سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے کھلاڑی کون؟
امریکی جریدے فوربز نے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سو کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی۔ اس میں سر فہرست 10 کھلاڑی کون ہیں؟ کرسٹیانو رونالڈو؟ لائنل میسی؟ نیمار؟ یا ان میں سے کوئی نہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ تصویری گیلری۔
10۔ میتھیو سٹیفورڈ
امریکی فٹ بالر، سالانہ کمائی: 50.7 ملین یورو
9: میٹ رائن
امریکی فٹ بالر، سالانہ کمائی: 57.4 ملین یورو
8۔ اسٹیفن کری
باسکٹ بال کھلاڑی، سالانہ کمائی: 65.6 ملین یورو
7۔ راجر فیڈرر
ٹینس اسٹار، سالانہ کمائی: 65.8 ملین یورو
6۔ لی بورن جیمز
این بی اے باسکٹ بال کھلاڑی، سالانہ کمائی: 76.7 ملین یورو
5۔ نیمار
فٹ بالر، سالانہ کمائی: 76.7 ملین یورو
4۔ کونر میک گریگر
باکسر ، سالانہ کمائی: 63.9 ملین یورو
3۔ کرسٹیانو رونالڈو
فٹ بالر ، سالانہ کمائی: 92.1 ملین یورو
2۔ لائنل میسی
فٹ بالر، سالانہ کمائی: 94.6 ملین یورو
1۔ فلوائڈ مے ویتھدر جونئیر
باکسر، سالانہ کمائی: 242.9 ملین یورو
خواتین کھلاڑی
فوربز کی جاری کردہ سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے ایک سو کھلاڑیوں کی فہرست میں کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں۔ تاہم ٹینس اسٹار سرینا ولیمز 15.7 ملین یورو سالانہ معاضہ حاصل کر رہی ہیں۔
11 تصاویر
1 | 1111 تصاویر