You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان سے افغان تارکین وطن کو بہت بڑی تعداد میں ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اندرونی سلامتی کی مخدوش صورتحال کی وجہ سے غیر معمولی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئے آنے والے مہاجرین جرمن لیبر مارکیٹ کے لیے کارآمد ہیں؟
جرمنی میں پناہ کے متلاشیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور بے قاعدہ ہجرت کے بارے میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
وسعت اللہ خان
ڈیورنڈ لائن پر بچھی خاردار بساط پر مہرے آگے پیچھے ہونے لگتے ہیں تو کابل سے نان سٹیٹ ایکٹرز زیادہ متحرک ہو جاتے ہیں
پاک افغان سرحد کشیدگی کے سائے میں دوبارہ کھل گئی
حالیہ دنوں میں افغان طالبان اور کابل انتظامیہ اور پاکستان کے مابین کشیدگی میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
افغان مہاجرین کی زبردستی بے دخلی ’ناقابل قبول‘ ہے، طالبان
ذبیح اللہ مجاہد نے کہا،’’پاکستان کو اپنے منصوبے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
24 خودکش بم دھماکوں میں سے 14 افغان شہریوں نے کیے، پاکستان
پاکستان نے کہا کہ تمام غیر قانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ انہیں زبردستی بے دخل کیا جائے گا۔
تارکین وطن کی آمد کی حد مقرر نہیں کر سکتے، جرمن وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ جرمنی اپنے ہاں تارکین وطن کی آمد کی کوئی زیادہ سے زیادہ حد مقرر نہیں کر سکتا۔
پاکستان اور طالبان کی کشیدگی: قیمت افغان مہاجرین چکا رہے ہیں
حکومت پاکستان کے اس دعوے کے بعد کہ خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشت گردانہ حالیہ کاروائیوں میں افغان باشندے ملوث ہیں، پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے تحت دس لاکھ افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کیا گی ہے۔فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ
سوڈانی مہاجر کیمپوں میں چار ماہ میں بارہ سو بچے ہلاک
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق جنگ زدہ ملک سوڈان کے مہاجر کیمپوں میں مئی سے اب تک بارہ سو بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تو ہماری ماں ہے، اسے کیسے چھوڑیں؟
کلیم اللہ کراچی میں مقیم ایک ایسے افغان مہاجر ہیں، جن کی پیدائش پاکستان میں ہی ہوئی اور وہ کبھی افغانستان گئے ہی نہیں۔ وہ پاکستان کو اپنا وطن قرار دیتے ہیں لیکن انہیں خوف ہے کہ حالیہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں انہیں بھی افغانستان ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ۔
مہاجرین اور پناہ گزینوں کے معاملے میں جرمنی کہاں کھڑا ہے؟
جرمنی میں ان افراد کو بھی مدد فراہم کی جاتی ہے، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہوں اور جن کو ملک بدر کیا جانا ہو
برطانیہ: پناہ کے متلاشی خاندانوں کو ’سنگین‘ حالات کا سامنا
انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانیہ میں پناہ گزینوں کودرپیش سخت حالات سے متعلق اپنی مشترکہ رپورٹ جاری کر دی۔
لامپے ڈوسا پر ہنگامی حالات: یورپی کمیشن کی صدر کا دورہ
جارجیا میلونی اور اُرزولا فان ڈیئر لائن رواں برس جون میں ایک ساتھ تیونس کا دورہ کر چُکی ہیں۔
تنازعہ طالبان کے ساتھ لیکن کریک ڈاؤن افغان مہاجرین پر
پاکستان میں افغان مہاجرین پر کریک ڈاؤن کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
اٹلی: ایک دن میں ریکارڈ پانچ ہزار سے زائد تارکین وطن کی آمد
ایک ہی دن میں مہاجرین کی سو سے زائد کشتیاں پہنچیں، جن پر بچوں اور خواتین سمیت پانچ ہزار سے زائد افراد سوار تھے۔
بیلجیم: تنہا مردوں کو پناہ نہ دینے کے فیصلے پر تنقید
برسلز حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے پناہ گاہوں میں گنجائش ختم ہونے کے بعد بچوں والے خاندانوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انسانوں کو غیر قانونی طور پر یورپ پہنچانے کا کاروبار کتنا بڑا ہے
ہزاروں لوگ غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی بے بسی اسمگلروں کو امیر بنا رہی ہے۔ اسمگلروں کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے، جانیے اس رپورٹ میں۔
سعودی سرحدی محافظوں نے سینکڑوں تارکین وطن کو ہلاک کیا، رپورٹ
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے سرحدی محافظوں پر سینکڑوں مہاجرین کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
بنگلہ دیش پولیس پر روہنگیا مہاجرین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام
حقوق انسانی کے گروپوں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کی مسلح پولیس بٹالین روہنگیا پناہ گزینوں کو ہراساں کر رہی ہے۔
سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ہزاروں ہلاکتوں کے باوجود خوشحال زندگی گزارنے کی امید میں یورپ کی طرف آنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کشتی حادثے میں کم از کم 41 مہاجرین ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ مہاجرین بہتر مستقبل کے لیے اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
جرمنی میں تقریباﹰ نصف یوکرینی مہاجرین ’اوور کوالیفائیڈ‘
ان یوکرینی باشندوں میں سے جرمنی میں صرف 39 فیصد کل وقتی کام کرتے ہیں۔
مہاجرین کی اسمگلنگ، مجرموں کے لیے منافع بخش کاروبار
انسانی اسمگلرز تارکین وطن کو غیرقانونی طریقے سے یورپ کیسے اور کتنے پیسوں کے عوض پہنچاتے ہیں؟
البانیہ میں افغان مہاجرین کا کبھی نہ ختم ہونے والا سفر
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مغربی تنظیموں کے لیے کام کرنے والے بہت سے افغان باشندوں کو وہاں سے نکال لیا گیا تھا۔
افغان باکسر پاکستان میں ریڑھی لگانے پر مجبور
اعظم خان افغانستان میں باکسر تھے لیکن سن 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہیں بھی ملک سے فرار ہونا پڑا۔ آنکھوں میں باکسنگ چیمپئن بننے کا خواب لیے اب وہ پاکستان میں پھل فروخت کرتے ہیں۔
یوکرینی مہاجرین جرمنی میں طویل المدتی قیام کے خواہاں
جرمنی میں مقیم زیادہ تر یوکرینی مہاجرین یہاں طویل المدتی بنیادوں پر رہائش کا منصوبہ رکھتے ہیں۔
وسطی بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو بچا لیا گیا
تارکین وطن کی امداد کرنے والی ایک تنظیم کے ایک بحری جہاز نے بحیرہ روم کے پانیوں میں درجنوں انسانوں کو ریسکیو کر لیا۔
یونان کشتی حادثہ، لاشیں واپس لانے میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟
بحیرہ روم میں ڈوب کر مارے جانے والے پاکستانی مہاجرین کے لواحقین اب بھی اپنے پیاروں کی لاشوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
زندگی بھر کی کمائی اور ساتھ جان بھی گئی
سمندروں میں ڈوبنے والے پاکستانی شوق سے اپنا ملک اور اپنے گھر بار نہیں چھوڑ رہے۔
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، تیس سے زائد ہلاکتیں
غیر سرکاری تنظیم ’واکنگ بارڈرز‘ نے ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد انتالیس بتائی ہے۔
مہاجرین سے بھری ڈوبنے والی کشتی میں سوار پاکستانی کی اہلیہ
لاپتہ مہاجرین میں سے ایک پاکستانی کی اہلیہ نے ڈی ڈبلیو سے اس سانحے کے بارے میں بات کی۔
یونان کشتی حادثہ، سات مشتبہ پاکستانی اسمگلر گرفتار
پاکستانی حکام نے بدھ کو انسانی اسمگلنگ رنگ سے منسلک سات مبینہ اہم شخصیات کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان مہاجرین، یادیں جو تعاقب کرتی ہیں
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد فرار ہونے والے کئی افراد اب تک شدید ذہنی دباؤ اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
’پناہ کی درخواست کوئی جرم نہیں‘
یوکرین سے آنے والے پناہ گزینوں کو یورپی یونین میں عارضی تحفظ فراہم کر دیا جاتا ہے۔
’پاکستان افغان مہاجرین کی من مانی گرفتاریاں بند کرے‘
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی سکیورٹی حکام بلا تفریق افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہے ہیں۔
یونان کشتی حادثہ: درجنوں پاکستانی نوجوانوں کی ہلاکت کا خدشہ
اس حادثے میں ایسے درجنوں پاکستانی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی خدشہ ہے، جو یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
یونان میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 59 تارکین وطن ہلاک
یونان کے جنوبی ساحل پر تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیروں کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 59 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
یورپی یونین کی مائیگریشن پالیسی میں اصلاحات
نئے قوانین میں ایسے ممالک پر جرمانے عائد کیے جائیں گے جو سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو پناہ دینے سے انکار کریں گے۔
روہنگیا مہاجرین کے لیے امدادی خوراک میں کمی کے سنگین اثرات
اقوام متحدہ نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے روہنگیا مہاجرین کے لیے امدادی خوراک میں دوسری مرتبہ کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔
ترکی میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
چودہ مئی کو پہلے مرحلے میں انتہائی کم فرق سے فتح حاصل نہ کر سکنے والے ایردوآن کو جیت کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
لیبیا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے درجنوں تارکین وطن ہلاک
کشتیوں میں سوار تارکین وطن کا تعلق پاکستان، بنگلہ دیش، مصر، شام اور تیونس سے بتایا جا رہا ہے۔
جرمنی میں پناہ کی تلاش، روسی شہریوں کی تعداد میں واضح اضافہ
جرمنی میں پناہ کی درخواستیں دینے والے روسی باشندوں کی تعداد میں حالیہ مہینوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔
’واگنر گروپ اٹلی آنے والے مہاجرین میں اضافے کا سبب‘
اطالوی حکوت کا کہنا ہے کہ رواں سال بیس ہزار سے زائد مہاجرین کے اٹلی کے ساحلوں پر پہنچنے کے پیچھے جانی بوجھی سازش ہے۔
جرمنی میں رجسٹرڈ بے وطن انسانوں کی تعداد نو سال میں دو گنا
جرمنی میں رجسٹرڈ بے وطن انسانوں کی تعداد دو ہزار چودہ سے لے کر گزشتہ برس کے آخر تک کے عرصے میں دو گنا ہو گئی۔
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان کی موت
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کے خواب نے پشاور کے کم سن طالب علم اذان آفریدی کو ابدی نیند سلا دی۔
جرمنی میں پناہ کے متلاشی: ملک بدری کی دو تہائی کوششیں ناکام
جرمنی میں پناہ کے متلاشی غیر ملکیوں کو قانونی ناکامی کے بعد ملک بدر کرنے کی تقریباﹰ دو تہائی کوششیں ناکام رہتی ہیں۔
اسلام آباد میں افغان مہاجر بچوں کے لیے کوالٹی ایجوکیشن
اسلام آباد مین واقع مشعل ماڈل اسکول افغان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرتا ہے۔ صرف ایجوکیشن ہی نہیں بلکہ اس تعلیمی ادارے میں تمام اسٹوڈنٹس کو ہر قسم کی رہنمائی اور مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔ مالی اور معاشرتی مشکلات کا شکار افغان مہاجر بچے اس اسکول سے محبت کرتے ہیں۔
یہ تارکین وطن بہتر مستقبل کے خواب لیے یورپ چلے تھے
جنوبی اٹلی کے پانیوں میں ڈوبنے والی کشتی کے حادثے کا شکار ہونے والوں میں دو درجن سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس لرزہ خیز حادثے کے بارے میں حقائق جلد ہی عوام کے سامنے رکھ دیے جائیں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ