You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت میں جی ٹوئنٹی اجلاس اور عالمی قرضوں کا مسئلہ
پیر کو بھارت میں جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کے شروع ہونے والے اس اجلاس کا مقصد کمزور ہوتی عالمی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
پاکستانی کسانوں کی ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد کرنے والی سٹارٹ اپ
زراعت پاکستانی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے، مگر شدید ہوتی جا رہی ماحولیاتی تبدیلیوں سے یہ شعبہ متاثر بھی ہوا ہے۔
سعودی عرب نے پاکستانی بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے
سعودی عرب کی طرف سے مالیاتی بحران کے شکار ملک پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے گئے ہیں۔
جرمنی کو ہنرمندوں کی ضرورت، لیکن رکاوٹ کیا ہے؟
جرمن کمپنیاں بیرون ملک سے ہنر مند کارکنوں کی خدمات حاصل کرنا چاہتی ہیں اور اس کے لیے کوشش بھی کر رہی ہیں۔
آئی ایم ایف بورڈ ڈیل کی منظوری دے دے گا، شہباز شریف پرامید
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا بورڈ پاکستان کے ساتھ ڈیل کی منظوری دے دے گا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ: پاکستان کو اب کیا کچھ کرنا ہے؟
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مابین اسلام آباد کے لیے تین بلین ڈالر کا بیل آؤٹ معاہدہ ہو گیا ہے۔
آئی ایم ایف چیف کا پاکستانی اقتصادی حالت پر اظہار ہمدردی
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا ملک جلد ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر لے گا۔
گزشتہ برس ہر دسویں جرمن کمپنی سائبر حملوں سے متاثر ہوئی
جرمنی میں گزشتہ برس ہر دسویں پیداواری یا کاروباری ادارے کو سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
’شام کے تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے‘
22 ملین شامی باشندوں میں سے نصف سے زیادہ کو خوراک کے عدم تحفظ کا خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔
سستے روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی گئی، پاکستان
غیر ملکی ادائیگی کے لیے ڈالر کی بجائے چینی کرنسی کے استعمال کو ایک اہم اور بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان کا نئے مالی سال کے لیے بجٹ، تعریف بھی اور تنقید بھی
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ نوجون کے روز قومی اسمبلی میں مالی سال دو ہزار تیئیس چوبیس کے لیے بجٹ پیش کر دیا۔
پاکستان آئی ایم ایف سے قرض کی قسط کے حصول کے لیے پر اُمید
شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف ایک اعشاریہ تین بلین ڈالر قرض کی قسط کا اجرا رواں ماہ کر دے گا۔
سعودی عرب کا تیل کی پیداوار کم کر دینے کا فیصلہ
ریاض حکومت کا کہنا ہے کہ یکم جولائی سے سعودی خام تیل کی پیداوار میں یومیہ ایک ملین بیرل کی کمی کر دی جائے گی۔
پاکستان: اشیاء کے بدلے اشیاء، نئے تجارتی ماڈل کی منظوری
شدید ترین مالی بحران کے شکار پاکستان کے پاس صرف ایک ماہ تک کی غیر ملکی ادائیگیوں کے لیے زر مبادلہ کے ذخائر بچے ہیں۔
پاکستان جنوبی ایشیا میں افراط زر کی سب سے بلند شرح والا ملک
پاکستان میں گزشتہ ماہ افراط زر کی سالانہ بنیادوں پر شرح تقریباﹰ اڑتیس فیصد ہو گئی۔
پاکستان: آن لائن’ قرض‘ فراہم کرنے والوں کی خطرناک سرگرمیاں
پاکستانی حکام کی جانب سےصارفین کے تحفظ کے لیے ڈیجیٹل قرض فراہم کرنے والوں کے لیےایک نیا ہدایات نامہ جاری کیا گیا ہے۔
ایشیا کو یورپ سے ملانے والے ٹرانسپورٹ منصوبے کا اعلان
عراق نے 17 بلین ڈالر کے اس منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ایشیا سے یورپ تک سامان کی ترسیل کو آسان بنانا ہے۔
جرمن معیشت کساد بازاری کاشکار، اقتصادی حجم میں معمولی کمی
دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہونے والی جرمن معیشت سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں کساد بازاری کا شکار ہو گئی۔
بھارت میں دو ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی سے پھر افراتفری
بھارت نے اپنے دو ہزار کے نئے نوٹ کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے عوام میں ایک بار پھر بے چینی کا ماحول ہے۔
روس، ایران کے مابین بین الاقوامی تجارتی راہداری کا معاہدہ
اس راہداری کا مقصد بھارت، ایران، روس، آذربائیجان اور دیگر ممالک کو ریلوے اور سمندری راستوں سے جوڑنا ہے۔
لفتھانزا کو ملنے والا مالی پیکج غیرقانونی تھا، یورپی عدالت
سب سے بڑے تجارتی گروپوں میں سے ایک لفتھانزا کو سن 2020 میں ایک مالی امدادی پیکج فراہم کیا گیا تھا۔
ایران سے پاکستان میں ایندھن کی اسمگلنگ میں واضح اضافہ
ڈیلر فی لٹر تقریباً 53 روپے منافع کما رہے ہیں لیکن اس طرح پاکستان کو ماہانہ تقریباً 10.2 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
توانائی کا بحران: پاکستان کی نظریں روس اور امریکہ دونوں پر
روسی تیل کی خریدار ی کے ساتھ ساتھ توانائی کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے پاکستانی وزیر پٹرولیم امریکہ کے دورے پر ہیں۔
شیل کا پہلی سہ ماہی میں دس ارب ڈالر منافع کمانے کا اعلان
عالمی سطح پر تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے باجود توانائی کی عالمی کمپنیوں کی چاندی جاری ہے۔
سری لنکا میں بدھ مت کی تعطیل کے موقع پر ایک ہزار قیدی رہا
مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کی جیلوں میں گنجائش سے دوگنا سے بھی زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
پاکستان: نجی پاور کمپنیوں کی گنگا، چینی بھی ہاتھ دھونے لگے
ماہرین توانائی بجلی پیدا کرنے والی نجی کمپنیوں کو پاکستانی معیشت کے لیے ایک سفید ہاتھی سے تعبیر کرتے ہیں۔
بھارتی برآمدات 900 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان
رواں مالی سال بھارت کی تیار کردہ مصنوعات اور پیشہ ورانہ خدمات کی برآمدات 900 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
صرف دو ماہ میں کسی بڑے امریکی بینک کی ناکامی کا تیسرا واقعہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم فرسٹ ریپبلک بینک بھی ناکام ہو گیا ہے اور ریگولیٹرز نے اسے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
یوکرین جنگ نے کچھ پاکستانی فیکٹریاں بھی چالو کر دیں
پاکستان میں ماچس فیکٹریاں دوبارہ منافع میں جا رہی ہیں، وجہ ہے عالمی منڈی میں اس جنس کی قلت۔ مدثر شاہ کی رپورٹ
پاکستان: ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے عید کی خوشیاں ماند
اس آخری ہفتے میں اتنی کمائی ہو سکتی ہے، جتنی پورے سال میں نہیں ہوتی لیکن اس سال صورت حال مختلف ہے۔
جرمنی میں ماہر کارکنوں کی کمی، گزشتہ برس نیا ریکارڈ بن گیا
جرمنی میں ماہر کارکنوں کی کمی کے لحاظ سے پچھلے سال مقابلتاﹰ کمزور اقتصادی کارکردگی کے باوجود ایک نیا ریکارڈ بن گیا۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ’فنڈنگ کی یقین دہانیوں‘ کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک پاکستان سے ’فنڈنگ کی ضروری یقین دہانیوں‘ کا مطالبہ کر دیا ہے۔
پاکستانی معیشت: شرح نمو کم تر، بےروزگاری زیادہ، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے سال رواں کے دوران پاکستان میں اقتصادی ترقی کی متوقع شرح سے متعلق اپنی پیش گوئی مزید کم کر دی ہے۔
بیرون ملک پاکستانیوں نے مارچ میں ڈھائی ارب ڈالر وطن بھیجے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ قریب ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے، جو فروری کے مقابلے میں ستائیس فیصد زیادہ تھے۔
جرمنی میں نئی کاروں کی فروخت، مارچ میں قریب سترہ فیصد اضافہ
جرمنی میں نئی گاڑیوں کی فروخت میں اس سال مارچ میں اس سے ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباﹰ سترہ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان: آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، سعودی یقین دہانی
سعودی عرب کی پاکستان کو دو ارب ڈالر کی فراہمی کا عزم دراصل اسلام آباد کو آئی ایم ایف سے قرض کے حصول میں مدد دے گا۔
بھارت روسی تیل کا پیاسا کیوں؟
ایک بھارتی رکن پارلیمنٹ نے دسمبر میں کہا تھا کہ 3.6نئی دہلی کو ماسکو سے سستے تیل کی خریداری پر ارب ڈالر کی بچت ہوئی۔
پاکستان میں مہنگائی پچاس سال کی بلند ترین سطح پر
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والی ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہےکہ افراط زر کی شرح بلند رہے گی۔
چین کا قرضہ، مدد ہے یا جھانسہ؟
پاکستان کا شمار بھی ایسے ہی ممالک میں ہوتا ہے جو چین سے بڑے قرضے وصول کر رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک شرح سود بڑھا کر بائیس فیصد کر سکتا ہے، سروے
پاکستان کا مرکزی بینک افراط زر پر قابو پانے اور آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کی قسط کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔
ڈیجیٹلائزیشن ترسیلات زر میں اضافہ لا سکتی ہے، ماہرین
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ہر سال بھجوائی جانے والی رقوم ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
پاکستان میں پروفیشنلز کو بھی معاشی تنگی کا سامنا
معاشی بدحالی کے باعث پاکستان میں تعلیم یافتہ ملازمت پیشہ طبقہ اپنی ضروریات اور اخراجات محدود کرنے پر مجبور ہے۔
پاکستان: غریبوں کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا منصوبہ
پاکستانی وزیر پیٹرولیم کے مطابق غریب عوام کی مدد کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی ایک اسکیم تیار کی جا رہی ہے۔
کریڈٹ سوئس مرکزی بینک سے چون بلین ڈالر قرض لینے پر مجبور
یہ پیش رفت بینکنگ کے شعبے میں ایک اور بڑے عالمی بحران کے پیدا ہونے کے خدشات کے دوران سامنے آئی ہے۔
جرمنی کا آخری بڑا ڈیپارٹمنٹل سٹور مزید شاخیں بند کر دے گا
گالیریا کارشٹٹ کاؤف ہوف اپنی باقی ماندہ شاخوں میں سے بھی 40 فیصد بند کر دینا چاہتا ہے۔
جارجیا، چین اور یورپ کے درمیان تجارت کا متبادل راستہ
یوکرین میں جنگ کی وجہ سے چین سے یورپ بھجوائے جانے والے کنٹینرز کو ایک 'درمیانی راہداری' کی طرف موڑا جا رہا ہے۔
جرمنی میں مہنگائی کی بلند سطح برقرار
اس سال فروری میں گزشتہ برس اسی ماہ کے مقابلے میں اشیا خوراک کی قیمتوں میں 21.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سعودی عرب ترک مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا
سعودی عرب زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی کے شکار ملک ترکی کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا۔
پاکستان کی بگڑتی معیشت اور ادویات کا متوقع بحران
پاکستان میں حالیہ دنوں میں ادویات کی قلت اور طبی آلات کی عدم دستیابی رپورٹ ہوئی ہے۔
اتنے زیادہ پاکستانی یورپ پہنچنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟
عدم تحفظ اور ملازمتوں کی کمی جیسے عوامل بہت سے پاکستانیوں کو یورپ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ