You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ثناء میر، دنیا کی بہترین خاتون بالر
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر پہلی ایسی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں جنہیں آئی سی سی وومن ورلڈ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے اور وہ آئی سی سی ون ڈے ویمن رینکنگ میں بہترین خاتون بالر قرار پائی ہیں۔
شکست اب بھی برداشت نہیں کر سکتی، کرسٹینا فوگل
ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن کرسٹینا فوگل کوٹابس میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔
2018ء میں جرمن فٹ بال کا زوال، تبصرہ
گرنا، کھڑے ہونا، سمت درست کرنا اور آگے بڑھنا۔ یہ جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کا موٹو ہے۔
’خواتین کھلاڑیوں سے جنسی زیادتیاں‘: افغان فٹبال چیف معطل
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افغانستان کی قومی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ کریم الدین کریم کو ان کے عہدے سے معطل کر دیا ہے۔
یاسر شاہ کی دو سو وکٹیں، بیاسی برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا
یاسر شاہ سب سے کم میچوں میں دو سو وکٹیں حاصل کرنے والے گیند باز بن گئے ہیں۔
محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 55 ٹیسٹ میچوں میں 3644 رنز بنائے اور 53 بلے بازوں کو پویلین کا راستہ بھی دکھایا۔
جنسی زیادتی کی گئی، افغان فٹ بال خواتین کھلاڑیوں کا الزام
ان کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کے ’لالا میسی‘ کی نیوزی لینڈ کے خلاف چودہ وکٹیں
دبئی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر کرلی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف پاکستان کی درخواست مسترد
کرکٹ کے نگران عالمی ادارے آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف پاکستانی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
نو عمر بچوں کے ’کک باکسنگ‘ کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ
تھائی لینڈ میں ایک تیرہ سالہ کک باکسر بچے کی موت کے بعد ملک کے اس مقبول ترین کھیل پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی کمزور بیٹنگ: پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کمزور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا ٹیسٹ میچ ہار گئی۔
ابو ظہبی ٹیسٹ: یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی
پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ابو ظہبی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پانچ وکٹوں کو اپنی مرحوم والدہ کے نام کیا۔
مکاؤ گراں پری: جرمن خاتون ڈرائیور کی گاڑی کوخوفناک حادثہ
جرمن خاتون ڈرائیور کی گاڑی کے حادثے کے بعد مکاؤ گراں پری معطل کر دی گئی ہے۔
فٹبال عالمی کپ قطر میں لیکن ٹیموں کا قیام پڑوسی ممالک میں؟
قطر میں فٹبال عالمی کپ 2022ء کے دوران مہمان ٹیموں کی رہائش کا انتظام پڑوسی ممالک میں کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ہینوور کو بنڈس لیگا میں اپنی بقا کا خطرہ
اس اختتام ہفتہ پر بنڈس لیگا میں ہینوور 96 اور (وی ایف ایل) وولفسبرگ کے مابین ایک اہم میچ ہونے جا رہا ہے۔
ایک اوور میں 43 رنز، کرکٹ کی دنیا میں نیا ہوش ربا ریکارڈ
آج کل کرکٹ میں ہر کوئی کھلاڑیوں اور میچوں کے رن ریٹ کی بات کرتا ہے لیکن جو کچھ نیوزی لینڈ میں ہوا، وہ ناقابل یقین تھا۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی
پاکستان کے بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سنگ میل عبور کیا ہے۔
ٹینس کی دنیا کا سب سے بڑا اپ سیٹ: جوکووچ خاچانوف سے ہار گئے
ٹینس کی دنیا کے اس سال کے سب سے بڑے اپ سیٹ میں پیرس ماسٹرز کے فائنل میں روس کے خاچانوف نے نوواک جوکووچ کو ہرا دیا۔
پاکستانی کوہ پیما: ’پہاڑوں کے بادشاہ‘ مگر اعتراف سے محروم
دنیا بھر میں کوہ پیماؤں کے لیے مال برداری مقامی کوہستانی لوگ کرتے ہیں۔
کرکٹ میں بدعنوانی، الجزیرہ کی رپورٹ پر ہل چل
محمد عباس کی بالنگ کے گُن ’کون کون‘ گا رہا ہے؟
پاکستانی فاسٹ بالر محمد عباس کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار بالنگ نے کرکٹ کے چوٹی کے ناموں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔
محمد عباس: سیالکوٹ کے ویلڈر سے دنیا کے مایہ ناز بولر تک
سیالکوٹ میں چمڑے کی فیکٹری اور ویلڈنگ کرتے ہوئے بہت سخت محنت کے بعد مجھے یہ کامیابیاں ملی ہیں، محمد عباس
’وہ آدھا رن‘ جس کا اظہر علی کو عمر بھر افسوس رہے گا
آسٹریلوی اور پاکستانی کرکٹ ٹیموں کے مابین ابوظہبی ٹیسٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا، جس کا اظہر علی کو عمر بھر افسوس رہے گا۔
فیفا ورلڈ کپ: روسی معیشت کو چودہ ارب ڈالر سے زائد کا فائدہ
روس میں فٹبال کے امسالہ ورلڈ کپ مقابلوں کے انعقاد کے باعث روسی معیشت کو چودہ ارب امریکی ڈالر سے زائد کا فائدہ ہوا۔
فخر زمان دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے، سرفراز احمد
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ منگل 16 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلا ٹیسٹ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہو گیا تھا۔ پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کیا حکمت عملی رکھتی ہے، یہ اور دیگر سوالات کیے ہیں طارق سعید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے۔ دیکھیے ان کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت۔
پاکستان میں 11 برس بعد بین الاقوامی گولف
پاکستان میں 2007ء کے بعد سے گولف کا یہ پہلا بین الاقوامی مقابلہ ہے۔
یاسر شاہ حملہ کریں گے، سرفراز احمد
سرفراز احمد نے خبردار کیا ہے کہ لیگ سپنر یاسر شاہ آسٹریلیا کی قدرے ناتجربہ کار ٹیم کے خلاف ایک اہم ہتھیار ثابت ہوں گے۔
راج کوٹ ٹیسٹ، ویراٹ کوہلی کا ایک نیا ریکارڈ
بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی نے راج کوٹ ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی چوبیسویں سنچری بنا کر ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔
سابق عالمی چیمپئن باکسر روکی جیانی ٹریفک حادثے میں ہلاک
باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن گراسیانو روکی جیانی اٹلی میں ٹریفک کے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
رونالڈو پر ریپ کا الزام، ’ڈیئر اشپیگل کے خلاف کارروائی‘
اس جرمن جریدے نے ایک امریکی خاتون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ رونالڈو نے سن 2009 میں اسے ریپ کیا تھا۔
ایشیا کپ کا ڈرامائی فائنل، بھارت کا کامیاب دفاع
جمعے کے دن دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے بھارت کو کڑا وقت دیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم اس حال تک کیسے پہنچی؟
کسی قدیم جنگجو کا قول ہے کہ ’دشمن چھوٹا ہو یا بڑا جیت ہمت سے ہی ملتی ہے‘۔
’لگتا ہے مجھے ہی کرکٹ سیکھنا پڑے گی‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیشی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی سوشل میڈیا پر بحث کا سبب بنی ہوئی ہے۔
’پاکستان کو بری قسمت نے نہیں بری کارکردگی نے ہرایا‘
’پاکستان کو بری قسمت نے نہیں بری کارکردگی نے ہرایا‘
ڈرامائی کھیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا
شعیب ملک نے آخری اوور میں دس رنز بنا کر پاکستان کی کامیابی کو ممکن بنایا۔
ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی بتی گم
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک اہم میچ میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
دنیا کو دکھانا چاہتی ہوں پاکستانی خواتین ایتھلیٹ طاقتور ہیں
پاکستانی خاتون سائکلسٹ ثمر خان گلگت بلتستان میں واقع 4.500 میٹر بلند بیافو گلیشیئر سر کرنے والی پہلی خاتون سائکلسٹ ہیں۔
معین علی کو ’اسامہ‘ کہنے کی تفتیش کریں گے، کرکٹ آسٹریلیا
برطانوی آل راؤنڈر معین علی کے مطابق 2015ء میں ایک آسٹریلوی کھلاڑی نے ان کو ایک میچ کے دوران ’اسامہ‘ کہہ کر پکارا تھا۔
اماراتی سر زمین پر بارہ برس بعد پاک بھارت کرکٹ میچ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم سلیکشن اور تیاری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔
’یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے‘
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اصل فارمیٹ کے ساتھ ہفتہ 15 ستمبرسے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔
پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز، آسٹریلوی ٹیم میں 5 نئے کھلاڑی
آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز انتیس ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔
جاپانی خاتون کھلاڑی یُو ایس اوپن کی فاتح
امریکی شہر نیویارک میں رواں برس ٹینس کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں ویمنزچیمپئن شپ جاپان کی ناؤمی اوساکا نے جیت لی ہے۔
ایتھلیٹ ماں کی انوکھی دوڑ، شیر خوار بچوں کی ماؤں کو پیغام
ایتھلیٹ ماں کی انوکھی دوڑ، شیر خوار بچوں کی ماؤں کو پیغام
دھتی چند، بھارت کی نئی فلائنگ اسٹار
بھارتی ایتھلیٹ دھتی چند نے ايشیئن گیمز میں سو اور دو سو میٹر کی دوڑ میں دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔
انگلش بیٹنگ کی ديوار: ايلسٹر کُک کرکٹ سے ريٹائر
انگلش بیٹنگ کی ديوار: ايلسٹر کُک کرکٹ سے ريٹائر
ایشیائی کھیل اختتام پذیر، میڈل لسٹ پر چین پہلے نمبر پر
اس حوالے سے جکارتہ میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔
باپ تين گيمز ميں کوئی گول نہيں، بيٹا پہلے ہی گيم ميں چار گول
باپ تين گيمز ميں کوئی گول نہيں، بيٹا پہلے ہی گيم ميں چار گول
پاکستان کے لیے پہلا ایشین کراٹے میڈل جیتنے والی نرگس ہزارہ
پاکستان کے لیے پہلا ایشین کراٹے میڈل جیتنے والی نرگس ہزارہ
ايرانی ايتھليٹ نے ويٹ لفٹنگ کا کافی پرانا ريکارڈ توڑ ديا
جکارتہ ميں جاری ايشين گيمز ميں ايرانی ايتھليٹ سہراب مرادی نے 1999ء سے قائم ايک ريکارڈ توڑ کر نئی تاريخ رقم کر دی ہے۔
’گیمز کوم 2018ء‘ میلے میں جدید اور روایتی گیمز کی دھوم
جرمن شہر کولون میں دسویں ’گیمز کوم‘ نمائش جاری ہے۔ یہاں گیمیں ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ