You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
فٹ بال ورلڈ کپ اور چند دلچسپ حقائق
فٹ بال ورلڈ کپ اور چند دلچسپ حقائق
شہناز کمال، باکسنگ کی پہلی باقاعدہ انٹرنیشنل کوچ
شہناز کمال اب کئی نوجوان لڑکیوں کو باکسنگ کی تربیت فراہم کر رہی ہیں۔
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے لیے اب تک صرف دو میڈل
دولت مشترکہ کھیلوں میں شریک چھپن پاکستانی ایتھلیٹس میں سے اب تک صرف دو ویٹ لفٹر طلحہ طالب اور نوح بٹ ہی میڈل جیت سکے۔
پاک بھارت تنازعے کا اثر ایشیا کپ پر
پاک بھارت تنازعے کا اثر ایشیا کپ پر
ریس کے دوران ہی دل کا دورہ پڑنے سے سائیکلسٹ کی موت
تئیس سالہ گولاٹس پہلی مرتبہ اس ریس میں شرکت کر رہے تھے۔
کینیڈین آئس ہاکی ٹیم کی بس حادثے کا شکار، چودہ افراد ہلاک
ولیس کے مطابق اس بس میں کھلاڑیوں سمیت کل اٹھائیس افراد سوار تھے۔
کیا کمزور کیریبین ٹیم کے دورے سے پاکستان کا مقصد پورا ہوگیا؟
پاکستان کا چار روزہ مختصر دورہ مکمل کرکے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی ہے۔
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کو مزید بیسیوں ارب کی آمدنی
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کو آئندہ دنوں میں بیسیوں ارب کی مزید آمدنی ہو گی۔
پاکستان میں بين الاقوامی کرکٹ کی واپسی
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان اتوار سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یکا یک تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے جائیں گے۔
پاکستانی ننھے کرکٹر دنیا بھر میں مشہور
پاکستانی ننھے کرکٹر دنیا بھر میں مشہور
بال ٹیمپرنگ: معافی مانگتے ہوئے اسٹیون سمتھ رو پڑے
آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کے جرم میں دی جانے والی سزا کو سخت بنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کے متنازع ترین واقعات
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا حالیہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل ہو یا ’انڈر آرم باؤلنگ‘ یا پھرمیچ فکسنگ، عالمی کرکٹ کی تاریخ کے تنازعات
پی ایس ایل سے تین کھلاڑی قومی ٹیم میں
ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پی ایس ایل سے تین کھلاڑی لائے گئے ہیں۔
بال ٹيمپرنگ اسکینڈل: سمتھ کپتانی سے الگ ہو گئے
اس اسکینڈل کو آسٹریلوی کرکٹ کی تاریخ کا ’بدترین باب‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
یوسین بولٹ جرمن فٹ بال کلب ڈورٹمنڈ کے تربیتی سیشن میں
دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کرواتے نظر آ رہے ہیں۔
کیا کراچی کنگز کراچی میں کھیلے گی؟
پچیس مارچ کو کراچی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے کے لیے کراچی کنگز کے پاس آخری موقع ہے۔
پی ایس ایل: کون سے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے پر آمادہ؟
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آخری تین میچ پاکستان کے دو بڑے شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
کرکٹر عثمان خواجہ کی ہونے والی شریک حیات مسلمان کیوں ہوئیں؟
آسٹریلیا کے مسلمان ٹیسٹ کرکٹرعثمان خواجہ اپریل میں کیتھولک مسیحی ریچل میکلیلن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
فیفا نے پاکستانی فٹ بال فیڈریشن پر عائد پابندی ختم کر دی
فیفا نے بدھ چودہ مارچ کو پاکستانی فٹ بال فیڈریشن کی معطلی کو ختم کر دیا ہے۔
پی ایس ایل تھری جیتنے کے لیے پشاور زلمی میں دم خم باقی ہے، وہاب ریاض
پاکستان سُپر لیگ کے تیسرے سیزن میں تیزگیندبازی کے جوہر دکھانے والے باؤلروہاب ریاض گیارہ وکٹوں کے ساتھ اب تک کے کامیاب ترین باؤلر ہیں۔ وہاب نہ صرف جارہانہ گیند بازی کرتے نظر آرہے ہیں بلکہ اپنی مونچھوں کے نئے انداز کی وجہ سے بھی شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہیں۔ دیکھیے وہاب ریاض کی ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار طارق سعید کے ساتھ خصوصی گفتگو
بھارتی فاسٹ بالر کی اہلیہ کا شوہر پر بے وفائی کا الزام
بھارتی فاسٹ بالر کی اہلیہ کا شوہر پر بے وفائی کا الزام
راشد ارمان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے رول ماڈل
پاکستان میں مقیم نوجوان افغان مہاجرین کے لیے افغان کرکٹر راشد ارمان ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
’ہمت کے آگے دنیا کی کوئی چوٹی ناقابل شکست نہیں‘
دنیا کی کوئی ایسی بلند ترین چوٹی نہیں جو پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے آگے سر نہ جھکا چکی ہو۔ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بھی ہیں۔ ثمینہ دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز رکھنے والی واحد پاکستانی ہیں۔
پی ایس ایل تھری کا پہلا راؤنڈ مکمل، نیا ٹیلنٹ سامنے نہ آسکا
دفاعی چمپیئن پشاور زلمی کو ایک بار پھر ملتان سلطان کے چیلنج کا سامنا ہے۔
جرمن آئس ہاکی ’ہیروز‘ کے لیے چاندی کا تمغہ
سرمائی اولمپکس: جرمنی پہلی بار آئس ہاکی کے فائنل میں
سرمائی اولمپکس: جرمنی پہلی بار آئس ہاکی کے فائنل میں
رنگا رنگ روشنیوں میں پی ایس ایل اور ملتان کا شاندارآغاز
پاکستان سپرلیگ کا تیسرا سیزن دبئی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور میچ سے شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ اور سوشل میڈیا پر شائقین کا جوش
پاکستان سپر لیگ اور سوشل میڈیا پر شائقین کا جوش
سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ کرکٹر نے خود کشی کرلی
سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر ڈومیسٹک کرکٹر محمد زریاب نے خود کشی کرلی ہے۔
فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا شاداب خان کی اگلی منزل
جاوید میانداد اوروسیم اکرم کی طرح شاداب خان ان پاکستانی کرکٹرز میں سے ہیں جنہیں کم عمری میں ہی عالمی شہرت مل گئی۔ صوبہ پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل عیسٰی خیل میں آنکھ کھولنے والے شاداب اس وقت ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں۔ فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا اب انکی اگلی منزل ہے۔ شاداب خان کی ڈی ڈبلیو کے نمائندہ طارق سعید سے خصوصی بات چیت۔
سرمائی اولمپکس: جرمنی میڈل ٹیبل پر سرفہرست
جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چنگ میں 23 ویں سرمائی اولمپکس نو سے پچیس فروری تک منعقد کیے جا رہے ہیں۔
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے ہوں گے، جو اس ہفتے کے آخر تک دمشق پہنچ جائیں گے۔
گوگل ٹرانسلیٹر کا کمال، ناروے کی ٹیم نے 15000 انڈے خرید لیے
ناروے کی اولمپک ٹیم کے کھلاڑی تمغے جیتے کی خواہش میں کچھ اضافی پروٹین کی خواہش مند تھے۔
سرمائی اولمپکس ، دو ممالک کے کھلاڑی اسمارٹ فونز سے محروم
سرمائی اولمپکس ، دو ممالک کے کھلاڑی اسمارٹ فونز سے محروم
گُھڑ دوڑ: انتہائی غیرمعمولی عالمی ریکارڈ برابر، نئے کی تیاری
برازیل کے ایک جوکی گُھڑ دوڑ میں انتہائی غیرمعمولی عالمی ریکارڈ برابر کرنے کے بعد اب ایک نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پہلی بار پاکستان میں
’فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور‘ کا مقصد رواں برس روس میں ہونے والے عالمی کپ سے متعلق پاکستانی شائقین میں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔
کرکٹ: بھارت نے انڈر نائنٹین ورلڈ کپ جیت لیا
انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
’روسی ایتھلیٹس کے لیے کھیلوں کی عدالت کا فیصلہ افسوس ناک ہے‘
روس کی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹری کے سابق سربراہ نے کھیلوں کی عالمی عدالت کے اُس فیصلے کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔
آسٹریلین اوپن، فیڈرر نے بیسواں گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا
چھتیس سالہ فیڈرر نے چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ رینکنگ میں اب پہلے نمبر پر
یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اس کے گھر میں ہی ہرایا ہے۔
آسٹریلین اوپن: ووزنیاکی نے چیمپیئن شپ جیت لی
رواں برس ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں ویمن سنگلز کا فائنل میچ ختم ہو گیا ہے۔
پاکستان نے بالآخر دو برس بعد نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
پاکستان نے بالآخر دو برس بعد نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
لاہور قلندر پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے پرعزم
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے سربراہ کا ڈاووس میں ڈی ڈبلیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
اس میچ میں پاکستانی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنزوں پر ہی ڈھیر ہو گئی تھی۔
لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر
ورلڈ الیون اور پاکستان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ لاہور میں 3-3 گول سے برابر رہا۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ’وائٹ واش‘ کر دیا
اس میچ میں پاکستان کو پندرہ رنزوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
14 برس بعد پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی واپسی
دو میچوں کی سیریز کے لیے ورلڈ الیون کے کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
نيوزی لينڈ ميں ناقص کارکردگی کی وجوہات کيا ہيں؟
نيوزی لينڈ ميں ناقص کارکردگی کی وجوہات کيا ہيں؟
ٹینس: نئی خواتین کھلاڑی آسٹریلین اوپن جیتنے کے لیے پرامید
ٹینس کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ پیر پندرہ جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم عالمی ریکارڈ سے بال بال بچ گئی
نیوزی لینڈ کے بالروں نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھُرکس نکال دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ