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ یہ انتہا پسند جلد ہی امریکا اور یورپ کے لیے بھی خطرہ بن جائیں گے۔
عراق میں جہادیوں کے خلاف امریکی آپریشن
اسلامی ریاست کے خلاف عراق کی حکومت نے امریکا سے مدد مانگی جس نے آئی ایس کے خلاف ایک آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اس بے نام آپریشن کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے۔
امریکی صحافی کی 22 ماہ بعد شامی باغی گروپ سے رہائی
امریکی صحافی و مصنف کو قریب دو سال کے بعد اغوا کاروں سے رہائی مل گئی ہے۔ مغوی امریکی صحافی کو گولان کی پہاڑیوں پر متعین اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے بھی صحافی کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔
عراق میں دوسرے روز بھی بم دھماکے: 40 سے زائد ہلاک
بحران کے شکار ملک عراق میں ہفتے کے روز بھی مختلف بم دھماکوں میں 40 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ جمعہ 22 اگست کو دیالہ صوبے کے ایک گاؤں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 64 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
جرمنی کرد ملیشیا کو اسلحہ دینے پر راضی
طویل سوچ و بچار کے بعد جرمن حکومت نے عراق میں آئی ایس کے خلاف کارروائیوں میں کرد جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کی اہے۔۔ جرمن وزیر خارجہ کے بقول آئی ایس کی وحشیانہ کارروائیوں نے حکومت کو بھی پریشان کیا ہوا ہے۔
عراق: شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں
عراقی فورسز سُنی شدت پسندوں کے خلاف بڑی کارروائیوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔ منگل کے روز عراقی فورسز نے شیعہ ملیشیا اور قبائلی جنگجوؤں کے ساتھ مل کر تکرت شہر سمیت متعدد مقامات پر شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں کیں۔
’’آئی ایس میں بڑے پیمانے بھرتیاں‘‘ عراق اور شام کی کارروائیاں جاری
موصل ڈیم پر قبضے کے بعد عراقی فورسز نے تِکرِت کو اسلامک اسٹیٹ سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن شروع کیا ہوا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ اہم عمارتیں اب ملکی دستوں کے کنٹرول میں آ گئی ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ عراق کے دورے پر
جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر بحران زدہ ملک عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔ بغداد میں سرکردہ قائدین کے ساتھ ملاقات کے بعد وہ کرد شہر ایربیل میں ہیں، جہاں جرمن فوج کے طیارے امدادی سامان لے کر پہنچے ہیں۔
عراق میں درجنوں یزیدیوں کا قتل
عراق کے ایک شمالی علاقے میں اسلامی ریاست کے شدت پسندوں نے اقلیتی یزیدی برادری کے تقریباﹰ اسیّ افراد کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ متعدد خواتین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ کرد حکام نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
عراق سے متعلق یورپی یونین کی بدلتی خارجہ پالیسی
پہلے یورپی یونین عراق کو صرف امریکا کا مسئلہ سمجھتی تھی لیکن اب فرانس کی طرف سے ’اسلامک اسٹیٹ‘ IS کے عسکریت پسندوں کے خلاف کُردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ یورپ کی عراق سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی اہم وجہ بنا ہے۔
نوری المالکی وزارتِ عُظمیٰ کی دوڑ سے علیحدہ
عراق میں گزشتہ آٹھ برسوں سے وزیراعظم رہنے والے نوری المالکی نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ مالکی نے نامزد وزیراعظم حیدر العبادی کی حمایت کا اعلان بھی کیا ہے۔
عراق کی صورتحال دیرینہ دشمنوں کی قربت کا سبب
عرب ریاست عراق کی بحرانی صورتحال اور وہاں سنی انتہا پسند جہادی گروپ ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ کی بپا کی ہوئی جنگ دنیا کے دو روایتی دشمن ممالک کو قریب لانے کا سبب بنی ہے۔
عراق میں مزید 130 امریکی فوجیوں کی تعیناتی
امریکا نے عراق میں مزید 130 فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ادھر جرمن حکومت عراق کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی پر غور کر رہی ہے۔ جرمنی نے شمالی عراق میں پھنسے ایزدیوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں بھی شرکت کا عندیہ دیا ہے۔
العبادی کی نامزدگی غیردستوری ہے: المالکی
امریکی صدرباراک اوباما نے عراق میں نئے نامزد وزیراعظم حیدرالعبادی کی نامزدگی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اِسے مثبت قدم قرار دیا۔ دوسری جانب نوری المالکی نے اِس نامزدگی کو دستور کے منافی قرار دیا ہے۔
عراق: کرد فورسز کی پيش قدمی، دو قصبوں ميں جنگجو پسپا
شمالی عراق ميں سنی عسکریت پسندوں کی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف لڑائی میں کئی ہفتوں کی پسپائی کے بعد بالآخر کرد فورسز نے جنگجوؤں کو دو قصبوں سے پیچھے دھکيلتے ہوئے اِن قصبوں کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔
شمالی عراق، امدادی کارروائیوں میں برطانیہ اور فرانس بھی شریک
امریکی فضائیہ نے شمالی عراق میں ایزدی آبادی کا محاصرہ کیے ہوئے اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں پر تازہ حملے کیے ہیں جبکہ اس اقلیت کو فوری امدادی سامان پہنچانے کے آپریشن میں برطانیہ اور فرانس بھی شامل ہو گئے ہیں۔
عراقی بحران کا خاتمہ وقت لے سکتا ہے، اوباما
امريکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ عراق ميں امريکی فضائی حملوں کے نتيجے ميں اسلامک اسٹيٹ کے جنگجوؤں کے کچھ ہتھيار اور ديگر ساز و سامان تباہ ہوئے ہیں تاہم موجودہ عراقی بحران کا خاتمہ ممکنہ طور پر طویل وقت لے سکتا ہے۔
جنگجوؤں کو ’نظام خلافت‘ قائم نہیں کرنے دیں گے، اوباما
امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں فعال اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کو خود ساختہ نظام خلافت قائم نہیں کرنے دیں گے۔ ادھر امریکی فضائیہ نے شمالی عراق میں اپنی تازہ کارروائی میں بیس جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
داعش کے شدت پسندوں پر امریکا کے مزید حملے
امریکی فورسز نے عراق کے شمالی علاقے اربیل میں اسلام پسند جنگجوؤں کے خلاف مزید فضائی حملے کیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق اس دوران شدت پسندوں کا ایک قافلہ تباہ ہو گیا جبکہ مارٹر حملے کرنے والی ایک ٹیم بھی ماری گئی۔
عراق: نرغے میں آئے ایزدی ہیں کون؟
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسند شمالی عراقی مذہبی اقلیتوں بالخصوص ایزدی اقلیت کے ارکان کی جان و مال کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ اس اقلیت کے ہزارہا ارکان اپنی جانیں بچانے کے لیے گھر بار چھوڑ کر پناہ کی تلاش میں ہیں۔
عراق ميں اسلامک اسٹيٹ کے ٹھکانوں پر بمباری شروع، پينٹاگون
امريکی محکمہ دفاع پينٹاگون کی طرف سے آج جاری کردہ ايک بيان ميں کہا گيا ہے کہ شمالی عراق ميں اِربل کے قريب اسلامک اسٹيٹ کے ايک ايسے ٹھکانے کو نشانہ بنايا گيا ہے، جہاں سے کرد فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
اوباما نے عراق میں فضائی حملوں کی اجازت دے دی
صدر باراک اوباما نے شمالی عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکی فضائی حملوں کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا ہے کہ عراق میں امریکی بری فوج نہیں بھیجی جائے گی۔
عراق: مرکزی مسيحی شہر پر بھی اسلامک اسٹيٹ کی چڑھائی
عراق ميں اسلامک اسٹیٹ نامی تنظیم کے جہاديوں نے ملک ميں سب سے بڑی مسيحی آبادی کے حامل شہر اور اس کے اطراف پر قبضہ کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر ديا ہے۔
عراق: نیا وزیر اعظم منتخب نہ ہو سکا، معاملہ مؤخر
عراقی پارلیمنٹ نے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کو ملتوی کر دیا ہے۔ اب نئے وزیراعظم کا انتخاب جمعرات کو ہو سکتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نوری المالکی وزارتِ عظمیٰ کے متمنی ہیں لیکن انہیں شدید مخالفت کا سامنا ہے۔
نئے عراقی وزیر اعظم کو درپیش چیلنجز
منگل پانچ اگست کو عراق میں نئے وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں آ رہا ہے۔ نئے وزیر اعظم کو درپیش سب سے بڑا چیلنج داعش نامی دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ ہو گی، جس پر قابو پانے کے لیے صرف فوجی وسائل ہی کافی نہیں ہوں گے۔
عراق: اسلامک اسٹیٹ کے جنگجُو شمال میں قوت پکڑتے ہوئے
شمالی عراق میں انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے مختلف شہروں پر قبضہ جمانے کے بعد اب شمالی علاقے کے مزید علاقوں پر چڑھائی کا عمل شروع کر دیا ہے اور موصل ڈیم اور قریبی شہر وانا پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔
عراق: ایک ماہ میں سترہ سو سے زائد افراد ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق عراق ميں گزشتہ ماہ کے دوران سترہ سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ دريں اثناء عراقی وزير خارجہ نے وزير اعظم نوری المالکی کو ملک ميں بڑھتی ہوئی سُنی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
عراق اور افغانستان کی جنگيں ناکام رہيں، تازہ سروے
نيوز ايجنسی ايسوسی ايٹڈ پريس کی طرف سے امريکا ميں کرائے جانے والے ايک تازہ سروے ميں يہ بات سامنے آئی ہے کہ افغانستان اور عراق ميں امريکی عسکری کارروائيوں کو ہر چار ميں سے تين امريکی شہری ’ناکامی‘ سے تعبير کرتے ہيں۔
شام، ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے شادی دفتر کھول لیا
شامی صدر بشار الاسد کے خلاف محاز آرا سنی انتہا پسند باغی جنگجو گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے اپنے جنگجوؤں کی شادی کے لیے شمالی شام میں ایک شادی دفتر کھول لیا ہے۔
’داعش‘ کا ایجنڈا عراق کی تقسیم؟
شام میں باغیوں کے اعتدال پسند دھڑوں کے خلاف برسرِپیکار انتہا پسند گروپ ’دولت اسلامی عراق و شام‘ کے جنگجوؤں نے گزشتہ چند روز کے دوران پہلی مرتبہ شامی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے شمالی شام میں صحیح معنوں میں ’قتلِ عام‘ کیا ہے۔
عراق میں نئے صدر کے انتخاب پر امریکا کا خیر مقدم
امریکا نے عراق میں نئے صدر کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔ واشنگٹن انتظامیہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جمہوری عمل میں یہ پیش رفت عراق میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو گی۔
عراق میں قیدیوں کی بس پر حملہ ، کم از کم ساٹھ افراد ہلاک
عراق میں قیدیوں کی ایک بس پر ہونے والے حملے میں 52 قیدی جبکہ 9 پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔ مسلح افراد نے جمعرات کے دن یہ حملہ اُس وقت کیا، جب ان قیدیوں کو تاجی کی ایک فوجی چھاؤنی سے بغداد کی ایک جیل منتقل کیا جا رہا تھا۔
چنگیز اور ہلاکو خان بھی اتنے جابر نہیں تھے، پادری ساکو
عراق کے سب سے بڑے کلیسا کے سربراہ لوئس ساکو نے کہا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے شدت پسندوں نے موصل سے مسیحی آبادی کونکال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شدت پسند منگول لیڈر چنگیز خان اور ہلاکو خان سے بھی زیادہ جابر ثابت ہوئے ہیں۔
عراقی صدر کی ڈیڑھ سال بعد وطن واپسی
عراقی صدر جلال طالبانی علاج کی غرض سے ڈیڑھ برس تک جرمنی میں مقیم رہنے کے بعد صحت یاب ہو کر ہفتہ اُنیس جولائی کو واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔ یہ واضح نہیں ہے کہ اُن کی واپسی ملک کی سیاسی صورتِ حال پر کیا اثرات مرتب کرے گی۔
اسلامی ریاست نے مسیحیوں سے جزیہ طلب کر لیا
اسلام پسندوں نے عراق کے شمالی علاقوں میں آباد مسیحیوں سے کہا ہے کہ وہ اسلام قبول کریں یا جزیہ دیں، بصورتِ دیگر موت کے لیے تیار رہیں۔
افغانستان عراق نہیں، افغان صدارتی امیدوار
افغان صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے کی دوڑ میں شامل دو میں سے ایک امیدوار اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان عوام یک جا ہیں اور ان کا ملک عراق نہیں۔
کرد ناراض: عراقی سیاسی بحران میں اضافہ
وزیر اعظم نوری المالکی کے کرد اقلیت کے ساتھ تعلقات پہلے ہی آزمائش کا سامنا کر رہے ہیں۔ کل جمعرات کو کردوں کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اُن کے سیاستدان وزیراعظم کی کابینہ کی میٹنگز میں شریک نہیں ہوں گے۔
'عراقی شدت پسندوں نے‘ درگاہیں تباہ کرنا شروع کر دیں
شمالی عراق میں سنی عسکریت پسندوں نے قدیم درگاہوں کو تباہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس بات کی تصدیق موصل اور بعض دیگر علاقوں کے باسیوں نے کی ہے۔
میری اطاعت کرو، ’خلیفہ ابراہیم‘ کا مسلمانوں کو حکم
شدت پسند تنظیم آئی ایس آئی ایس کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے مسلمانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس کی اطاعت کریں۔ اس نے یہ بات ایک ویڈیو پیغام میں کہی ہے جو ہفتہ پانچ جولائی کو سامنے آیا۔
عراق: بھارتی نرسیں واپس وطن پہنچ گئیں
عراق میں محصور چھیالیس بھارتی نرسیں رہائی پانے کے بعد آج جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کوچّی پہنچ گئی ہیں۔ دوسری طرف عراقی سکیورٹی فورسز پر ہونے والے ایک خود کش حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
عراق: مغوی ترک ٹرک ڈرائیوروں کی رہائی، بھارتی نرسوں کی زبردستی منتقلی
عراق میں ایک جانب سنی عسکریت پسندوں نے 32 ترک ٹرک ڈرائیوروں کو رہا کیا ہے تو دوسری طرف 46 نرسوں کو زبردستی تکریت کے ہسپتال سے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اُدھرعراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم کی تیاری ہے۔
عراق: عسکریت پسند اپنی گرفت مضبوط تر بنانے کی کوشش میں
امریکی حکومت نے عراقی بحران کے حل کے حوالے سے سعودی عرب، سنی اور کرد رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں۔ دوسری جانب البغدادی کے لشکری مقبوضہ علاقوں میں اپنی گرفت کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
خلافت کوئی مشترکہ مقصد نہیں
’اسلامی ریاست برائے عراق و شام‘ کے ترجمان ابو محمد العدنانی کے بقول، ’’شمالی شام کے علاقے حلب سے لے کر عراق کے مشرق میں دجلہ تک خلافت کا نظام رائج ہوگا
عراق: امریکا نے مزید تین سو اہلکار روانہ کر دیے
امریکا نے عراق میں اپنے سفارت خانے اور امریکی شہریوں اور تنصیبات کی حفاظت کے لیے مزید تین سو فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد تقریباﹰ ساڑھے سات سو ہو گئی ہے۔
عراق میں امریکی مفادات، ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
عراق میں اسلامی ریاست عراق و شام کے عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ میں امریکی مفادات کیا ہیں؟ اس کا جواب ہے، زیادہ تر امریکا کی اپنی سلامتی۔ یہ بات امریکا کے لیے ثانوی اہمیت کی حامل ہے کہ عراقی ریاست تقسیم بھی ہو سکتی ہے۔
عراق: سنی جہادیوں کا مقبوضہ علاقے میں نظام خلافت قائم کرنے کا اعلان
شورش زدہ عرب ملک عراق میں سنی عسکریت پسندوں نے مقبوضہ علاقوں میں نظام خلافت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب تِکریت پر چڑھائی کرنے والی عراقی فوج نے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
روسی طیارے: عراقی فوج کی قوت میں اضافہ
بغداد حکومت کو آج روسی فوج کے استعمال شدہ پانچ لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ بھی موصول ہو گئی ہے۔ سخوئی پچیس طرز کے ان طیاروں سے عراقی حکومت کو آئی ایس آئی ایس کی دہشت گردی روکنے کے حوالے سے ایک نئی تحریک ملی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ