روسی صدر ویلادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ اگر روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی جاتی ہے تو وہ یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی برآمدات کی اجازت دیں گے۔ دنیا کو اس وقت اناج کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ کیا چین عالمی خوارک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کردار ادا کرسکتا ہے؟