You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یورپی یونین کا روسی تیل کی قیمت پر حد مقرر کرنےکا فیصلہ
یورپی یونین ماسکو کے محصولات کے بہاؤ کو محدود کرنے کے لیے روسی تیل کی رعایتی قیمتوں پر برآمد کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔
لاکھوں پاکستانیوں کے خط غربت سے نیچےجانےکا خدشہ، ورلڈ بینک
عالمی بینک کے مطابق حالیہ سیلابوں کی وجہ سے پاکستان میں اٹھاون سے نوے لاکھ افراد خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے۔
ای یو کے رکن ممالک ریلیف پیکج میں کتنی رقم خرچ کر رہے ہیں؟
اس ویڈیو میں جانیے کونسا یورپی ملک عوام کو ریلیف دینے کے لیے کتنے یورو خرچ کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کی افغان معیشت کی ڈرامائی صورتحال پر تشویش
یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی پچانوے سے ستانوے فیصد آبادی اب غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔
کیا آپ بہت زیادہ امیر ہو سکتے ہیں؟
دنیا میں امیر لوگ، امیر سے امیر تر ہوتے جاتے ہیں۔ کچھ فلسفی سمجھتے ہیں کہ ہمارے نظام کے ساتھ ہی کوئی مسئلہ ہے۔
اربوں ڈالر کی سعودی بین الاقوامی سرمایہ کاری، کتنی خطرناک؟
سعودی عرب عالمی سطح پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے مگر اقتصادی طاقت، سیاسی مفادات کے لیے بھی استعمال ہو سکتی ہے۔
کیا امریکی ہیلی کاپٹر نے گیس پائپ لائن کو سبوتاژ کیا؟
روس نوازوں کا دعویٰ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ کسی امریکی ہیلی کاپٹر نے یہ حملہ کیا ہو۔ ڈی ڈبلیو نے ان دعوؤں کا جائزہ لیا۔
جرمنی میں اگلے سال سے کساد بازاری، اقتصادی اداروں کی پیشگوئی
جرمنی کے کئی سرکردہ اقتصادی اداروں نے پیش گوئی کی ہے کہ ملکی معیشت اگلے برس کساد بازاری کا شکار ہو جائے گی۔
کیا بھارت سری لنکا کے معاشی مسائل حل کرنے کی سکت رکھتا ہے؟
سری لنکا کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے اور رواں برس بھارت اس کو تقریبا چار ارب ڈالر کی مالی امداد فراہم کر چکا ہے۔
صومالیہ اور قرنِ افریقہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے قریب
ریڈ کراس کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اگر بروقت امداد نہ پہنچی تو بھوک کے ہاتھوں ہزاروں افراد ہلاک ہو سکتے ہیں۔
بھٹوں پر کام کرنے والے مزدورں کی بےبسی
طوفانی بارشوں نے نہ صرف ان بھٹوں میں جلنے والی آگ بجھا کر رکھ دی ہے بلکہ مزدوروں کی آمدن کے دیے بھی گُل ہو چکے ہیں۔
جرمنی نے بحیرہ بالٹک سے بجلی کے حصول کا راستہ محفوظ کر لیا
ڈنمارک کے تعاون سے بحیرہ بالٹک سے پن بجلی کا حصول جرمنی کا توانائی کے لیے روس پر انحصار کم کرنے میں مدد دے گا۔
ایرانی قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایرانی قالینوں کی خوبصورتی اور معیار کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے لیکن اب مارکیٹ میں نئے کھلاڑی آ چکے ہیں۔
روس نے یورپ کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی
روس نے کہا ہے کہ آلات کے مسائل کی وجہ سے پائپ لائن کے ذریعے یورپ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہو گئی ہے۔
پاکستان: مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر
پاکستان میں اگست کے مہینے میں بھی مسلسل چھٹے ماہ مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
پاکستان: آئی ایم ایف کا 1.1 ارب ڈالر کا قرض دینے کا اعلان
یہ رقم سن 2019 کے بیل آؤٹ قرض کا ہی ایک حصہ ہے، تاہم آئی ایم ایف کی جانب سے کچھ وقت پہلے اس کی ادائیگی روک دی گئی تھی۔
پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت پر عائد پابندی ہٹا سکتا ہے
پاکستان نے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کا اشارہ دیا ہے۔ بدترین سیلاب نے اہم فصلوں کو بڑے پیمانے پر تباہ کر دیا ہے۔
جرمنی کا منی لانڈرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
جرمنی نے ایک نئی ایجنسی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ’رقم کا پیچھا‘ کرنا اور مالی جرائم کی روک تھام ہے۔
سن 2022: دنیا کے 10 امیر ترین ممالک اور پاکستان
اس فہرست میں فی کس مجموعی قومی پیدوار کے اعتبار سے درجہ بندی کی جا رہی ہے۔
استعمال شدہ کمپیوٹرز کی اپ سائیکلنگ
حالیہ سالوں میں تجدید شدہ کمپیوٹرز کے سازوسامان کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
فصلوں کا خشک سالی سے بچاؤ، چین مصنوعی بارشیں برسائے گا
چینی سائنسدانوں نے اس آفت سے بچنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی مدد سے مصنوعی بارشیں برسانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مشکل اقتصادی حالات، برطانیہ اب ’غریب‘ ہو رہا ہے
برطانیہ میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تنخواہ دار طبقے کو ’کچل‘ کر رکھ دیا ہے۔
ایران سے تجارت بڑھانے کی خواہش کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟
خواہش کے باوجود کیا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ پاکستان کے لیے آسان ہو گا؟
مصر: شہر کی اسٹریٹ لائٹیں کیوں بند کی جا رہیں؟
مصر نے اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لیے کفایت شعاری کے بعض نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔
کیوبا: تجارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت
فیڈل کاسترو کے انقلاب کے بعد کیوبا نے پہلی بار تھوک اور خوردہ تجارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضے، حالات کس قدر سنگین ہیں؟
اگر قرضے اسی رفتار سے لیے جاتے رہے تو آئندہ دو عشروں میں پاکستان کا قرض 400 بلین ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔
ایگری کلچر ریسرچ کونسل نے لوبیا کی چھ نئی اقسام تیار کر لیں
غذائیت سے بھرپور لوبیے کی کئی اقسام اس سے پہلے بیرون ملک سے در آمد کی جا رہی تھیں۔
عدم استحکام کے باوجود سعودی کمپنی آرامکو کو زبردست منافع
سعودی عرب کی توانائی کی کمپنی آرامکو کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس کے منافع میں دو گنا کا اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ: مہنگائي سے نمٹنے کے لیے سینکڑوں ارب ڈالر کا پیکج
امریکی کانگریس کے منطور شدہ بل میں موسمیاتی تبدیلی اور صحت کی دیکھ بھال کے حوالے سے بڑے اخراجات شامل ہیں۔
جنوبی کوریا: سام سنگ کے مالک کو صدارتی معافی مل گئی
جنوبی کوریا کی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ سام سنگ کے وارث لی جے یونگ کو صدارتی معافی مل گئی ہے۔
توانائی کاعالمی بحران مگر تیل کمپنیوں کی چاندی
دنیا بھر میں تیل کی پیداواری کمپنیاں رواں برس اب تک مسلسل ریکارڈ منافع رپورٹ کرتی آئی ہیں۔
افریقہ میں عطریات کا کامیاب کاروبار
نائجیرین عطار آڈیوالے الادیجانا نے اپنی زندگی افریقی صارفین کے لیے خوشبویات تیار کرنے کے لیے وقف کر رکھی ہے۔
پی ایس او کے لیے 30 ارب، بوجھ عوام پر
پاکستانی حکومت نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مدد کے لیے 30 بلین روپے فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
جرمن وزیر گیس بحران سے نمٹنے کے لیے جوہری توانائی کے حامی
جرمنی نے 2021 ء میں تین جوہری پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار بند کر دی تھی۔ دسمبر کے آخر میں مزید تین پلانٹس کو بند کیا
چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا
یہ اعلان نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے باعث چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے تناؤ کے دوران کیا گیا ہے۔
سری لنکا: ورلڈ بینک سے مایوسی کے بعد آئی ایم ایف سے بات چیت
عالمی بینک نے کولمبو کو نئی مالی امداد دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کی گئی۔
پاکستان کا بیرونی قرضہ 126 بلین ڈالر سے بھی زائد
معاشی ماہرین غیر ملکی قرضوں کے بڑھتے ہوئے حجم پر پریشان ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان قرضوں کی مکمل ادائیگی بہت مشکل ہوگی۔
جرمن حکومت کا گیس صارفین پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ
نئی گیس لیوی سے جرمن گھرانوں کو سالانہ 1000یورو تک اضافی ادا کرنا پڑ سکتے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ’ ضروری‘ ہے۔
پابندیاں روسی معیشت کی جڑیں ہلا رہی ہیں، اسٹڈی
ژیل یونیورسٹی کے محققین نے کہا ہے کہ روسی معیشت مغربی پابندیوں سے بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔
یورپی یونین کا ہنگامی گیس منصوبے کے معاہدے پر اتفاق
یونان نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ منصوبہ اس کی معیشت اور شہریوں پر بہت زیادہ بوجھ ڈالے گا۔
صدر پوٹن ’مکر و فریب کا کھیل‘ کھیل رہے ہیں، جرمنی
یوکرینی صدر کے مطابق روس نے ’گیس کی جنگ‘ کا آغاز کر دیا ہے۔
سری لنکا، چائے کی صنعت میں اُبلتا طوفان
سری لنکا میں جاری بدترین اقتصادی بحران نے ملک میں چائے کی پیداوار کی منفعت بخش صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔
پراسرار گرین لینڈ شارک کو لاحق نئے خطرات
گرین لینڈ شارک صدیوں تک زندہ رہ سکتی ہے تاہم آرکٹک میں گرم ہوتا موسم اس پراسرار جانور کو خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔
چھوہارہ کیسے بنایا جاتا ہے؟
چھوہارے ہم سب نے ہی کھائے ہیں۔ یہ چھوہارے درختوں پر پک کر تیار نہیں ہو تے ہیں بلکہ کئی مراحل سے گزر کر تیار کیے جاتے ہیں۔ آجکل موسم گرما میں چھوہاروں کی پکائی کا عمل جاری ہے۔چھوہارے کیسے بنائے جاتے ہیں۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں کرن مرزا کی رپورٹ۔
روس اور ایران کے مابین 40 ارب ڈالر کا توانائی معاہدہ
یوکرین جنگ سے پہلے سامان سے لدھے، جو کنٹینر یورپ بھیجے جاتے تھے، اب براستہ ایران بھارت تک پہنچائے گئے ہیں۔
عرب شیخ کی تفریحی کشتی، مالیت 600 ملین ڈالر
مانچسٹر سٹی کے مالک شیخ منصور بن زاید النہیان نے اپنی نئی میگا یاٹ وصول کر لی ہے۔
سخت ترین کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے چینی معیشت سکڑ رہی ہے
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کے آغاز کے بعد سے چینی معیشت نے پہلی بار اس قدر کم شرح سے ترقی کی ہے۔
بندر، مداری اور پاکستانی عوام
عصمت جبیں
جو بات خاص طور پر پاکستانی عوام شاید نہیں جانتے، وہ یہ ہے کہ اس ملک میں مداری کون ہے اور بندر کون؟
سری لنکا دیوالیہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم وکرما سنگھے
سری لنکا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت 50 ارب ڈالر کا مقروض ہے اور رواں برس شدید کساد بازاری کا شکار ہو گا۔
پاکستان، بجلی کا بحران زرمبادلہ سے کیسے جڑا ہوا ہے؟
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ بند پلانٹس کو فعال بنایا جائے لیکن اس فیصلے کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ