کئی کمپنیاں اپنے کمپیوٹرز اور سرورز کو اپ ڈیٹ رکھنے کے لیے چند سالوں کے بعد انہيں تبدیل کر دیتی ہیں۔ اس عمل کی مالی اور ماحولیاتی، دونوں اعتبار سے بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ لیکن حالیہ سالوں میں تجدید شدہ کمپیوٹرز کے سازوسامان کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔