You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ورلڈ کپ: پہلی مرتبہ ويڈيو اسسٹنٹ ريفری ٹيکنالوجی کا استعمال
ورلڈ کپ ميں آج گروپ سی کے ايک ميچ ميں فرانس نے آسٹريليا کو دو کے مقابلے ميں ايک گول سے شکست دے دی۔
جیل اور جرمانہ، رونالڈو تقریباً 19 ملین یورو دیں گے
پرتگالی فٹ بالر کرسٹيانو رونالڈو اور ہسپانوی حکام کے درمیان ٹیکس چھپانے کے معاملے پر ایک ڈیل طے پا گئی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ کا دوسرا دن ، ایران اور یوروگوائے فاتح
مراکش کے دفاعی کھلاڑی عزیز نے غلطی سے اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کر دیا۔
افغان کھلاڑی اولین ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے
افغانستان اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں بری طرح شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ شروع، روس کا شاندار آغاز
سعودی عرب کے خلاف افتتاحی میچ میں بھی روسی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی۔
ایرانی فٹ بال ٹیم کو فٹ بال جوتے فراہم نہیں کریں گے، نائیکی
نائیکی نے چودہ جون سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر ایرانی ٹیم کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
عالمی کپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہو گا
سن 2026 کا فٹ بال ورلڈ کپ امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں مشترکہ طور پر منعقد کیا جائے گا۔
'سر ڈھانپنے کی شرط انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے‘
'سر ڈھانپنے کی شرط انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے‘
افغان ٹیم بھارت کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے تیار
افغان ٹیم بھارت کے خلاف اولین ٹیسٹ کے لیے تیار
ٹیسٹ میچ، راشد خان کا نیا ٹیسٹ
افغان صوبے ننگر ہار کے دورافتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے راشد نے ٹینس بال سے کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔
رافائل نادال فرنچ اوپن کے فاتح
ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال نے فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ 2018: شائقین کے لیے سات اہم مشورے
فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے قریب 10 لاکھ شائقین روس پہنچیں گے۔
برازیل کی لیجنڈری ٹینس اسٹار ماریا بوئینو کی رحلت
ماریا بوئینو 78 برس کی عمر میں ہفتہ نو جون کو منہ کے سرطان میں مبتلا رہنے کے بعد رحلت پا گئی ہیں۔
جرمن ٹیم پھر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے سے محروم رہی
ورلڈ کپ کے ایک وارم اپ میچ میں جرمنی نے سعودی عرب کر شکست دے دی ہے۔
سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے کھلاڑی کون؟
سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے کھلاڑی کون؟
اوّلین عالمی کپ کا افتتاحی میچ : گواسکر 36 رنز ناٹ آؤٹ
اس میچ میں سنیل گواسکر کی اننگز ابھی تک کرکٹ ناقدین کی سوچ سے محو نہیں ہو سکی۔
میسی کو دھمکیاں، ارجنٹائن اور اسرائیل کا میچ منسوخ
اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جانے والا دوستانہ فٹ بال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
فٹبال عالمی کپ کی تاریخ کی مختصر جھلکیاں
ارجنٹائن کے کارٹونسٹ کی کتاب ’ورلڈ کپ 1930ء سے 2018ء‘ کی چند تصاویری جھلکیاں دیکھیں اس پکچر گیلری میں۔
ورلڈ کپ کے لیے جرمن قومی فٹ بال ٹیم کا اعلان
مایہ ناز گول کیپر اور کپتان مانوئل نوئر مکمل فٹ ہو کر اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔
پاکستان سیریز اپنے نام کرنے میں ناکام
انگینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 55 رنز سے ہرا دیا ہے۔
آخری چیمپیئنز ٹرافی: ’پاکستانی ہاکی ٹیم میں دم نظر آرہا ہے‘
پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر حسن سردار کہتے ہیں کہ چمپئنز ٹرافی میں وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا ٹیم کا ہدف ہے۔
چیمپئن شپ جیت کر کوچنگ کو خیرباد کہہ دیا
زیدان نے حیران کن انداز میں ہسپانوی فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کی کوچنگ کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
سٹار کھلاڑی لیوانڈووسکی بائرن میونخ چھوڑنے کے خواہش مند
فٹ بال کے سٹار فارورڈ کھلاڑی رابرٹ لیوانڈووسکی جرمنی کے ریکارڈ چیمپئن کلب بائرن میونخ کو چھوڑ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
لارڈز ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو پچھاڑ دیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو باآسانی شکست دے دی ہے۔
’تین دن نہیں تو چار دن ہی سہی‘
ایک وقت تو یوں معلوم ہو رہا کہ تھا کہ اس پانچ روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم تین دن میں ہی فتح حاصل کر لے گی۔
چیمپئنز لیگ کا فائنل، رونالڈو اور صلاح آمنے سامنے
گزشتہ چار برسوں کے دوران میڈرڈ تین مرتبہ یہ ٹائٹل جیت چکا ہے۔
سمارٹ گھڑیاں پہننے میں قباحت کیا ہے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل کے دوران کھلاڑیوں کے سمارٹ واچز پہننے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
سینیئر کھلاڑیوں کو ذمہ داری اٹھانا پڑے گی، سرفراز احمد
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز شروع ہو گئی ہے۔
اے بی ڈویلیئرز نے کرکٹ کے شائقین کو اداس کر دیا
موجودہ دور میں لیجنڈ کا درجہ رکھنے والے بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اے بی ڈویلیئرز کرکٹ چھوڑ گئے
مشہور جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
لارڈز ٹیسٹ: فخز زمان سے اوپننگ کرائی جائے، مدثر نذر
پاکستان کو پہلی بار لارڈز ٹیسٹ جتوانے والے گولڈن آرم مدثر نذر کا ڈی ڈبلیو سے انٹرویو۔
عالمی کپ فٹ بال کے میزبان شہر
14 جون سے روس عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ یہ عالمی مقابلے روس کے گیارہ شہروں میں منعقد ہوں گے۔
فٹ بال کا عالمی کپ: کیا روس کمزور ترین میزبان ٹیم ہے؟
اپنے جوتے خود صاف کرتا ہوں، ویراٹ کوہلی
اپنے جوتے خود صاف کرتا ہوں، ویراٹ کوہلی
جرمن کھلاڑیوں نے ترک صدر سے ملاقات کیوں کی؟ شدید تنقید
یہ دونوں ترک نژاد کھلاڑی ہیں جو بین الاقوامی فٹ بال میں جرمنی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
آئرش ٹیم اپنی تاریخ کی پہلی ٹیسٹ اننگز میں 130 پر ڈھیر
پاکستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں آئرش ٹیم اپنی پہلی اننگز میں صرف 130 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔
آئرلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی وکٹ رینکن نے لی
آئرلینڈ کی طرف سے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی وکٹ بوئڈ رینکن نے حاصل کی۔
میں کہیں نہیں جا رہا، محمد صلاح
ایسی چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ ہسپانوی کلب رئیل میڈرڈ صلاح میں دلچسپی رکھتا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں آمد کے بعد آئرلینڈ کا پہلا میچ پاکستان کے خلاف
ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس حاصل کرنے کے بعد آئرلینڈ اپنا افتتاحی میچ گیارہ مئی کو پاکستان کے ساتھ کھیل رہا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک مزید کھیلنا چاہتا ہوں، شعیب ملک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک مزید کھیلنا چاہتا ہوں، شعیب ملک
بولنگ کے بغیر میدان ميں مزہ ہی نہیں آتا، محمد حفیظ
مایہ ناز پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ تیسری بار اپنا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی سے کلیئر کرانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ حفیظ کہتے ہیں وہ آئندہ برس ورلڈ کپ کھیلنے کے ليے بھی پر امید ہیں اور حوصلہ شکن بیانات کی زیادہ پرواہ نہیں کرتے۔ ڈيکھيے ڈی ڈبليو کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔
چیمپئنز لیگ کے فائنل میں میڈرڈ کو کڑا وقت دیں گے، کلاپ
فائنل میچ کییف میں چھبیس مئی کو منعقد کیا جائے گا۔
نيوزی لينڈ اور آسٹريليا کی ٹيموں کا پاکستان آنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر نيوزی لينڈ کرکٹ ٹيم کی انتظاميہ پندرہ برس بعد پاکستان کا دورہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ
پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ
مراکش، فٹبال ورلڈ کپ اور مغرور ٹرمپ
ٹرمپ نے مراکش کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کے لیے امیدواری پر اپنی ایک ٹویٹ میں تنقید کی ہے۔
پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتنا، زندگی کا بہترین لمحہ تھا
پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتنا، زندگی کا بہترین لمحہ تھا
کرکٹ: ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد ’ہنڈرڈز بال‘ میچ
انگلستان میں کرکٹ گیم کے لیے محدود اوورز کے ایک نئے فارمیٹ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
جرمن خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان، ایک بھارتی سائنسدان
بھارتی شہر بنگلور سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر انورادھا دودابالاپور جرمنی ميں خواتين کی قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ بائیو میڈیکل سائنسدان ڈاکٹر انورادھا سن 2011 میں ’پی ایچ ڈی‘ کے سلسلے میں جرمنی آئی تھيں۔ بھارتی باؤلنگ آل راؤنڈر انورادھا چاہتی ہیں جرمن ٹیم جلد سے جلد انٹرنيشنل کرکٹ کونسل کوالیفائر جیت کر خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ کا حصہ بنے۔
پانچ نئے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ٹیسٹ کیپ
انگلستان اور آئرلینڈ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
دولت مشترکہ کھیل: پاکستان کو صرف ایک طلائی تمغہ ہی کیوں ملا؟
سب سے بڑی خوش خبری اس وقت ملی، جب محمد انعام نے ملک کا پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ