You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن قومی فٹ بال لیگ سے متعلق اہم حقائق
اس مرتبہ بھی فیورٹ ٹیم دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ ہی ہے۔ جانیے جرمن فٹ بال لیگ سے متعلق دلچسپ حقائق۔
بنڈس لیگا بمقابلہ پریمیئر لیگ
سستے ٹکٹ، پر امن ماحول اور مداحوں کا جوش و خروش، کیا جرمن فٹ بال لیگ’ بنڈس لیگا‘ انگلش پریمیئر لیگ سے بہتر ہے؟
الزام ثابت، ناصر جمشید پر دس کی پابندی عائد
وہ پاکستان سپر لیگ کے سن 2017 کے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہوئے تھے۔
اسرائیلی اور ایرانی فٹ بالر پہلی بار ایک ٹیم میں
ایک یونانی فٹ بال کلب کی ٹیم میں پہلی مرتبہ اسرائیلی اور ایرانی کھلاڑیوں کی موجودگی کے باعث ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
کال گرل سے جھگڑا، سابق جرمن سائیکل سٹار گرفتار
یان اُلرش کو فرینکفرٹ کے ایک انتہائی مہنگے ہوٹل میں کال گرل کا گلا دبانے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پی سی بی میں بھی ’تبدیلی کی ہوا‘ چلنے لگی
پی ٹی آئی کی کامیابی نے سیاسی ایوانوں کی طرح ’پاکستان کرکٹ کی محل سرا‘ قذافی اسٹیڈیم کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔
ہم جنس پسندوں کی گیمز، پیرس کی میزبانی میں
فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں گَے گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔
نیمار کی اپنے مداحوں سے معذرت
نیمار کو ان کی ان حرکتوں کے باعث دنیا بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
’جرمن رویہ ناقابل قبول: وجہ اوزاِل کا مذہب ہے‘، صدر ایردوآن
ترک نژاد جرمن فٹبالر میسوت اوزاِل کے حوالے سے جرمنی میں جاری بحث میں ترک صدر ایردوآن اب بات کو مذہب تک لے گئے ہیں۔
ناکامی جرمن ٹیم کی، لیکن ’بطور تارک وطن قربانی کا بکرا‘ اوزل
برلن کے ایک اعلیٰ ریاستی اہلکار کے مطابق سٹار جرمن فٹبالر میسوت اوزل کو ’بطور تارک وطن قربانی کا بکرا‘ بنایا جا رہا ہے۔
اوزل کی جرمن فٹ بال ٹیم سے علیحدگی، ملا جلا رد عمل
میسوت اوزل نے جرمن ٹیم کو خیرباد کہہ دیا
ترک صدر سے ملاقات اور ورلڈ کپ سے ابتدائی اخراج پر اوزل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
اوزل آخر بول پڑے: ’صدر ایردوآن کے ساتھ پھر تصویر بنواؤں گا‘
جرمن قومی فٹبال ٹیم کے ترک نژاد سٹار کھلاڑی میسوت اوزل صدر ایردوآن کے ساتھ اپنی تصویر کے معاملے میں آخر بول ہی پڑے ہیں۔
ایک روزہ میچوں میں فخر زمان کی ڈبل سینچری
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ ختم مگر روہنگیا اب بھی اس ’بخار‘ میں مبتلا
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپوں میں نوعمر بچے اب بھی فٹ بال ورلڈ کپ کا لطف لینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
نوجوان کرکٹرز کے لیے انگلینڈ میں تندولکر کی گلوبل اکیڈمی
بھارتی کرکٹ لیجنڈ تندولکر انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس کے تعاون سے انگلینڈ میں نوجوانوں کے لیے ایک کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے۔
زمبابوے کے خلاف فہیم اشرف کی پانچ وکٹیں
طاپاکستان نے مطلوبہ ہدف دسویں اوور میں ہی عبور کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ فرانس کے نام
فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو دو گول کے مقابلے میں چار سے شکست دے کر يہ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کروشیا پہلی مرتبہ عالمی کپ کے فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ فرانس کے نام
کروشیا پہلی مرتبہ عالمی کپ کے فائنل تک رسائی میں کامیاب ہوا تھا۔
جرمن خاتون کھلاڑی انگلیک کیربر نے ومبلڈن جیت لیا
ٹینس کا تیسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کی ویمنز چیمپیئن شپ جرمن کھلاڑی انگلیک کیربر نے جیت لی ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن بلیجیم کے نام
بیلجیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
’فٹ بال بھی مہاجرین کی پناہ گاہ ہے‘
یونان میں رضاکاروں نے مہاجرین میں فٹ بال کے فروغ کے لیے ایک تحریک شروع کر دی ہے۔
’میسوت اوزل کا جواب خاموشی میں ہی ہے‘
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں جرمن ٹیم کی ہزیمت آمیز ناکامی پر اوزل شدید تنقید کی زد میں بھی ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا فائنل کے لیے تیار ہے، کوچ
اگر انگلینڈ یہ میچ جیت جاتا تو باون برس بعد وہ پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے قابل ہوتا۔
فٹبال: کروشیا کی حمایت پر سرب ٹینس ہیرو جوکووچ کو گالیاں
بارہ گرینڈ سلیم جیتنے والے سربیا کے ٹینس ہیرو جوکووچ کو فٹبال ورلڈ کپ میں کروشیا کی حمایت پر گالیاں دی جا رہی ہیں۔
فٹ بال کی دنیا کے دس ’بڑے سودے‘
زمبابوے میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پاکستان نے جیت لیا
زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔
فٹ بال عالمی کپ ’روس شکست کے بعد بھی فاتح‘
فٹ بال ورلڈ کپ: انگلینڈ سیمی فائنل میں
فٹ بال ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ نے سویڈن کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
پامپلونا بُل ریس فیسٹیول اور جنسی حملوں کے انسداد کی ایپ
ہسپانوی علاقے پامپلونا میں سالانہ بُل ریسنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔
پاکستانی طالبات پہلی بار برطانیہ کے سِلور اسٹون ٹریک پر
پاکستانی طالبات اپنی ہی ڈیزائن کردہ ریس کار پر اسٹوڈنٹس فارمولا ون مقابلوں میں شرکت کریں گی
فٹ بال ورلڈ کپ: روس نے اسپین کو باہر کر دیا
ورلڈ کپ کے نآؤٹ اسٹیج میں ارجنٹائن، پرتگال اور اسپین کی ٹیمیں باہر ہو چکی ہیں۔
سہ فریقی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم زمبابوے کو 74 رنز سے مات دے دی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ راؤنڈ: فرانس نے ارجنٹائن کو شکست دے دی
فرانس نے ارجنٹائن کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔
ورلڈ کپ 2018: گروپ مرحلے میں سیکھے گئے پانچ سبق
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا گروپ میچوں کا مرحلہ مکمل ہو گیا اور اب ناک آؤٹ مرحلہ شروع ہو رہا ہے۔
مہاجر سے ورلڈ کپ اسٹار
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں متعدد ایسے کھلاڑی بھی شامل ہیں جنہیں مہاجرت اختیار کرنا پڑی۔
فٹبال: جرمن کوچ یوآخم لؤو کا مستعفی ہونا ضروری کیوں؟ تبصرہ
عالمی چیمپئن کے طور پر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی جرمن فٹبال ٹیم ابتدائی راؤنڈ میں ہی فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی۔
دفاعی چیمپئن، چیمپئن شپ سے باہر
دفاعی چیمپیئن جرمنی ایک غیر متوقع شکست کے بعد فیفا فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔
اگلے راؤنڈ میں جانے کے لیے جرمنی کو کیا کرنا پڑے گا؟
فیفا ورلڈ کپ میں گروپ ایف کی صورت حال ایسی ہے کہ چاروں ٹیموں کے اگلے راؤنڈ تک پہنچنے کے امکانات موجود ہیں۔
کلاؤڈیا نوئے مَن، جرمنوں کی فیورٹ کمنٹیٹر
ایک سروے کے مطابق فٹ بال کی پہلی جرمن خاتون کمنٹیٹر کلاؤڈیا نوئے مَن کو کھیل کے زیادہ تر جرمن شائقین پسند کرتے ہیں۔
روسی بلی کی پیش گوئی، آج کا میچ ارجنٹائن ہار جائے گا
ایک بلی نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ارجنٹائن اور نائیجیریا کے مابین فٹ بال میچ میں ارجنٹائن کو شکست ہو گی
ہاکی کی 37 ویں چیمپئنز ٹرافی: گرین شرٹس کو دوسری شکست
ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہاکی کی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز تیئیس جون سے ہو چکا ہے۔
ورلڈ کپ: اختتامی لمحات ميں گول، جرمنی کی سويڈن کے خلاف فتح
ورلڈ کپ: اختتامی لمحات ميں گول، جرمنی کی سويڈن کے خلاف فتح
عالمی فٹ بال کپ: ناک آؤٹ راؤنڈ کی ٹیمیں
روس کی میزبانی میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ ماسکو میں بڑی تبدیلیوں کا باعث
روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کے انعقاد کی وجہ سے ایسے تمام شہروں میں ایک تبدیلی نوٹ کی گئی ہے۔
عالمی کپ 2018، اب تک کے کچھ یادگار لمحے
چند روز قبل شروع ہونے والے اس عالمی کپ فٹ بال میں کچھ لمحات ایسے ہیں جو مدتوں یاد رکھے جائیں گے۔
فٹ بال، مذہب اور سیاست کا ایران میں ایک دوسرے سے کیا جوڑ؟
فٹ بال، مذہب اور سیاست، ایران میں ایک دوسرے سے نتھی
فٹ بال ورلڈ کپ: سویڈن اور بیلجیم نے اپنے اپنے میچ جیت لیے
روس میں جاری ورلڈ کپ میں منگل انیس جون کو گروپ لیول کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو جائے۔
ورلڈ کپ 2018، جرمنی کا افتتاحی میچ میکسیکو سے
ناقدین کے مطابق میکسیکو اس میچ میں جرمنی کو کڑا وقت دے گا۔
آئس لینڈ کے خلاف لیونل میسی کی کارکردگی مایوس کن
ارجنٹائن اور آئس لینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوا تو اسٹار لیونل میسی کی شرمندگی دیدنی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ