اقتصادیاتچینکیا چین کی اقتصادی ترقی خطرے میں ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتچین17.05.202417 مئی 2024چین کی بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا وجود خطرے میں ہے۔ کنٹری گارڈن کے ایک قرض دہندہ نے گروپ کو ختم کرنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ملک کا سب سے بڑا رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اپنے قرضوں کی تنظیم نو کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اب تک اسے کامیابی نہیں ملی۔https://p.dw.com/p/4fwZgاشتہار