You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی یوکرینی جنگ سے جرمن معیشت کو سو بلین یورو نقصان
یورپ کی سب سے بڑی معیشت کو کساد بازاری کا سامنا ہے۔
اپنے ہی ہیروں کی آمدن سے محروم افریقی ممالک کا المیہ
بر اعظم افریقہ میں ہیروں کی غیر قانونی تجارت نے مقامی لوگوں کو ترقی اور خوشحالی کے حق سے محروم کر رکھا ہے۔
یورپی یونین: بچت ہدف سے زیادہ، گیس کا استعمال انیس فیصد کم
یورپی یونین کے ممالک نے گزشتہ برس موسم گرما سے قدرتی گیس کے استعمال میں اتنی بچت کی کہ اس کا تناسب ہدف سے زیادہ رہا۔
آئی ایم ایف کی سخت شرائط نہ چاہتے ہوئے قبول کریں گے، شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے امید ظاہر کی ہےکہ شرائط کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
پاکستان کی بگڑتی معیشت اور نوجوانوں کا تاریک ہوتا مستقبل
غربت اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث بہت سے والدین کو مجبوراﹰ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ ترک کر کے ان سے کام کرانا پڑ رہا ہے۔
پاکستان پر اشرافیہ کا تسلط اور آئی ایم ایف کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی سربراہ کا مطالبہ ہے کہ پاکستان اپنے ہاں غریب شہریوں کا تحفظ کرے اور امیروں پر ٹیکس لگائے۔
جی ٹوئنٹی قرضوں کی تشکیل نوکا دائرہ وسیع کرے، یورپی یونین
یورپی بلاک کے مطابق درمیانی آمدنی والے ملکوں کو قرضوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جی ٹوئنٹی اپنے فریم ورک میں توسیع کرے۔
مصر اپنے ریاستی اثاثے خلیجی ممالک کو فروخت کرنے کا خواہاں
خلیجی ممالک مصری اثاثوں کی خریداری کے لیے طے پانے والے معاہدوں کو اقتصادی اصلاحات سے مشروط کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار کون؟
ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچانے میں سیاسی جماعتوں ، اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی سمیت سب کا ہاتھ ہے۔
ایک یورو نصف ملین ایرانی ریال سے بھی زائد کے برابر ہو گیا
ایرانی کرنسی ریال کی یورپی مشترکہ کرنسی یورو کے مقابلے میں قدر بدھ پندرہ فروری کے روز ایک نئی ریکارڈ حد تک گر گئی۔
پاکستان: رواں ششماہی میں افراط زر کی متوقع شرح تینتیس فیصد
شدید اقتصادی مشکلات کے شکار ملک پاکستان میں رواں ششماہی کے دوران افراط زر کی اوسط شرح تینتیس فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔
پاکستانی حکومت رواں ماہ 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
نئے ٹیکسوں کا نفاذ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کی قسط کےحصول کے لیے طہ شدہ شرائط پر عمل درآمد کے سلسلے کا حصہ ہے۔
بھارت میں دہلی ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح
بھارت میں اتوار بارہ فروری کے روز ملکی دارالحکومت دہلی سے ممبئی تک ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
’ڈی نیازیفیکیشن‘ اور شاہی اصطبل کے گھوڑے
فرنود عالم
ریاست کو احساس ہوا کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی ہمارے پالے ہوئے پورس کے ہاتھی بن رہے ہیں۔
پاکستان میں پٹرول کی قلت پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ
ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ پٹرول پمپس پر صارفین کی طویل قطاریں۔
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین ’سخت مذاکرات‘ کا سلسلہ جاری
پاکستان کو مالی امداد کی اشد ضرورت ہے لیکن آئی ایم ایف کی شخت شرائط کے باعث مذاکرات ’جمود کا شکار‘ ہو چکے ہیں۔
پاکستان، بات کرو یا مرو تک پہنچ چکی ہے
وسعت اللہ خان
مطلب یہ ہے کہ سب کے آگے ہاتھ پھیلاؤ، پاؤں پڑ جاؤ مگر، جو کرنے کا کام ہے، وہ اگلی حکومت کے لیے چھوڑ دو۔
پاکستان میں مہنگائی کی شرح قریب نصف صدی کی بلند ترین سطح پر
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اشیائے خوراک کی قیمتوں میں سالانہ تقریباﹰ تینتالیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
برطانیہ میں مہنگائی: پبلک سیکٹر کے لاکھوں ملازمین کی ہڑتال
برطانیہ میں بہت زیادہ مہنگائی کے خلاف اور اپنی تنخواہوں میں اضافے کے لیے پبلک سیکٹر کے لاکھوں ملازمین ہڑتال کر رہے ہیں۔
چین کی الیکٹرک گاڑیاں
گزشتہ سال چین نے یورپ میں درجنوں گاڑیوں کے ہر قسم کے ماڈل متعارف کرائے ہیں۔
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر شہباز شریف کی قوم سے معذرت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے زیادہ تر حصوں میں کل پیر کے روز بہت بڑے پاور بریک ڈاؤن پر قوم سے معذرت کی ہے۔
پاکستان: خیبر پختونخوا میں شہد کی کئی اقسام ناپید
ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب صوبے میں پیدا ہونے والی شہد کی سولہ اقسام میں سے بیشتر ناپید ہو گئی ہیں۔
ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ کسانوں کے لیے حل فش فارمنگ
کینیا کے کسان اپنی زرعی پیداوار سے متعلقہ مسائل کے حل کے لیے اب فش فارمنگ کا سوچنے لگے ہیں۔
جرمن معیشت: افراط زر، یوکرینی جنگ کے باوجود شرح نمو دو فیصد
جرمن معیشت میں گزشتہ برس بہت زیادہ افراط زر اور یوکرینی جنگ کے باوجود تقریباﹰ دو فیصد شرح نمو دیکھنے میں آئی۔
پاکستانی وزیر اعظم کی یو اے ای سے مالی امداد کی درخواست
وزیر اعظم شہباز شریف خلیجی ملک متحدہ عرب امارات سے ایک نیا اقتصادی پیکیج حاصل کرنے کے لیے اس ملک پہنچ گئے ہیں۔
لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت جلد ہی ہر جگہ دستیاب ہو گا
لیبارٹریوں میں ’اُگایا جانے والا گوشت‘ جلد ہی مارکیٹوں میں بھی دستیاب ہو گا۔ لیبارٹری میں گوشت کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کم ترین سطح پر پہنچ گئے
یہ مالی صورتحال ایک ’سنگین خطرہ‘ بن گئی ہے اور پاکستان ممکنہ طور پر ڈیفالٹ کر سکتا ہے۔
بھارت گرین ہائیڈروجن کی صنعت میں عالمی لیڈر بننے کا خواہشمند
بھارت خود کو دنیا کی اس اُبھرتی ہوئی صنعت کا عالمی مرکز بنانا چاہتا ہے۔
پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی بحران ’بہت سنگین‘ صورت اختیار کر گیا ہے۔
آئندہ برس عالمی معیشت کو کن پانچ بڑے چیلنجز کا سامنا رہے گا؟
سن 2022 میں معیشت کی بحالی کی امید تھی، لیکن یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے معیشت غیر یقینی کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔
بنگلہ دیش کی پہلی میٹرو لائن کا افتتاح کر دیا گیا
اس شہری ریلوے منصوبے کے لیے زیادہ تر فنڈز جاپان فراہم کر رہا ہے۔
ہائبرڈ گندم سے خوراک کی کمی کا مسئلہ کیسے حل ہو سکتا ہے؟
امریکی کسانوں کو گندم کی ایک نئی قسم تک رسائی ملنے لگی ہے، جو زرعی شعبے کی ایک بہت بڑی کمپنی سِنجَینٹا نے تیار کی ہے۔
پاکستان سعودی عرب سے جلد ہی مالی امداد ملنے کے لیے پر امید
اقتصادی بحران کے شکار پاکستان کو غیر ملکی فنانسنگ کی اشد ضرورت ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں۔
چین کے مقامی طور پر تیار کیے گئے کمرشل طیارے کی پہلی اڑان
نئے کمرشل جیٹ کی پرواز کے ساتھ بیجنگ کا مقامی سطح پر کمرشل طیاروں کی پیداوار کا خواب نئے اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
جرمنی توانائی کی قیمتیں ایک سال تک برقرار رکھنے کا خواہاں
اگر نئے قانون کا مسودہ منظور ہو گیا تو کمپنیوں کو اگلے سال کے لیے اعلان کردہ قیمتوں میں اضافہ واپس لینا ہوگا۔
کیا پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے؟
پاکستان میں بیرونی قرضوں اور امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
پاکستان مالیاتی حوالے سے ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر خزانہ
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ اپنے ذمے واجب الادا ایک بلین ڈالر کا بانڈ واپس کر دے گا۔
یوروزون موسم سرما میں کساد بازاری کا شکار ہو جائے گا
یورپی کمیشن کے مطابق رواں برس افراط زر کی شرح 8.5 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔
کیا خود انحصاری بھارتی دفاع کو خطرے میں دھکیل رہی ہے؟
دفاعی ماہرین کو یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ حکومت کے ایک فیصلے کی وجہ سے بھارت جدید ہتھیار کیسے اور کہاں سے حاصل کرے گا؟
پاکستان: ماحولیاتی تبدیلیوں کے مرچوں کی پیداوار پر اثرات
پاکستانی تحصیل کُنری کو مرچوں کی پیداوار کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔ وہاں صورتحال کیسی ہے؟ جانیے اس پکچر گیلری میں!
چینی صدر اور شہباز شریف کے مابین کیا کچھ طے پایا؟
بیجنگ حکومت اپنے اتحادی ملک پاکستان کو ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ والی ہائی سپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی برآمد کرے گی۔
سعودی ارامکو کا سہ ماہی منافع بیالیس بلین ڈالر سے زائد
سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی ارامکو کو رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں بیالیس اعشاریہ چار بلین ڈالر کا منافع ہوا۔
جمود کا شکار سی پیک منصوبہ، پاکستانی وزیر اعظم چین پہنچ گئے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف آج منگل کے روز اپنے ایک سرکاری دورے پر چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔
طالبان کے اقتدار میں پوست کی کاشت، ایک تہائی اضافہ
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال پوست کاشت کرنے والے افغان کسانوں کے لیے سب سے منافع بخش برسوں میں سے ایک ہو گا۔
اب یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا باس چین ہے
یہ سن 2016 کی بات ہے، جب چین کی شِپنگ کمپنی کوسکو یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ پیرایوس میں سب سے بڑی حصے دار بن گئی تھی۔
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعاون بڑھانے کی نئی کوششیں
ان دونوں ملکوں نے توانائی کے ساتھ ساتھ کئی دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
پاکستان: زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم، اسباب اور حل
رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو گئے ہیں۔
جرمن امیگریشن سسٹم میں ’اصلاحات کی بنیاد‘ رکھ دی گئی
مستقبل میں ہنرمند غیر ملکیوں کے لیے جرمنی آنا اور ملازمت کرنا آسان ہو جائے گا۔
افراط زر اور مہنگائی کے باعث جرمن عوام کی پریشانی اور زیادہ
زیادہ تر جرمن باشندوں کو اس بات کا خوف ہے کہ مہنگائی اسی طرح بڑھتی رہی تو وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
جرمنی اور اٹلی میں کساد بازاری کا خطرہ، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی پیشن گوئی سے پتہ چلتا ہے کہ آئندہ برس جرمنی اور اٹلی میں کساد بازاری کا شدید خطرہ لاحق ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ