سیاستمشرق وسطیٰشام میں انتہا پسند باغی حمص میں داخلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰ07.12.20247 دسمبر 2024شام میں گزشتہ ہفتے سے باغیوں کی پیش قدمی کے بعد سے حکومتی فورسز مؤثر مزاحمت کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔ حمص پر قبضہ کرنے سے وہ دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرنے اور صدر اسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔https://p.dw.com/p/4ns6Iاشتہار