You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
یہ تارکین وطن بہتر مستقبل کے خواب لیے یورپ چلے تھے
جنوبی اٹلی کے پانیوں میں ڈوبنے والی کشتی کے حادثے کا شکار ہونے والوں میں دو درجن سے زائد پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس لرزہ خیز حادثے کے بارے میں حقائق جلد ہی عوام کے سامنے رکھ دیے جائیں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پاکستان: امریکہ منتقلی میں تاخیر پر افغان مہاجرین کا مظاہرہ
افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے وعدے کے بعد وہ اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان آئے تھے۔
امریکہ: پناہ کے متلاشی افراد پر زیادہ سخت پابندیوں کا منصوبہ
اگر نئے ضابطے نافذ ہوتے ہیں، تو امریکہ میں مہاجرین کے لیے پناہ کا حصول انتہائی دشوار ہو جائے گا۔
پاکستان کی جیلوں میں پھنسی افغان خواتین قیدی
افغان خواتین اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان منتقل ہوئی تھیں لیکن اب جیل کی چار دیواری ان کا مقدر بن گئی۔
فیکٹ چیک: یوکرینی مہاجرین کو کیسے بدنام کیا جاتا ہے؟
فیک نیوز میں یوکرینی مہاجرین کو ناشکرے، خطرناک، مفت خوروں کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔ ان میں زیادہ تر بیانیے جھوٹے ہیں۔
جرمن شہروں کا پناہ گزینوں کے لیے مزید رقوم کا مطالبہ
جرمنی کی وفاقی، ریاستی اور مقامی حکومتوں کے مابین پناہ گزینوں سے متعلق ایک اجلاس میں اتفاق رائے نہ ہو سکا۔
پناہ کے متلاشی افراد: ٹیلی فونز کی تلاشی، تنازعہ عدالت میں
جرمنی میں پناہ کے متلاشی افراد کے ڈیٹا پرائیویسی حقوق کا موضوع ان دنوں قانونی سطح پر زیر بحث ہے
’غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں کمی ہونی چاہیے‘
اس کا جواب جمعرات کی شام تک جاری رہنے والے یورپی سربراہان کے اجلاس میں نہیں مل سکا۔
یونیسکو امن انعام سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے نام
میرکل کو یہ باوقار انعام آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت یاموسوکرو میں دیا گیا۔
امریکہ میں سینکٹروں مہاجرین بچے اب بھی اپنے خاندانوں سے الگ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ میکسیکو سرحد پر ہزاروں تارکین وطن خاندان منقسم ہوگئے تھے۔
افغان قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی
افغان حکام نے پاکستان کی جیل سے پانچ سو سے زائد ایسے افغان شہریوں کی رہائی اور اُن کی ملک واپسی کی تصدیق کر دی ہے
یورپی یونین میں پناہ کی درخواستیں، اگلے سال اور اضافہ متوقع
یورپی یونین کے پناہ کے محکمے کے مطابق اگلے برس یونین میں پناہ کے درخواست دہندگان کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
مہاجرین کا بحران: امریکی سرحدی شہر میں ہنگامی حالت کا نفاذ
امریکی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران پناہ گزینوں پر لگائی گئی پابندیاں برقرار رہیں گی۔
پاکستان: غیر قانونی قیام والے افغان مہاجرین کی ملک بدری تیز
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا سے ایسے افغان مہاجرین کی ملک بدری میں تیزی آ چکی ہے، جو وہاں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں۔
جرمن ’بینیفٹ ایکٹ‘ سے مستفید ہونے والوں میں اضافہ
دوہزار اکیس میں پناہ کے متلاشی تین لاکھ ننانوے ہزار افراد نے جرمنی کے بینیفٹس ایکٹ کے تحت امداد حاصل کی۔
انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی سفارت کاری چھوڑ دی۔
اقوام متحدہ کی روہنگیا پناہ گزینوں کو بچانے کی اپیل
تقریباً 200 روہنگیا پناہ گزینوں پر مشتمل ایک کشتی ٹوٹنے کے بعد ایک ہفتے سے بھی زیادہ وقت سے بحیرہ انڈمان میں بہہ رہی ہے۔
افغان مہاجرین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے جرمن سینٹر
جرمنی کی طرف سے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان مہاجرین اور پاکستانی عوام کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس سنٹر میں تعلیم، ہنرمندی اور صحت کی بہترین سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
ملاوی، افریقہ میں غیر قانونی مہاجرت کی راہداری
شمالی ملاوی میں ایک اجتماعی قبر کی دریافت نے اس افریقی ملک میں غیر قانونی مہاجرت کے سنگین مسئلے کو اجاگر کیا ہے۔
اطالوی وزیراعظم کے خلاف ’نازیبا‘ بیانات، مصنف کٹہرے میں
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے بارے میں مصنف روبرٹو ساویانو کے ’نازیبا بیانات‘ کے خلاف مقدمے کی سماعت روم میں شروع۔
فرار ہو کر جرمنی آنے والے ترک باشندوں کی تعداد میں اضافہ
آزادی اظہار پر پابندیاں، مہنگائی اور دن بدن بڑھتی ہوئی غربت۔ ترکی میں نہ صرف سیاسی بلکہ اقتصادی صورتحال بھی کشیدہ ہے۔
اٹلی: امدادی جہاز کا تعطل ختم، مہاجرین ساحل پر اتر گئے
انتہائی دائیں بازو کی قیادت والی اطالوی حکومت نے مہاجرین کی کشتیوں کو کئی روز تک روکے رکھا اور پھر اترنے کی اجازت دی۔
سسلی کی بندرگاہ پر اُترنے کےمنتظر سینکڑوں مہاجرین کی کسمپرسی
ہفتے کے روز جرمنی کے دو ریسکیو جہاز 300 مہاجرین کو لیے اٹلی کی مشرقی بندرگاہ سسلی پہنچے۔
مہاجرین کا بوجھ، جرمن شہروں میں گنجائش خاتمےکے دہانے پر
جرمن وزارت داخلہ کے مطابق ملک کی سولہ میں سے بارہ ریاستوں نے ستمبر میں آگاہ کیا کہ ان کی رہائشی گنجائش ختم ہونے کو ہے۔
مہاجرین کے لیے موت کی کھائی جیسا پانامہ کا جنگل
ہجرت دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ خاص طور پر اگر آپ نے کوئی انتہائی کٹھن راستہ عبور کرنا ہو۔ ایسا ہی ایک جان لیوا راستہ پاناما کے جنگلات سے ہو کر گزرتا ہے جسے ڈیرین گیپ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہرے خواب آنکھوں میں سجائے تارکین وطن یہاں اپنی زندگیاں تک داؤ پر لگانے کو تیار ہیں۔
ترکی نے سینکڑوں شامی مہاجرین کو ملک بدر کیا، رپورٹ
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق رواں برس فروری اور جولائی کے درمیان ترکی نے سیکڑوں شامیوں کو زبردستی ملک بدر کر دیا۔
پاکستان کے پیدائشی افغان مہاجرین کے لیے شہریت کی راہ ہموار؟
عدالتی حکم نامے کے مطابقپاکستان میں شہریت کا قانون ملک میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق دیتا ہے۔
' کروز شپس‘ ہالینڈ میں مہاجرین کی عارضی پناہ گاہیں
ڈچ حکومت رہائش کے مسئلے کو بڑے بحری جہازوں یا کروز شپس کے ذریعے کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یورپ پہنچنے کے لیے فلسطینی مہاجرین کی جان لیوا کوشش
ایسے ہی ایک فلسطینی شخص کی یورپ پہنچنے کی خطرناک کوشش کی کہانی دیکھیے۔
یونان میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے اکیس افراد ہلاک
یونانی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی سے کم از کم تقریباﹰ سولہ خواتین کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
یورپی یونین سے تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر واضح اضافہ
ستائیس ممالک پر مشتمل یورپی یونین نے اپنے ہاں سے تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔
بلغاریہ، مہاجرین کی بس کو روکنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک
بلغاریہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک بس کو روکنے کی کوشش کرنے والے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
یونان اورترکی کےدرمیان جزیرے پر پھنسے مہاجرین کا انخلا ضروری
آئی آر سی نے یونان اور ترکی کے درمیان ایک جزیرے پر پھنسے مہاجرین کو وہاں سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران میں افغان مہاجر کا حملہ، کم از کم دس افراد ہلاک
ایرانی صوبے کرمان میں ایک افغان مہاجر نے خنجر سے وار کرتے ہوئے کم از کم دس افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
کشتی غرقاب، ہیٹی کے17 مہاجرین ہلاک
ہیتی کے مہاجرین کو لے جانے والی ایک کشتی بہاماس میں غرقاب ہوجانے سے کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔
لیٹویا میں یوکرینی فوج کے لیے ڈرونز کی تیاری
یوکرینی مہاجرین لیٹویا میں اپنے ملک کی فوج کے لیے غیر مسلح ڈرونز تیار کر رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یونان میں مہاجرین کی مدد کرتے جرمن ڈینٹل ڈاکٹر
یونانی جزیرے کیوس پر واقع ایک مہاجر کیمپ میں جرمن ڈینٹسٹ نے مہاجرین کی مدد کے لیے ایک ڈینٹل کلینک قائم کیا ہے۔
جرمنی نے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ بہتر سلوک کیا، جرمن وزیر
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق جرمنی نے یوکرینی مہاجرین کے ساتھ 2015ء میں آنے والے مہاجرین کے مقابلے میں زیادہ بہتر سلوک کیا۔
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر کیوں؟
ہجرت کے دوران پیش آنے والے ہلاکت خیز ترین واقعات
تارکین وطن کے ساتھ پیش آنے والے کچھ ہلاکت خیز ترین واقعات
پاکستان: افغان شہریوں کا مغربی ممالک میں پناہ کا مطالبہ
سینکڑوں افغان گھرانوں نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے اپریل کے مہینے سے احتجاجی کیمپ لگائے ہوئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوروپول نے انسانی اسمگلنگ کے ’’کنگ پنز‘‘ گرفتار کر لیے
یورپی پولیس نے ایک نہایت خطرناک اسمگلنگ نیٹ ورک کی گرفتاری اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سیئویرو ڈونیٹسک پر روسی حملوں میں 15 سو افراد ہلاک، یوکرین
یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے آغاز سے اب تک مشرقی شہر سیئویرو ڈونیٹسک میں لگ بھگ 15 سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
یوکرینی خواتین جرمنی میں نئی زندگی کی امید لیے
روس یوکرین جنگ کے باعث جرمنی میں اب تک 60 ہزار یوکرینی مہاجرین پہنچ چکے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
شامی مہاجرین کی ترکی سے زبردستی شام واپسی؟
ترکی سے دس لاکھ تک شامی پناہ گزین ایردوآن کے شام کے اندر "محفوظ علاقوں" میں منتقل کرنے کے منصوبے سے پریشان ہیں۔
شامی مہاجرین ترکی میں ’سیاسی فٹ بال‘ کیسے بنے؟
شامی مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی ایک غیر حقیقی منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔
مشرقی یورپ کی سیاحت: سلوواکیہ
یوکرینی جنگ کی وجہ سے سیاحت کے شوقین افراد اب چھٹیاں منانے وسطی اور مشرقی یورپ کا رُخ کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ