You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
2023ء میں جرمن معیشت 0.3 فیصد سکڑی، ابتدائی اعداد و شمار
بنڈس بینک نے پیش گوئی کی ہے کہ 2024ء میں جرمنی میں اقتصادی ترقی کی شرح 0.4 فیصد رہے گی۔
چینی معیشت بحالی کے کٹھن راستے پر گامزن
2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں چینی معیشت میں قدرے بہتری آئی تاہم یہ 30 سالوں میں معیشت میں ترقی کی سب سے سست رفتار رہی۔
چین اور سوئٹزرلینڈ تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے پر متفق
سوئٹزرلینڈ کے صدر اور چینی وزیر اعظم لی کیانگ نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سوئس دارالحکومت برن میں ملاقات کی۔
کیا 2024ء جرمن کار انڈسٹری کے لیے تبدیلی کا سال ہوگا؟
جرمن کار ساز کمپنیاں الیکٹرک کاروں کے مسابقتی دور میں اپنے حریفوں کے مقابلے میں پیچھے رہ جانے کے خدشے سے دوچار ہیں۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
کیا جرمنی کو عالمگیریت پر نئے سرے سے غور کی ضرورت ہے؟
بعض ماہرین اقتصادیات کے مطابق عالمی سطح پر باہم مربوط موجودہ اقتصادی نظام ناکام ہو چکا ہے۔
بولیویا میں لیتھیم کے ذخائر پر روسی یلغار
اس لاطینی امریکی ملک میں برسوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت ایک اچھے مسقبل کی امید ہے۔
جرمن صنعت تجارتی ادائیگیوں کے لیے مہلت 30 دن کرنے کے خلاف
یورپی یونین کے رکن ممالک میں اس وقت رائج طریقہ کار کے مطابق کاروباری ادائیگیوں کے لیے مقررہ مدت ساٹھ دن ہے۔
مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے بڑے خریدار
بھارت روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل خریدنے کے بعد اسے اپنے ہاں ریفائن کر کے یورپی ممالک کو فروخت کر رہا ہے۔
یورپی یونین کے دو دہائیوں پرانے مالیاتی قوانین میں اصلاحات
نئے قوانین میں اوسط خسارے اور قرضوں میں کمی کی کم از کم حد مقرر کی گئی ہے، جس پر بلاک میں شامل حکومتوں کو عمل کرنا ہو
پاکستان میں تیار کردہ پہلی ہائبرڈ الیکٹرک کار کی لانچنگ
ٹویوٹا کراس کے تیار کنندگان کا کہنا ہے کہ اس ماحول دوست کار کی تیاری سےگاڑیوں کی مقامی صنعت کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہوگا۔
کئی ملین شامی باشندوں کو امدادی خوراک کی ترسیل جنوری سے بند
ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ کے آغاز سے کئی ملین شامی باشندوں کو امدادی خوراک کی فراہمی ختم کر دے گا۔
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی گئی ہیں۔
جرمن معیشت اس سال ایک بار پھر سکڑ سکتی ہے، رپورٹ
جرمنی کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 2023ء کی آخری سہ ماہی میں ملکی اقتصادی پیداوار میں پھر کمی آ سکتی ہے۔
گلوبل کارپوریٹ ٹیکس، جرمنی میں نفاذ کی پارلیمانی منظوری
وفاقی جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں بنڈس ٹاگ نے ملک میں کم از کم طے شدہ گلوبل کارپوریٹ ٹیکس کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستانی معاہدہ: پہلا جائزہ دو نومبر کو
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک وفد دو نومبر کو اپنے ایک جائزہ مشن پر پاکستان پہنچے گا۔
’پاکستان نے سی پیک کے تحت 25 بلین ڈالر کے منصوبے مکمل کیے‘
گوادر بندرگاہ پر ایک بہت ہی اہم ہوائی اڈہ بھی تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا جلد ہی افتتاح کر دیا جائے گا۔
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، وجوہات
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ممکن ہو سکی۔
کیا سری لنکا خود کو معاشی بحران سے باہر نکال سکے گا؟
سری لنکا کی اقتصادی اصلاحات آہستہ آہستہ رنگ لا رہی ہیں، تاہم زندگیوں میں بہتری کے لیے ملک کو ایک طویل سفر طے کرنا ہو گا۔
افغانستان پاکستانی تاجروں کے لیے کتنی بڑی منڈی ہے؟
حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت درآمدی اشیاء پر دس فیصد کی پروسیسنگ فیس عائد کر دی ہے۔
انڈونیشیا میں جنوب مشرقی ایشیا کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح
بُلٹ ٹرین کا یہ پروجیکٹ چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘ کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔
روم حکومت کا اکیس بلین یورو کے ریاستی اثاثے بیچنے کا منصوبہ
اطالوی حکومت نئے قرضے لینے سے بچنے کے لیے ریاست کی ملکیت تقریباﹰ اکیس بلین یورو کے اثاثے مجبوراﹰ فروخت کر دے گی۔
جدید اسلحہ سازی کے میدان میں اسرائیل کا بڑھتا ہوا کردار
جدید اسلحہ سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل کیسے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑتا جا رہا ہے؟ تفصیلات اس رپورٹ میں!
غیر قانونی پاک ایران تجارت پر پابندیاں، سرحدی آبادی پریشان
ماہرین کے مطابق ایرانی سرحد سے غیر قانونی طور پر اشیاء کی درآمد کے خلاف ایکشن سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔
چین کی 1.4 بلین آبادی بھی خالی پڑے گھروں کو نہیں بھر سکتی
چین کا پراپرٹی سیکٹر کبھی اس ملک کی معیشت کا مضبوط ستون تھا لیکن سن دو ہزار اکیس کے بعد سے یہ شعبہ سست روی کا شکار ہے۔
برطانیہ کا دوسرا سب سے بڑا شہر برمنگھم دیوالیہ کیسے ہو گیا؟
برطانوی حکومت دیوالیہ ہو جانے والے شہر برمنگھم کو استحکام کے راستے پر ڈالنے کے لیے ایک کمیشن بھیج رہی ہے۔
بلوچستان میں سرحدی تجارت کی بندش کے خلاف زور پکڑتا احتجاج
بلوچ قوم پرست جماعتوں کا کہنا کہ ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن سے لاکھوں لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔
’سعودی، روس گٹھ جوڑ تیل کی قیمتوں میں عدم استحکام کا باعث‘
آئی ای اے کے مطابق ریاض اور ماسکو کا اتحاد تیل کی عالمی منڈیوں کے لیے ایک زبردست چیلنج ثابت ہو رہا ہے۔
مالی امداد میں صرف ایک فیصد کمی سے چار لاکھ انسان فاقہ کش
عالمی خوراک پروگرام کے مطابق اسے دنیا بھر میں شدید بھوک کے شکار انسانوں کی مدد کرنے میں تشویشناک حد تک مسائل درپیش ہیں۔
عالمی منڈی میں چاول کی قیمتیں پندرہ سال کی بلند ترین سطح پر
ایف اے او کے مطابق بھارت کی طرف سے چاول کی برآمد پر پابندی اس غذا کی عالمی سطح پر بلند قیمتوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔
بجلی کے بلوں کی اڑان، آئی پی پیز پھر تنقید کی زد میں
ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کو اس سال کے آخر تک آٰئی پی پیز کو دو کھرب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔
آرمی چیف کا غیرملکی سرمایہ کاری سے معیشت کی بحالی کا عزم
جنرل عاصم منیر نے ملکی کاروباری طبقے کو یقین دلایا ہےکہ جلد ہی ملک میں 50 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری لائی جائے گی۔
تیزی سے ’تاریکی‘ کا شکار ہوتی جرمن معیشت
یورپ کی سب سے بڑی معیشت کے اقتصادی اعشاریے مسلسل خراب کارکردگی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
پاکستانی بازاروں میں ’میڈ ان چائنا‘ مصنوعات کی دھوم
پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کے لیے معیاری اور قدراﹰ سستی 'میڈ اِن چائنا' اشیاء کا مقابلہ کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔
چینی برآمدات کووڈ انیس کی عالمی وبا کے بعد کم ترین سطح پر
یورپی یونین کو چینی برآمدات میں 20.6 فیصد جبکہ امریکہ کو برآمدات میں 20.6 فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکہ چین سے راہیں جدا کیوں کرنا چاہتا ہے؟
کئی ملک روس یا چین پر انحصار نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کیا مکمل ’ڈی کپلنگ‘ مفید عمل ہے؟
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا: ’یہ کام جانے والی حکومت تو نہیں کرتی‘
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
بھارت میں سونے کی طلب تین سال کی کم ترین حد چھو سکتی ہے
سونے کے دوسرے بڑے عالمی صارف ملک بھارت میں کم خریداری اس قیمتی دھات کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو محدود کر سکتی ہے۔
سی پیک منصوبہ: پاکستان کو کتنا نفع اور کتنا نقصان ہوا؟
چین کے نائب وزیر اعظم لی فینگ کے دورے کے موقع پر سی پیک کے فوائد اور نقصانات پر بحث جاری ہے۔
سی پیک کی دس سالہ تقریب، چینی نائب وزیر اعظم پاکستان میں
چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دس سالہ تقریب کے لیے چینی نائب وزیر اعظم ہے لیفینگ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
پاک افغان باہمی تجارت میں کمی کے اسباب کیا ہیں؟
سن 1965 کے پاک افغان ٹرانزٹ معاہدے میں ترمیم کر کے دونوں ممالک کی باہمی تجارت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔
پاکستان: اقتصادی ماہرین کی شرح سود میں اضافے کی پیش گوئی
بعض ماہرین کے خیال میں پاکستان کے بدترین اقتصادی مسائل اب آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوں گے۔
پاکستان: سرمایہ داروں کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے کم
اربوں کا کاروبار کرنے والے ریٹیلرز ملک کے تنخواہ دار طبقے سے بھی کم انکم ٹیکس دیتے ہیں۔
ہزاروں گاڑیوں سے لدے بحری جہاز کو آگ لگ گئی
اے این پی نیوز ایجنسی کے مطابق کارگو جہاز پر کئی روز تک آگ لگی رہ سکتی ہے۔
زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر مزید ٹیکس نہ لگانے کا اعلان
معاشی ماہرین کے خیال میں یہ پالیسی ’جاگیرداروں اور رئیل اسٹیٹ مافیاز کو نوازنے‘ کے مترادف ہے۔
جرمن بھارتی تجارتی روابط: ماضی، حال اور مستقبل
جرمنی اور بھارت نئے نہیں، بلکہ صدیوں سے تجارتی شراکت دار ہیں۔ اس وقت تجارتی حجم کیا ہے؟
پاکستان آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے پر مجبور
عالمی مالیاتی فنڈ نے ایکسچینج ریٹ مارکیٹ میں اپنی مداخلت روکنے کے لیے پاکستان پر سخت شرائط عائد کردی ہیں۔
پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے لائن کا منصوبہ کتنا قابل عمل؟
ان تینوں ملکوں نے ریلوے لائنز تعمیر کرنے کے حوالے سے ایک ’مشترکہ پروٹوکول‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
بھارت: جی ٹوئنٹی اجلاس میں تقسیم اور شدید اختلافات
بھارت میں ہونے والا دو روزہ سربراہی اجلاس بغیر کسی مشترکہ اعلامیے کے ہی اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے۔
کیا عرب ممالک ترک معیشت کو سہارا دے سکیں گے؟
ترک صدر ملک کی لڑکھڑاتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے اور سرمایہ کاری کی تلاش میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ