You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لیبیا روڈ حادثہ: 19 مہاجرین ہلاک، تقریبا 80 زخمی
لیبیا کے شہر بنی ولید میں ٹرک حادثے میں ہلاک ہونے والے انیس افراد کا تعلق صومالیہ اور اریٹیریا سے بتایا جا رہا ہے۔
ایک پاکستانی مہاجر قتل، دوسرا پاکستانی تارکِ وطن مطلوب
پولیس کومشتبہ پاکستانی شخص مدثر اے مطلوب ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں پاکستانی پناہ گزین ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھے۔
جرمن معاشرے و روزگار کی منڈی ميں 'مہاجرين کا انضمام کیسے بہتر بنایا جائے؟'
گزشتہ چند سالوں سے جرمنی میں مہاجرين کے انضمام کا موضوع زیرِ بحث رہا ہے، خواہ وفاقی پارلیمان ميں ہو یا پھر عوامی حلقوں ميں۔ ڈی ڈبليو نے مہاجرین کے انضمام کو بہتر بنانے کے حوالے سے جرمن شہريوں، رضاکاروں اور پناہ گزينوں سے ان کی رائے جانی۔
چھ سالہ مہاجر بچی کی ہلاکت، والدين کی حکام کے خلاف کارروائی
چھ سالہ مہاجر بچی کی ہلاکت، والدين کی حکام کے خلاف کارروائی
یورپ آنے کے قانونی طریقے
تعلیم، روزگار، سیاسی پناہ اور یورپی شہریت کے حامل افراد کے اہل خانہ قانونی طور پر یورپ آ سکتے ہیں۔
’جرمنی یونانی جزیروں پر مقیم تارکین وطن کی مدد نہیں کر سکتا‘
جرمن وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی رہائش اور دیکھ بھال کی ذمہ داری متعلقہ ممالک کی ہے.
’نابالغ مہاجرین کی حقیقی عمر جاننے کے لیے لازمی طبی معائنہ‘
جرمنی میں نابالغ تارکین وطن کی حقیقی عمرجاننے کے لیے طبی معائنے کو وفاقی سطح پرقانوناﹰ لازمی قرار دیا جائے۔ سی ڈی یو
جرمن پائلٹوں کا ملک بدری کی پروازیں اڑانے سے انکار
’پناہ گزینوں کو افغانستان واپس بھیجنے کی متنازعہ پروازوں کو اڑانے کے لیے متعدد پائلٹوں نے انکار کر دیا ہے۔‘ جرمن حکومت
جرمن شہر بوخم میں مہاجرین کے ابتدائی اندراج کے دفترکا افتتاح
نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر بوخم میں مہاجرین کے ابتدائی اندراج کے دفتر میں روزانہ 850 مہاجرین رجسٹر کیے جا سکتے ہیں۔
ہنگری، اسمگلروں کے بین الاقوامی گروہ کے تین ارکان گرفتار
ہنگری میں شام سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو نصف ملین یورو اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جرمنی: افغان اور پاکستانی مہاجرین کی دسمبر میں ملک بدری
جرمن حکومت دسمبر کے پہلے ہفتے میں ان افغان شہريوں کو واپس بھیجنا چاہتی ہے جن کی سیاسی پناہ کی درخواستيں مسترد ہوچکی ہيں۔
برلن میں مہاجرین کے لیے ’مشترکہ گھر‘
برلن میں اچھوتے ’شیئر ہاؤس‘ کے منصوبے کے تحت مہاجرین کو رہنے کی ایک دلچسپ جگہ فراہم کی گئی ہے۔
یورپ پہنچنے کی کوشش میں مہاجر بچے تشدد کا شکار
بحیرہء روم عبور کر کے یورپ پہنچنے والے تین چوتھائی بچے اس خطرناک سفر کے دوران تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔
جرمنوں کے لیے دہشت گردی اور مہاجرت ’خطرات‘
جرمن عوام دہشت گردی، سیاسی شدت پسندی اور مہاجرین کے بحران کو بڑے خطرات تصور کرتے ہیں۔
جنسی زیادتی اور قتل کے واقعے میں ’افغان مہاجر‘ پر مقدمہ
ایک مبینہ افغان مہاجر پر جرمنی میں ایک طالبہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
اسپین کے ذریعے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
اسپین پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں اضافہ غیرقانونی طور پر یورپ کا رخ کرنے والوں کے اس نئے راستے کا پتہ دے
مہاجرین کے ڈبونے کے واقعے نے ’دل توڑ دیا‘، گوٹیریش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریش نے تارکین وطن کو سمندر میں ڈبو دینے کے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بحیرہ روم کے ذریعے اسپین پہنچنے کا انتہائی خطرناک راستہ
اس برس جنوبی ہسپانوی ساحلوں پر پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد پچھلے برس کی نسبت دگنی سے بھی زائد ہو چکی ہے۔
’ہمارے ملک میں مظاہرین ایسا کرتے تو پولیس گولی مار دیتی‘
ہیمبرگ میں نئے آنے والے تارکین وطن مظاہرین کے جلاؤ گھیراؤ سے پریشان اور پولیس کے رویے پر حیران دکھائی دیے۔
’اٹلی میں مہاجرین کی ’حد‘ مقرر کی جانا چاہیے‘
اطالوی وزیراعظم ماتیو رینزی نے کہا ہے کہ اٹلی میں مہاجرین کے داخلے کی ایک حد مقرر کی جانا چاہیے۔
اٹلی میں مہاجرین کی مدد کرنے والی ایپ
ریڈکراس نے منگل کو اٹلی میں مہاجرین کی مدد کرنے والی اسمارٹ فون ایپلیکشن متعارف کرائی ہے۔
مہاجرین کی مدد کے لیے زکواة
اقوام متحدہ نے مشرقی وسطیٰ کے مہاجرین کی مدد کے لیے مخیر مسلمانوں سے زکواة وصول کرنا شروع کر دی ہے۔
مہاجرت کے سفر ميں قدم قدم پر موت کا سامنا
پناہ کے ليے يورپ کا رخ کرنے والوں کو منزل تک پہنچنے کے ليے بھوک، پياس، بھتہ خوری اور موت جيسے خطرات کا سامنا رہتا ہے۔
ہم دشمن نہیں: پاکستانی تارک وطن کا اسلاموفوبیا سے متعلق موقف
برطانیہ میں مانچسٹر حملے کے بعد اسلام کی مغربی اقدار کے ساتھ ہم آہنگی سے متعلق بحث جاری ہے۔
’واپس اپنے ملک جاؤ، جہاں تم پر کوئی گاڑی نہ چڑھائے‘
بائیس سالہ مصری لڑکی شادن جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے آئی تھیں۔ جرمن شہر کوٹبُس میں ایک شخص نے اس پر گاڑی چڑھا دی تھی۔
خاموشی یا ملک بدری؟ غیر قانونی تارکین وطن کی مشکل
یورپ میں غیر قانونی تارکین وطن، خاص طور پر خواتین کو گھریلو تشدد سمیت کئی دیگر طرح کی زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جرمنی نے ترک یورپی ڈیل کے تحت سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دی
ترک یورپی ڈیل کے تحت جرمنی نے یونین کے باقی ممالک کی نسبت سب سے زیادہ مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دی ہے۔
شینگن زون میں داخل ہونے کی کوشش، سو سے زائد پناہ گزین گرفتار
رومانیہ کی پولیس نے ایک ٹرک میں چھپ کر مغربی یورپ جانے کی کوشش کرنے والے سو سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ہے۔
ساٹھ پاکستانی تارکین وطن یونان سے واپس ترکی بھیج دیے گئے
یونانی حکام نے مزید ساٹھ تارکین وطن کو ملک بدر کر کے واپس ترکی بھیج دیا ہے۔ ان تارکین وطن کا تعلق پاکستان سے تھا۔
ہزاروں ‘افغان طالبان جنگجو‘ جرمنی میں پناہ کے متلاشی
جرمنی کا رخ کرنے والے افغان تارکین وطن میں سے ہزاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بطور جنگجو طالبان کے ساتھ رہ چکے ہیں۔
’دس برس بعد جرمنی میں ساٹھ لاکھ ہنر مند درکار ہوں گے‘
جرمنی میں آجروں کی تنظیم کے صدر کے مطابق 2030 تک جرمنی میں ساٹھ لاکھ افراد ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچ جائیں گے۔
جرمنی: پناہ کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں کمی
جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرانے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
مہاجر بچوں کو تنہا نہ چھوڑا جائے، یورپی کمیشن
انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق ہجرت کرنے والے نو عمر اور بچوں کے استحصال کے امکانات زیادہ ہیں۔
بحیرہ روم کا راستہ اور جرمنی بذریعہ سوئٹزرلینڈ
رواں برس لیبیا سے بحیرہ روم کے راستوں کے ذریعے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
جرمنی: کتنے مہاجرین کو لازماﹰ ملک بدر کیا جائے گا؟
بی اے ایم ایف کے سابق سربراہ کے مطابق اے زیڈ آر کے جاری کردہ اعداد و شمار ’غیر معتبر‘ ہیں۔
’جرمنی میں مزید مہاجرین کی آمد ناقابل قبول ہے‘
ایک تازہ تحقیقی جائزے کے مطابق جرمن عوام کی اکثریت ملک میں مزید مہاجرین کی آمد کے خلاف ہے۔
یونان سے مہاجرین کو واپس ترکی بھیجنے کا سلسلہ پھر سے شروع
ملک بدر کیے جانے والوں میں زیادہ تعداد پاکستانی شہریوں کی ہے۔
ترکی میں موجود مہاجرین یورپ کا رخ کر سکتے ہیں، فرنٹیکس
فرنٹیکس کے مطابق ترکی کی داخلی صورت حال ایسی ہو چکی ہے کہ اب ان کی توجہ تارکین وطن کو روکنے پر مرکوز نہیں ہے۔
افغان مہاجرین کی ملک بدری کا فیصلہ درست ہے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ملک سے افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری میں اضافے کا دفاع کیا ہے۔
دس ہزار مہاجرین آبائی ممالک لوٹائے جائیں گے
بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت آئی ایم او رواں برس دس ہزار تارکین وطن کو ان کے وطن لوٹائے گی۔
مہاجرین کے ساتھ ذائقوں کی بھی ہجرت
شام کا ایک کامیاب باورچی اب لندن میں شامی ذائقہ دار کھانے متعارف کروا رہا ہے۔
جرمنی میں مہاجرین مخالف پارٹی تقسیم کا شکار
جرمنی کی مہاجرین اور مسلم مخالف پارٹی کی مقبولیت میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔
لیبیا کی ’جہنم‘، مہاجرت کی بڑی وجہ
لیبیا میں تارکین وطن کو درپیش خوف ناک حالات ان کی جانب سے یورپ پہنچنے کی کوشش کی اہم وجہ ہیں۔
انتونیو تاجانی لیبیا میں مہاجرین کے مراکز کے قیام کے حامی
یورپی پارلیمان کے نئے سربراہ انتونیو تاجانی لیبیا میں مہاجرین کے مراکز قائم کیے جانے کے حامی ہیں۔
جرمنی میں مہاجرین پر خرچے کی وجہ سے اقتصادی تیزی
جرمنی میں گزشتہ برس مہاجرین کی وجہ سے اقتصادیات میں ترقی اور تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
مہاجر تو کوئی بھی ہو سکتا ہے، چینی فلم ساز کا پیغام
چینی فنکار آئی وائی وائی نے اپنی نئی فلم میں مہاجرین کے بحران کو انسانی بحران قرار دیا۔
مغربی ممالک سے نکالے گئے مہاجرین کا بسیرا بلقان ریاستوں میں
بلقان ریاستوں میں موجود تارکین وطن اب یہیں اپنی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔
شامی گاؤں کے مہاجر اپنے گھر واپسی کے منتظر
حلب شہر کے قریب واقع دیہات سے ہجرت کر جانے والے دوبارہ اپنے گھر جانے کی راہ دیکھ رہے ہیں۔
مہاجرین یورپ کے بجائے ’لاطینی امریکا جائیں‘
ٹریزا مے نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک یورپ آنے کے خواہش مند مہاجرین کو ایشیا اور لاطینی امریکا جانے کی ترغیب دے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ