معاشرہ’گیمز کوم 2018ء‘ میلے میں جدید اور روایتی گیمز کی دھومTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Britz, Paul-Christian22.08.201822 اگست 2018جرمن شہر کولون میں دسویں ’گیمز کوم‘ نمائش جاری ہے۔ دنیا بھر میں گیمنگ صنعت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سمارٹ فون ہیں۔ اب گیمیں ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میںhttps://p.dw.com/p/33bK6اشتہار