1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
میڈیا

جرمن معاشرے و روزگار کی منڈی ميں 'مہاجرين کا انضمام کیسے بہتر بنایا جائے؟'

عاصم سلیم | عرفان آفتاب
10 فروری 2018

گزشتہ چند سالوں سے جرمنی میں مہاجرين کے انضمام کا موضوع زیرِ بحث رہا ہے، خواہ وفاقی پارلیمان ميں ہو یا پھر عوامی حلقوں ميں۔ ڈی ڈبليو نے مہاجرین کے انضمام کو بہتر بنانے کے حوالے سے جرمن شہريوں، رضاکاروں اور پناہ گزينوں سے ان کی رائے جانی۔

https://p.dw.com/p/2sRcQ