You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کا خاتمہ بیجنگ کی اولین ترجیح
چینی نوجوانوں میں بے روزگاری کے دو پہلو ہیں، ایک روزگار کے مواقع میں کمی اور دوسری نوجوانوں میں عدم دلچسپی۔
مقصد بہتر ملکی معیشت: 50 ملین شہریوں کے لیے 12.5 بلین ڈالر
بنکاک حکومت کے اس منفرد اقدام کا مقصد سست رفتار تھائی معیشت میں گرم بازاری اور کاروباری تیزی لانا ہے۔
جرمن کمپنی بوش کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل متوقع
جرمن کمپنی بوش آئرش کمپنی جانسن کنٹرولز سے اس کے ہیٹنگ اور ایئر کنڈیشننگ کے کاروبار کو خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
جرمنی: غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے ٹیکس میں رعایت کیوں؟
جرمن حکومت غیرملکی ہنرمند افراد کا ٹیکس کم کیوں کرنا چاہتی ہے۔
چینی بجلی گھر تھر کا کوئلہ استعمال کریں، پاکستانی وزیر
پاکستانی حکومت ملک میں چینی بجلی گھر چلانے والی کمپنیوں سے کہے گی کہ وہ درآمدی کے بجائے مقامی کوئلہ استعمال کریں۔
کیا چین امریکہ سے بڑی اقتصادی طاقت بن سکتا ہے؟
اقتصادی ماہرین کے درمیان اس حوالے سے دہائیوں سے بحث جاری ہے اور اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔
پاکستان سے مقابلے کے لیے بھارت چاول کی قیمت کم کر دے گا
پاکستان نے نئی دہلی حکومت کی طرف سے برآمدات پر پابندیوں کی وجہ سے اس سال ریکارڈ مقدار میں چاول برآمد کیے ہیں۔
سونا مہنگا بھی ہو رہا ہے اور مارکیٹ سے غائب بھی! لیکن کیوں؟
سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود لیکن کوئی ہے، جو اسے خریدے جا رہا ہے۔ وہ کون ہے، یہ جاننے کے لیے عالمی بے چینی نمایاں ہے۔ کیا چین سونے کے ذخائر جمع کر رہا ہے تاکہ وہ امریکی ڈالر کی بالادستی کو چیلنج کر سکے؟
پاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج
مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔
بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب گرمیوں کے بعد، شہباز شریف
پاکستانی حکومت کا ارادہ ہے کہ ملک میں بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب موسم گرما کے بعد تک کے لیے مؤخر کر دیا جائے۔
پاکستان میں ٹیکس نہ دینے پر دو لاکھ دس ہزار سم کارڈز بلاک
ایسے لاکھوں صارفین کے موبائل فون سم کارڈز بلاک کر دیے ہیں، جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
جرمن صنعتی شعبے کا غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کتنا خطرناک؟
چین یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کو تمام شعبوں میں بنیادی مصنوعات اور پرزے فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔
آئی ایم ایف اضافی بیل آوٹ پیکج اسی ماہ ممکن، پاکستانی وزیر
وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ اس ماہ چھ بلین ڈالر سے زیادہ کے ایک اور بیل آوٹ پیکج کا معاہدہ ہو جانے کی امید ہے۔
چین کی ہنگری میں بھاری سرمایہ کاری، کیوں؟
یورپی ملک ہنگری میں چین نے سب سے زیادہ سرمایہ کاری الیکٹرک گاڑیوں اور ای بیٹریوں کی گیگا فیکٹیریوں میں کی ہے۔
جرمنی نے 52 ممالک کے 16 ارب یورو کے قرضے معاف کر دیے
سن 2000 سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔
فٹ بال یورو کپ، اربوں ڈالر کا کاروبار
جرمنی نے یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے لاکھوں یورو کی سرمایہ کاری کی ہے۔
نیا بجٹ: حکومتی اعداو شمار کتنے قابل اعتبار ہیں؟
گزشتہ مالی سال میں بیشتر معاشی اہداف حاصل نہ کر سکنے والی پاکستانی حکومت معیشت میں بہتری کی دعویدار ہے۔
پاکستان، آئی ایم ایف کے مابین نیا قرض معاہدہ: اہم پیش رفت
نئے معاہدے کے تحت پاکستان مزید چھ ارب ڈالر حاصل کر سکے گا۔
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخی حد تک کم ہو گئیں
بے تحاشا سپلائی کے باعث سولر پینلز کی قیمتیں پاکستان میں اپنی تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آ گئی ہیں۔
کیا چین کی اقتصادی ترقی خطرے میں ہے؟
چین کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا وجود خطرے میں ہے۔
بھارت کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ منصوبے کا دفاع
بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے اس منصوبے کو سب کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
پاکستان: سرکاری اداروں کی نجکاری کے وسیع تر منصوبے کا آغاز
وزیر اعظم کے بیان کے مطابق، 'سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی خواہ وہ ادارے نفع میں ہوں یا نقصان میں۔‘
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں درجنوں افراد زخمی جبکہ ایک پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔
جرمن کارکنوں نے گزشتہ برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا
جرمن کارکنوں نے اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دیتے ہوئے گزشتہ برس تقریباﹰ 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا۔
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
پاکستان اور ایران اس وقت ایسے رستوں کی تلاش میں ہیں، جن پر چل کر دونوں ممالک کے مابین گیس پائپ لائن مکمل کی جا سکے۔
جرمن کار ساز ادارے چین کے سامنے بے بس
کار سازی کے میدان میں یورپ کو چین جیسے بڑے ایشائی ممالک کے مقابلے کا سامنا ہے اور یورپ ’ہارتا ہوا‘ نظر آ رہا ہے۔
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان کی نئی نسل میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق ملک کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے اشارے مل رہے ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین نئے پروگرام پر تبادلہ خیال
پاکستان خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں کو فروخت کرنے کے مرحلے کا آغاز کر چکا ہے۔
چینی کار ساز کمپنیوں کا جرمن مارکیٹ میں مشروط خیر مقدم
شنگھائی میں ایک تقریب سے خطاب میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ایک بات ہمیشہ واضح رہے کہ تجارتی مقابلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔
چین کے طیارے، بوئنگ اور ایئربس کے لیے خطرہ؟
چین کی طیارہ ساز کمپنیاں بھی اب بوئنگ اور ایئربس کی طرح اس کاروبار میں شامل ہو رہی ہیں۔
جاپانی کرنسی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر
سود کی شرحوں میں اضافے کے باوجود جاپانی کرنسی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 34 برسوں میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان: آئی ایم ایف سے طویل المدتی بیل آؤٹ کا خواہاں
جوہری طاقت یافتہ ملک پاکستان ایک عرصے سے شدید معاشی بدحالی کا شکار ہے۔
سری لنکا کے وزیراعظم چھ روزہ سرکاری دورے پر چین میں
سری لنکا کے وزیر اعظم اپنے چینی ہم منصب لی کیچیانگ کی دعوت پر پیر کو بیجنگ پہنچے۔
کیا پاکستان اور بھارت کے مابین تجارتی روابط بحال ہو رہے ہیں؟
پاکستان نے اگست 2019 میں بھارتی کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بھارت کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو معطل کر دیا تھا۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارتی امور پر مذاکرات آج سے
پاکستانی وزارت تجارت کا ایک وفد آج کابل پہنچ رہا ہے تاکہ دو طرفہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو ختم کیا جا سکے۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں رقص کرتی موت
پاکستان میں جملہ حکومتی دعووں کے باوجود صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں کان کنوں کو لاحق خطرات ختم نہیں ہو سکے۔
زرعی زمینوں کو نگلتی ہاؤسنگ اسکیمیں، نتائج کیا نکلیں گے؟
اندازوں کے مطابق صرف پنجاب میں ہاؤسنگ اسکیمیں 20 سے 30 فیصد زرعی رقبہ نِگل چکی ہیں۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
آئي ای م ایف نے 1.1 بلین ڈالر کی قرض کی آخری قسط کی ادائیگی کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے کا اعلان کر دیا ہے۔
بحران زدہ سری لنکا: سیاحوں کی واپسی سے معیشت بہتر ہوتی ہوئی
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2023ء کے آخری تین ماہ کے دوران ملک میں معاشی ترقی کی شرح 4.5 فیصد رہی۔
جرمنی میں گھر سے کام کا طریقہ رائج ہی رہے گا، نیا جائزہ
جرمنی میں پیشہ وارانہ خدمات کے شعبے میں ایک تہائی سے بھی زیادہ کارکن کم از کم جزوی طور پر گھر سے کام کرتے ہیں۔
تمام انتخابی تنازعات کا منصفانہ حل چاہتے ہیں، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ نے نئی پاکستانی حکومت کو اقتصادی پروگرام کی تیاری میں مدد کی پیشکش بھی کی ہے۔
جرمن برآمدات میں جنوری میں واضح اضافہ، مالیت 136 بلین یورو
یورپی یونین کی سب سے بڑی معیشت جرمنی کی برآمدات میں رواں برس جنوری میں گزشتہ برس دسمبر کے مقابلے میں واضح اضافہ ہوا۔
پاکستان کا اگلا وزیر خزانہ کون ہوگا؟
ذرائع کے مطابق اس اہم منصب کے لیے اسحاق ڈار، شمشاد اختر اور حبیب بینک کے صدر محمد اورنگزیب کے نام زیر غور ہیں۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
جاپان میں کساد بازاری کے سبب جرمنی تیسری سب سے بڑی معیشت
جاپان کے کساد بازاری میں پھسلنے کے سبب جرمنی نے جاپان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
امریکی بجٹ خسارہ 2.6 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان
امریکی کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کے مطابق امریکی بجٹ خسارہ آنے والی دہائی میں 60 فیصد سے زائد ہو سکتا ہے۔
چین کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایورگرینڈ کو بند کرنے کا حکم
عدالت نے کمپنی کے قرض دہندگان کے ساتھ تنظیم نو کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام ہو جانے پر کمپنی کو بند کر دینے کا حکم دیا۔
'دائیں بازو کی انتہا پسندی سے جرمن معیشت کو ممکنہ خطرہ'
ڈوئچے بینک کے سی ای او نے جرمنی کے یورپی یونین سے علحیدہ ہونے کے خیال کو "انتہائی خطرناک" قرار دیا ہے۔
جرمن گاڑیوں کی صنعت کا نیا وژن
جرمن کارساز اداروں کے لیے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کا مقابلہ کرنا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ