1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستیوکرین

یوکرین جنگ سے منافع کون حاصل کر رہا ہے؟

24 مئی 2022

یوکرین پر روسی حملے اور جنگ سے دنیا کو شدید اقتصادی بحران کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں لیکن، ایسے جنگی حالات میں بعض شعبے اور صنعتیں خوب منافع کما رہی ہیں۔ اِن میں خاص طور سے ایندھن، اسلحہ سازی، ٹیکنالوجی، فرٹیلائزر اور قابل تجدید توانائی فراہم کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔

https://p.dw.com/p/4BmXm