اقتصادیاتبھارتمکیش امبانی کون ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoاقتصادیاتبھارت25.05.202225 مئی 2022مکیش امبانی بھارت کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔ ان کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز مواصلات، تیل، گیس اور ادویات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرتی ہے۔ آئیے مکیش امبانی کے بارے میں مزید تفصیلات جانتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4BpXeاشتہار