You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
قرض کی فراہمی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے مزید مطالبے کر دیے
ان اہداف کو پورا کرنے کے بعد ہی پاکستان کو قرض کی اگلی قسط مل سکے گی۔
ایکواڈور، احتجاج کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں کمی
ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے سر اٹھا رہے ہیں۔
کالینن گراڈ روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
کالینن گراڈ جانے والی مال بردار گاڑیاں روکنے پر روس اور لیتھوانیا کے مابین کشیدگی پائی جاتی ہے۔
پاکستان کا حاکم طبقہ اور ٹیکس چوری کرنے کے طریقے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں دو ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے۔
ہم نے بچے تو پیدا کیے لیکن اناج نہیں!
صبا حسین
چلو اگر بچے پیدا ہی کرنے ہیں تو پھر یہ دیکھ لیں کہ گندم کون پیدا کرے گا؟
خطرہ موجود، نیا عالمی اقتصادی بحران کب آ سکتا ہے؟
مہنگائی گزشتہ چالیس برسوں کی بلند ترین سطح پر ہے۔ نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھر کی اقتصادی منڈیاں لڑ کھڑا رہی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
بھارت کی جانب سے روسی کوئلے کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ
ذرائع کے مطابق روسی تاجر عالمی منڈی کے مقابلے میں بھارت کو 30 فیصد رعایت پر کوئلہ بیچ رہے ہیں۔
پاکستانی روپیہ تاریخ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا
منگل کے اختتام تک انٹربینک مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قدر 205 روپے سے بھی زائد تھی۔
کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ
پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی تلافی کے لیے جرمن حکومت کے اقدامات تیل کمپنیوں کے لیے منافع میں بدل گئے
پاکستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں گندم کی قلت شدید صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ یوکرین جنگ بھی ہے کیونکہ روسی حملے کے بعد اس ملک کی طرف سے دنیا کو گندم کی فراہمی کا نظام متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف شدید گرمی کی وجہ سے پاکستان میں گندم کی کاشت بھی متاثر ہوئی ہے۔
پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت 'ایمرجنسی حالت‘ میں
پاکستانی کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ڈرامائی طور پر کمی کا خدشہ ہے۔ اس کی بنیادی وجہ توانائی کا ملک گیر بحران ہے۔
پاکستان، وفاقی بجٹ کے اہم نکات یہ ہیں
پاکستان کے آئندہ مالی سال 2022/ 2023ء کے لیے پچیس کھرب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔
کیا چین عالمی خوراک کے بحران کو حل کرے گا؟
دنیا کو اس وقت اناج کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ کیا چین عالمی خوارک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے؟
پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی امید
ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے آئندہ اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے۔
مہنگائی، غریبوں کا فاقہ، سرمایہ کار مزید کمانے کی کوشش میں
یوکرین کی جنگ چھڑتے ہی روزمرہ کے استعمال کی چیزوں پر مہنگائی چھانا شروع ہو گئی۔
جرمنی میں کم از کم اجرت بارہ یورو فی گھنٹہ کرنے کی منظوری
جرمن قانون سازوں نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر کم از کم اجرت بڑھا کر بارہ یورو فی گھنٹہ کرنے کی منظوری دی۔
یورو زون میں افراط زر کی شرح ریکارڈ 8.1 فیصد تک پہنچ گئی
ایندھن اور خوراک کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور عام یورپی شہریوں کے لیے حالات دن بدن مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔
امیروں پر اضافی ٹیکس لگنا چاہیے؟
دنیا بھر میں امیر اور غریب افراد کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔ کیا امیروں پر اضافی ٹیکس معاشرے میں توازن پیدا کر سکتا ہے؟
مکیش امبانی کون ہے؟
مکیش امبانی بھارت کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔
یوکرین جنگ سے منافع کون حاصل کر رہا ہے؟
یوکرین جنگ سے دنیا کو شدید اقتصادی بحران کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں لیکن بعض شعبے اور صنعتیں خوب منافع کما رہی ہیں۔
پاکستان میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے
پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے باعث ملکی معیشت انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہے۔
پاکستانی معیشت ’انتہائی نگہداشت‘ وارڈ میں
قومی قرضوں کا بوجھ، روپے کی گرتی قدر اور افراط زر نے اتحادی حکومت کو پریشان کر رکھا ہے۔
سری لنکا میں پٹرول ختم ہو گیا، وزیراعظم
حکومت کے پاس 14 لاکھ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لیے نقد رقم بھی ختم ہو چکی ہے۔
فرقان قدوائی: پاکستان کی سب سے بڑی آن لائن فارمیسی کے بانی
اس پلیٹ فارم پر آن لائن ادویات فروخت کی جاتی ہیں اور اس کے ذریعے ڈاکٹروں کے ساتھ آن لائن صلاح و مشورہ کیا جاسکتا ہے۔
اس وقت دنیا کی سب سے قدر و قیمت والی کمپنی کون ہے؟
سعودی عرب کی آئل اور گیس کمپنی آرامکو امریکی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن گئی ہے۔
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے کاروبار میں اضافہ
رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں اُن کے کاروبار میں نمایاں اضافے کے ساتھ ساتھ نیٹ منافع بھی دوگنا سے زیادہ ہو چکا ہے۔
روسی کرنسی دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی کرنسی کی قدر میں اضافے کے لیے روسی صدر ’انتہائی سمجھداری‘ سے کھیل رہے ہیں۔
جرمنی میں مہنگائی کا ایک اور نیا ریکارڈ
سی اور عوامل کے بہ نسبت، یوکرین پر روسی حملے کی وجہ سے، توانائی کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کو ہوا دے رہا ہے۔
کیا یورپی یونین میں خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے؟
جیسے جیسے خوراک کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، یورپی یونین یورپ اور دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی محفوظ بنانے پر غور کر رہی ہے۔
کشمیری تاجروں کا پاکستان کےساتھ تجارتی راستے کھولنےکا مطالبہ
وہ دیہاتی جو آزاد تجارت پر انحصار کرتے تھے، وہ چاہتے ہیں کہ دور دراز سرحد پار تجارتی راستہ دوبارہ کھولا جائے۔
نئی حکومت کا بجلی اور ایندھن پر سبسڈی ختم نہ کرنے کا فیصلہ
چند روز پہلے اقتدار میں آنے والے شہباز شریف کو خطرہ ہے کہ اس فیصلے سے شدید عوامی ردعمل سامنے آ سکتا ہے۔
روس کا مقابلہ، یورپی یونین کی نئی ’فوڈ ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
یورپی یونین نے شمالی افریقہ، بلقان اور مشرق وسطیٰ میں ’فوڈ ڈپلومیسی‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپ کو گیس کی فراہمی، اسرائیل روس کی جگہ لینے کا خواہش مند
مستقبل میں کسی ایک راستے کے انتخاب کی بجائے مصر، یونان اور ترکی کے یعنی تینوں راستوں سے گیس برآمد کی جائے گی۔
کیا کاروباری دورے ماضی کی بات بن چُکے ہیں؟
گزشتہ برس بھی اس حوالے سے بہت سنگین تھا اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ اور ہوٹل کے شعبوں کو سخت نقصان پہنچا۔
پھلوں اور سبزیوں کے پاکستانی تاجر روس یوکرین جنگ سے پریشان
یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس پر عائد مغربی پابندیوں سے پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بھی متاثر ہورہی ہے۔
یوکرینی کرنسی کا بتادلہ پورپی یونین کے لیے مسئلہ
یورپی بینک بہت مشکل سے یوکرینی کرنسی کو ڈالر یا یورو میں تبدیل کرنے کی اجازت دیں گے۔
ترکی: توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی عروج پر پہنچ گئی
ترکی میں خوراک، ٹرانسپورٹ اور توانائی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے سبب شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
کیا عالمگیریت کا دور زوال پذیر ہو رہا ہے؟
پہلے کورونا بحران اور اب یوکرین جنگ نےمعاشی شعبوں میں عالمی یکجہتی میں دراڑیں پیدا کردیں۔ یہ ڈی گلوبلائزیشن کا آغاز ہے؟
سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں کے بعد ہنگامی حالت نافذ
سری لنکا اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے دوچار ہے۔ گزشتہ روز مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔
بھارت سری لنکا ہائیڈرو پاور پلانٹ معاہدہ
بھارت اور چین خطے میں اثر و رسوخ کے لیے حریف ممالک سمجھے جاتے ہیں اور ان کے مابین سرحدی تنازعات بھی پائے جاتے ہیں-
افریقی ممالک یورپ میں ہی اپنی کرنسیاں کیوں چھاپتے ہیں؟
آزادی کی کئی دہائیوں بعد بھی کم از کم چالیس افریقی ممالک کی کرنسیاں برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں چھپتی ہیں۔
جرمنی میں پیٹرول کی قیمت کتنی ہو چکی ہے؟
یوکرین پر حملے کے بعد دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں۔ جرمن حکومت عوام پر بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں ہے۔
بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خلاف نیا محاذ؟
دوسری جانب قوم پرست سیاسی جماعتوں نے بھی نئے ریکوڈک معاہدے کو ’صوبے کے وسائل لوٹنے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔
’غیر دوستانہ‘ ممالک روسی گیس کی روبل میں ادائیگی کریں، پوٹن
اس اعلان کے ساتھ ہی ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں روبل کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔
جرمن وزیر گیس کی تلاش میں قطر پہنچ گئے
جرمنی نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے گیس کی ملکی ضروریات کے لیے روس پر انحصار ختم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
یوکرین جنگ: دنیا بھر میں خوراک کی قلت
یوکرین میں روسی حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے منفی اثرات اب عالمی سطح پر نمودار ہو رہے ہیں۔
چین اور روس ’سوِفٹ‘ کا متبادل تیار کرنے کے لیے تیار
مغربی پابندیوں کے بعد روس اپنے دوست ملک چین کے ساتھ مل کر غیرملکی ادائیگیوں کا ایک نیا نظام متعارف کروانے والا ہے۔
تیل کی قیمتوں کی جنگ، کُنجی سعودی عرب، یو اے ای کے ہاتھ میں
اب برطانوی وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہے ہیں تاکہ انہیں تیل کی مزید پیداوار پر راضی کیا جا سکے۔
پاکستان، آپ فری لانسنگ سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں؟
سعدیہ مظہر
زندگی نے صرف اعداد ہی نہیں بدلے بلکہ اعداد کے ساتھ ساتھ ضروریات، سہولیات اور جمالیات نے بھی پلٹا کھایا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ