You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی مسلمانوں کی نیویارک کے ہوائی اڈے پر نماز
امریکی صدر کے حکم کی مزاحمت کے طور پر دو سو کے قریب امریکی مسلمانوں نے جے ایف کے ایئرپورٹ پر نماز ادا کی۔
مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے یورپ لیبیا کے ساتھ کام کرے گا
لیبیا میں سرگرم انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی اور اس ملک سے مہاجرین کی یورپ آمد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
افغان مہاجرین کا دوسرا گروپ بھی جرمنی بدر کر دیا گیا
سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزار افغان تارکین وطن کا دوسرا گروپ بھی جرمنی سے کابل بھیج دیا گیا ہے۔
جرمنی آنا غلطی تھی، واپس کیسے جائیں؟ دو پاکستانیوں کی کہانی
سن 2015 میں جب علی اور عمران پاکستان سے نکلے تو ان کی آنکھوں میں یورپ میں ایک بہتر زندگی کا خواب تھا۔
یونان میں مہاجرین کے لیے نقد رقوم اور شناختی کارڈز
یونان اپنی سرزمین پر پھنسے ہزاروں مہاجرین کو الیکٹرانک شناختی کارڈ اور نقد رقوم دینا چاہتا ہے۔
بچے کی پٹائی پر شامی شہری کو پانچ برس قید کی سزا
یونان کی ایک عدالت نے سیاسی پناہ کے متلاشی ایک شامی شہری کو اپنے بچے کو پیٹنے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔
فرانس میں تارکین وطن مزدوروں کے کیمپ میں آگ کیسے لگی؟
فرانس میں تارکین وطن مزدوروں کے ایک کیمپ میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
افغان مہاجر اور فلم ساز حسن فاضلی سربیا میں بھی متحرک
طالبان شدت پسند ان کی ایک فلم پر ان کو قتل کی دھمکی دے چکے تھے۔ تاہم سربیا میں وہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
افغان پناہ گزین جرمن لڑکی کے قتل پر پشیماں
فرائبرگ میں موجود افغانوں کا کہنا ہے کہ جرمن عوام کو تمام افغان افراد کو ایک نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
جرمن عوام کے لیے مہاجرین سب سے بڑا مسئلہ، جائزہ
حالاں کہ نئے مہاجرین کی تعداد تو کم ہو رہی ہے۔
میرکل نے مہاجرین مخالف ’جرمن تشخص‘ کو رد کر دیا
اگلا برس انتخابات کا برس ہے، اور میرکل کی کوشش ہے کہ جماعت میں اتحاد قائم کیا جا سکے۔
افغان مہاجر کی جانب سے زنا بالجبر اور قتل کا مبینہ ارتکاب
میرکل کے مخالفین اس عمل کو ان کی فراخ دلانہ مہاجر پالیسی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔
سابقہ مہاجر بچہ، اب آسٹریا کا صدر
مہاجرین کے حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھانے والے الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
امریکی میکسیکن سرحد پر بچھڑے خان دانوں کا مختصر ملاپ
پچھلے بیس سال سے لاؤرا اویلا اپنی ماں کو بانہوں میں لینے کو بے تاب رہیں۔ ہفتے کے روز ان کی یہ خواہش پوری ہو گئی۔
’جنگل کے لاوارث بچوں کے لیے قیامت کی رات‘
کیلے کے مہاجر کیمپ کی مسماری کی مہم سے قبل ہی لاوارث مہاجر بچوں کے لیے ایک کنٹینر میں رہائش کا انتظام کر لیا گیا تھا۔
کیلے کا مہاجر کیمپ بالآخر خالی کرا لیا گیا
فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ بدھ کے دن کیلے کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی کرا لیا گیا ہے۔
مہاجرین کی حد کا تعین کرنا چاہیے، میرکل کے ناقد کا اصرار
مہاجرین کے بحران کے آغاز کے ساتھ ہی زیہوفر نے میرکل کی مہاجر پالیسی پر تنقید شروع کر دی تھی۔
جابر نے داعش سے رابطہ کیا تھا، میڈیا رپورٹس
شامی مہاجر اور مشتبہ دہشت گرد جابر البکر مبینہ طور پر برلن کے ایک ہوائی اڈے کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
جرمنی، ’مہاجر بچی برائے فروخت‘
اس بچی کے والدین کا تعلق شام سے ہے، جو مہاجرت کرتے ہوئے جرمنی پہنچ چکے ہیں۔
مہاجرت کے اقتصادی عوامل کا سدباب ضروری ہے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اتوار سے تین افریقی ممالک کا دورہ شروع کر رہی ہیں۔
جرمنی میں شامی مہاجر بچوں پر حملہ
مشرقی جرمنی میں نوجوانوں کے ایک گروہ نے تین شامی بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
ہنگری یورپی یونین کے کوٹہ سسٹم پر پابندی لگا سکتا ہے
ہنگری میں ووٹرز کی ایک بڑی تعداد پہلے ہی یورپی یونین کے مہاجرین سے متعلق کوٹہ سسٹم کو مسترد کر چکی ہے۔
سٹِنگ کا نیا البم، مہاجرین کا موضوع بھی شامل
مشہور برطانوی سنگر سٹِنگ اپنے تازہ میوزک البم میں مہاجرین کے موضوع پر طبع آزمائی کر رہے ہیں۔
مہاجرین کا بحران، یورپی سیاست کیا رنگ اختیار کر رہی ہے؟
یورپ کے مختلف ممالک میں مہاجرین کے بحران سے پیدا ہونے والی صورتحال میں سیاست کیا رنگ اختیار کر رہی ہے؟ آیئے دیکھتے ہیں۔
ہنگری میں ریفرنڈم، مسلمانوں کو ’نفرت انگیز رویوں‘ کا سامنا
ہنگری کی حکومت کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر مہاجرین کی آمد سے ملکی ثقافت تباہ ہو جائے گی ۔
یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ
یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔
مہاجرین سے متعلق پالیسی: میرکل اور یورپی رہنماؤں کی ملاقات
جرمن چانسلر آج آسٹریا میں بلقان کی ریاستوں کے سربراہوں سے مہاجرین کے بحران پر بات چیت کے لیے ملاقات کر رہی ہیں۔
شامی مہاجرین زہریلی ٹافیوں کے مانند ہیں، ٹرمپ جونیئر
ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے شامی مہاجرین کو زہریلی ٹافیوں سے بھرے ایک برتن کے مترادف قرار دے دیا ہے۔
بچوں کو کھڑکی سے پھینکنے والے مہاجر کے خلاف عدالتی کارروائی
اس شامی مہاجر کے خلاف اقدام قتل کے الزام کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔
مہاجرین کے لیے نیو یارک میں خصوصی سمٹ
دنیا بھر میں تنازعات اور شورش کے باعث اس وقت 65.3 ملین انسان بے گھر ہو چکے ہیں۔
مہاجرین کو محبت دینا چاہیے، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ محبت سے ہی نفرت کا خاتمہ ممکن ہے۔
جرمنی میں کتنے تارکین وطن غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں؟
میڈیا رپورٹوں کے مطابق جرمنی میں قریب تین لاکھ تارکین وطن غیر قانونی طور پر ملازمت کر رہے ہیں۔
مہاجرین کی ڈیل پر ’بڑوں‘ کی کڑی تنقید
دی ایلڈرز کے مطابق برسلز اور انقرہ کے مابین طے پانے والی یہ ڈیل ’اخلاقی طور پر مشکوک‘ ہے-
’مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا‘
’شامی خانہ جنگی میں موت صرف ایک مرتبہ ہی آتی ہے، لیکن یونان میں ہمیں روز ہی مرنا پڑتا ہے‘
جرمن حکام اپنے وطن لوٹنے والے مہاجرین کا ریکارڈ بھی رکھیں گے
جرمن ادارے اب تسلیم شدہ مہاجرین کی سفری معلومات کا تبادلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
افغان مہاجرین کی جرمنی سے وطن واپسی کا معاہدہ
جرمنی وزارت داخلہ اور افغان حکام نے جرمنی میں موجود افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لیے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے۔
یورپی یونین ترکی میں موجود مہاجرین کو کیش کارڈز دے گا
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی میں موجود مہاجرین کو ڈیبٹ کارڈز دے گا تاکہ وہ اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکیں۔
مسیحی مہاجرین کو ترجیح دی جائے، میرکل کے اتحادیوں کا مطالبہ
ان مہاجرین کو ترجیحی بنیادوں پر جرمنی میں پناہ دی جائے جو مسیحی عقیدے کے پیروکار ہوں۔
برطانیہ مہاجرین کو روکنے کے لیے دیوار کھڑی کرے گا
برطانوی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی فرانس میں کَیلے کی بندرگاہ سے جڑی اپنی سرحد پر ایک دیوار کھڑی کرے گا۔
خاندان منقسم نہ کرو، پاکستانی خواتین کا احتجاج
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے دوران سال رواں کے دوران ایک لاکھ افغان مہاجرین واپس وطن جاچکے ہیں۔
فرانس کا پہلا مہاجر شیلٹر ہاؤس اکتوبر سے فعال ہو گا
اس اقدام کا مقصد شہر کے گردونواح میں عارضی کیمپوں کا خاتمہ ہے۔
جرمنی: پناہ کے متلاشی افراد پر حکومتی اخراجات میں اضافہ
ان افراد میں شام، عراق اور افغانستان کے باشندوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
’مہاجرین کو باکسنگ رنگ میں آنے کی دعوت‘
گزشتہ برس ہی اسماعیل اور اس کے دیگر ساتھیوں نے مہاجرین کے لیے کچھ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
جرمنی میں پناہ کے متلاشی افراد کے لیے تربیتی پروگرام
شامی بحران ختم ہونے کے بعد یہ افراد اپنے ملک کی تعمیر نو کے کاموں میں معاون ثابت ہوں سکیں۔
ہنگری: ریفرنڈم سے قبل مہاجر مخالف مہم میں تیزی
اس تناظر میں ہنگری حکومت اپنی مہاجرت مخالف مہم میں تیزی لے آئی ہے۔
اردن میں بلآخر شامی بچے اسکول جا سکیں گے
جب سے انتصار غوزلان اپنے اہل خانہ کے ساتھ شام سے ہجرت کر کے اردن پہنچے، ان کے دو بیٹے اب تک اسکول نہیں جا سکے تھے، کیوں کہ وہاں اسکولوں میں مہاجر بچوں کے لیے گنجائش ہی نہیں تھی۔ مگر اب صورت حال بدل رہی ہے۔
بیوی کو آگ لگانے کی کوشش، مہاجر خود ہی جل کر ہلاک
ایک شامی مہاجر نے ایک گھریلو جھگڑے کے بعد اپنی بیوی کو آگ لگا کر جلانے کی کوشش کی لیکن وہ خود ہی بری طرح سے جُھلس گیا۔
جہادی پروپیگنڈا کرنے والے پاکستانی کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
رومانیہ نے ایک پاکستانی شہری کو ’جہادی پروپیگنڈا‘ کرنے کے جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی میں مہاجرین، امیدیں دم توڑتی ہوئیں
ایرانی مہاجر محمد اپنی امید کھو رہا ہے۔ وہ جرمنی میں کاغذی کارروائیوں میں ایسا پھنسا ہے کہ اپنے خاندان سے دور ہو گیا ہے۔ وہ سیاسی پناہ کے لیے دائر کی جانے والی اپنی درخواست کے نتیجے کا منتظر ہے۔ میرکل کے لیے اس کا پیغام
جرمنی میں نو ہزار مہاجر بچے لاپتہ
جرمنی میں رواں برس قریب نو ہزار مہاجر بچے لاپتہ ہوئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ