معاشرہیورپمہاجرین کی اسمگلنگ، مجرموں کے لیے منافع بخش کاروبارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپ01.08.20231 اگست 2023پاکستان، افغانستان، مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک سے لاکھوں افراد غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کے لیے انسانی اسمگلرز کو اوسطاﹰ ڈھائی ہزار سے سات ہزار یورو فی شخص ادا کرتے ہیں لیکن زیادہ تر رقم بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ جاتی ہے۔https://p.dw.com/p/4Ude9اشتہار