You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن شہری کا قتل: شامی پناہ گزین کو ساڑھے نو سال قید کی سزا
جرمن شہری کو قتل کرنے والے ایک شامی پناہ گزین کو عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد ساڑھے نو سال قید کی سزا سنائی ہے۔
کس مہاجر کو کب جرمنی بدر کیا جائے گا؟
جرمنی وزارت داخلہ ملک بدری کے ضوابط میں سختی لا رہی ہے۔
’ہنر مند تارکین وطن کو جرمنی سے نہیں نکالا جائے گا‘
اگر آپ ہنرمند ہیں تو یوں سمجھیے کہ آپ کو جرمنی سے آسانی سے نکالا نہیں جا سکے گا۔
اس سال اب تک پاکستان، ایران سے سات لاکھ افغان باشندے واپس
اس سال اب تک پاکستان اور ایران میں مہاجرین کے طور پر مقیم سات لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔
امریکی حکام سرحدوں پر سیاسی پناہ کو محدود بنا رہے ہیں
ٹرمپ انتظامیہ غیر قانونی طور پر میکسیکو سے امریکی سرحد عبور کرنے والے افراد کو سیاسی پناہ کی اجازت نہیں دے گی۔
سابقہ مشرقی جرمن باشندے برداشت دکھائیں، میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے اپیل کی ہے کہ سابقہ مشرقی جرمن باشندے مہاجرین کے معاملے میں برداشت کا مظاہرہ کریں۔
سماجی انضمام کے لیے مزید سرمایہ کاری کی جانی چاہیے، شوئبلے
جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے کے مطابق ’جرمنی سے پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو ملک بدر کرنا غیر حقیقی عمل ہو گا۔‘
جرمن روزگار کی منڈی میں پناہ گزین پیش پیش
جرمن ریاست باویریا میں بیئر کشید کرنے والی ایک کمپنی پناہ گزینوں کو روزگار دے کر ملازمین کی کمی کو دور کر رہی ہے۔
یونانی پولیس نے 100 پناہ گزینوں کو حراست میں لے لیا
یونانی سکیورٹی اداروں نے ایک سو سے زائد پناہ گزینوں کے ساتھ چھ مشتبہ انسانی اسمگلروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
مہاجرین کے بحران کا یورپی حل، ایک انسانی المیہ
مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے یورپی حل کیا ہیومینیٹیرین بحران بنتا جا رہا ہے؟
رواں برس 520 افغان مہاجر یورپ بدر کیے گئے
سن 2018 کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے، افغان وزیر برائے مہاجرین
گرل فرینڈ پر قاتلانہ حملہ، نو عمر افغان مہاجر کو سات سال قید
ڈارمشٹاٹ میں ایک افغان پناہ گزین کو 17 سالہ گرل فرینڈ کو چاقو سے شدید زخمی کرنے کے جرم میں 7 سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔
مہاجرین کا بحران اور میرکل کا غیرمعمولی فیصلہ
یورپ میں گزشتہ تین برس سے جاری مہاجرین کے بحران کے باعث دائیں بازو کی سیاست کو فروغ ملا ؟
مہاجرین کی جان بچانے والا جرمن کپتان عدالتی مقدمے کی زد میں
جرمن کاروباری شخص کلاؤز پیٹر رائش نے بحیرہء روم میں دو سو سے زائد پناہ گزینوں کی جان بچائی ہے۔
بہتر انضمام سماجی شعبے میں مہاجرین کے کام سے ممکن؟
جرمنی میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ مہاجرین سے ایک برس سماجی شعبے میں خدمات لی جانا چاہیئں۔
روہنگیا کی واپسی کی رفتار کا انحصار میانمار پر
بنگلہ دیشی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کی رفتار کا تمام تر انحصار میانمار پر ہے۔
روہنگیا پناہ گزین عید الا ضحٰی پر خوشیوں کے منتظر
عید الاضحٰی کے موقع پر بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا مسلمان امید کرتے ہیں کہ وہ ’اپنے وطن میں دوبارہ عید منا سکیں۔‘
بچے، منشیات ڈیلروں کے بچیں تو اسمگلروں موجود
وسطی امریکا میں منشیات فروشوں کے تشدد سے بچ نکلنے والے بچے انسانوں کے اسمگلروں کا شکار بن رہے ہیں۔
غلطی سے ملک بدر افغان مہاجر جرمنی واپس پہنچ گیا
گزشتہ ماہ جولا ئی میں غلطی سے ملک بدر کیے جانے والا نوجوان افغان مہاجر جرمنی واپس پہنچ گیا۔
مراکش: یورپ کا رُخ کرنے والے مہاجرین کے خلاف کارروائی
مراکشی حکام اس کارروائی کا مقصد تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے سے روکنا بتاتے ہیں۔
انڈونیشیا میں ہزارہ مہاجرین نے ’مایوسی‘ کا حل تلاش کرلیا
جکارتہ کے ’ہیلپ‘ پروگرام میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے مہاجرین دیگر تارکین وطن کو تعلیم و تربیت فراہم کر رہے ہیں۔
جرمنی اور سپین کے مابین ’مہاجرین کی واپسی‘ کا معاہدہ طے
مہاجرین کی واپسی کے اس معاہدے کے مطابق سپین سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کو واپس سپین بھیج دیا جائے گا۔
’میرے چھوٹے سے خواب ہیں‘
لیبیا میں مقیم پاکستانی تارک وطن شیراز بھٹی آج بھی یورپ جانے کے خواب دیکھ رہا ہے۔
جرمنی: مہاجرین کی رہائش گاہ میں آتش زدگی، دس افراد زخمی
پولیس کے ترجمان کے مطابق ’اس رہائش گاہ میں مقیم ایک انتیس سالہ مہاجر نے خود کشی کرنے کے لیے آگ لگائی تھی۔‘
شامی حکومت ملک چھوڑنے والے شہریوں کی واپسی کے لیے پر امید
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بے گھر شامی شہریوں کی واپسی کے لیے حکومت نے ایک ’رابطہ کمیٹی‘ تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔
’بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی صورتحال کو بہتر کیا جائے‘
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق بنگلہ دیش میں چھ ایسے مقامات موجود ہیں، جہاں 263،000 افراد کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔
مہاجرین کی اٹلی اور یونان واپسی کی مجوزہ ڈیل سے زیہوفرپرامید
جرمنی میں موجود ایسے مہاجرین کی یونان اور اٹلی واپسی سے متعلق مجوزہ ڈیل طے پا جائے گی، جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر۔
مہاجرین خلاف سخت بیان، عدالت اور زیہوفر کے درمیان تصادم
جرمن وزیرداخلہ زیہوفرکی جانب سے تارکین وطن کی آمد کو’لا قانونیت‘ سے مشابہت دینے پر تحفظ آئین کی عدالت کے صدربرہم ہوگئے۔
’میرا جسم، میری شناخت، میری زندگی‘
برلن کی ’کرستوفر اسٹریٹ پریڈ‘ کا عنوان ایک شامی ٹرانس جینڈرمہاجر کاتھیا کی پناہ کی درخواست کی منظوری سے منسلک کیا گیا۔
افغان مہاجر بچی سے جرمن ٹاپ ماڈل تک
زہرہ اسماعیلی کو ملک میں سماجی انضمام کی بہترین مثال بھی سمجھا جاتا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویب ویڈیو میں
اقوام متحدہ میں ترک وطن کے عالمگیر معاہدے پر اتفاق رائے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے ایک سو بانوے ممالک کے مابین ترک وطن کے ایک عالمگیر معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
اسپین مہاجرت کا نیا راستہ بن رہا ہے، فرنٹیکس
یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے خبردار کیا ہے کہ اسپین غیرقانونی تارکین وطن کے نئے راستے میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
تارکین وطن کے ریسکیو جہاز کہاں جائیں؟
جرمنی اور فرانس نے اتوار کے روز مہاجرین کے بحران اور خصوصاﹰ بحیرہء روم میں پھنسی ریکسیو کشتیوں کے معاملے پر بات کی ہے۔
برطرف کیا تو حکومت ختم، جرمن وزیرداخلہ
جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے چانسلر میرکل سے کہا ہے کہ وہ انہیں برطرف کرنے سے باز رہیں۔
میرکل اور زیہوفر کے درمیان ’اختلافات شدید تر‘
مہاجرین کے معاملے پر چانسلر انگیلا میرکل اور وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر کے درمیان اختلافات میں شدت آ گئی ہے۔
جرمن لڑکی کا مشتبہ قاتل، عراقی مہاجر جرمن حکام کے حوالے
ايک چودہ سالہ جرمن لڑکی کو قتل کرنے کے جرم میں مشتبہ عراقی مہاجر کو جرمنی واپسی پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
جرمنی مزید دس ہزار مہاجرین کو قبول کرے گا
یورپی یونین کے ایک پروگرام کے تحت جرمنی مزید دس ہزار تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرے گا۔
’جرمن دستور میں اسلامی شرعی قوانین کی کوئی جگہ نہیں‘ گاؤلانڈ
برلن میں گاؤلانڈ نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو میں اسلام مخالف مؤقف کو دوراتے ہوئے کہا ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘
جرمنی: مہاجرین کا ایک کمرے کا مکان، ماہانہ کرایہ 6800 یورو
جرمن شہر کولون میں پینتیس مربع میٹرکے ایک مکان میں عراقی مہاجرین کا خاندان رہائش پذیر ہے۔ لیکن کرایہ ’چھ ہزار آٹھ سو‘۔
برلن میں نئی زندگی: شامی موسیقار ’عصیل‘
تین سال قبل شامی پناہ گزین اتہیل اپنی بیٹی کے ہمراہ بہترمستقبل کے لیے جرمنی منتقل ہوا تھا۔ جرمنی میں اتہیل نے بطور موسیقار ایک مرتبہ پھر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ اتہیل کی خواہش ہے ’وہ جرمنی میں ایک عام شہری کی طرح زندگی بسر کرسکے، نہ کے ایک مہمان کے طور پر ۔‘
’ہزاروں مہاجرین کے اسمگلروں کی تلاش جاری ہے‘، یوروپول
یورپ میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے مطابق تقریباﹰ پینسٹھ ہزار مہاجرین کے اسمگلروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔
جرمنی کی جانب سے اردن کو مہاجرین کے لیے امداد کی یقین دہانی
جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے اردن میں مقیم شامی مہاجرین کی دیکھ بھال کے لیے مزید امداد فراہم کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
جرمنی میں مہاجرین کا اپنے اہل خانہ کو بلانا اب مزید مشکل
جرمنی میں عارضی پناہ کے حامل مہاجرین اپنے اہل خانہ کو صرف ’مشکل صورتحال‘ کے دوران جرمنی بلا سکیں گے، جرمن وزارت داخلہ
ایک ہزار سے زائد ترک سفارت کار جرمنی میں پناہ کی تلاش میں
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے ایک ہزار سے زائد ترک سفارتکاروں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کروائی ہیں۔
سرحدی خلاف ورزی پر روم حکومت فرانس سے نالاں
اطالوی وزرات خارجہ کے مطابق فرانسیسی پولیس اہلکار ’بارڈونیکیا‘ نامی سرحدی علاقے کے ايک طبی مرکز میں بلا اجازت داخل ہوئے۔
پاتراس، کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر
بلقان راستوں کے بند ہونے کے بعد تارکین وطن براستہ یونان مغربی یورپ میں داخل ہونے کے لیے کوشاں ہیں۔
میونخ میں مہاجرین کو کیا کیا مواقع مل رہے ہیں؟
میونخ شہر میں مہاجرین کے انضمام کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔
فرانس میں مہاجرین کے لیے نئے قوانین کیا ہوں گے؟
فرانسیسی حکومت نے مہاجرت سے متعلق سخت قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
’ہر ایک گھنٹے میں پچاس افغان اپنا ملک چھوڑ رہے ہیں‘
منگل کے روز جرمنی سے افغان مہاجرين کی وطن واپسی کے لیے مزید ایک خصوصی پروازروانہ کی جا رہی ہے۔
جرمنی میں اب تک چھ لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو پناہ دی گئی
جرمن حکومت کے مطابق سن 2017 کے اختتام تک ملک میں سیاسی پناہ حاصل کرنے والےغیرملکیوں کی تعداد چھ لاکھ سے زائد ہوچکی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ