معاشرہپاکستانڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان کی موتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش07.03.20237 مارچ 2023اذان آفریدی کے والد کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایجنٹ نے تقریبا تیس لاکھ روپے کے عوض اسے صحیح سلامت اٹلی پہنچانے کا جھانسہ دیا تھا۔ لیکن اذان کی راستے میں غیر قانونی مہاجرین سے بھری کشتی ڈوبنے کے حادثے میں موت ہو گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔https://p.dw.com/p/4OLBRاشتہار