تجارتپاکستانیوکرین جنگ نے کچھ پاکستانی فیکٹریاں بھی چالو کر دیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتجارتپاکستانمدثر شاہ22.04.202322 اپریل 2023یوکرین جنگ کے منفی اثرات نے پاکستانی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے تاہم کچھ شعبے ایسے ہیں، جو اسی جنگ کی وجہ سے نمو پا رہے ہیں۔ پاکستان میں ماچس فیکٹریاں دوبارہ منافع میں جا رہی ہیں، وجہ ہے عالمی منڈی میں اس جنس کی قلت۔ مدثر شاہ کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4QRJIاشتہار