معاشرہپاکستانپاکستان: خیبر پختونخوا میں شہد کی کئی اقسام ناپیدTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش23.01.202323 جنوری 2023پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب صوبے میں پیدا ہونے والی شہد کی سولہ اقسام میں سے بیشتر ناپید ہو گئی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں شہد کی سالانہ پیداوار بارہ ہزار میٹرک ٹن ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔https://p.dw.com/p/4Mazpاشتہار