معاشرہیوکرینلیٹویا میں یوکرینی فوج کے لیے ڈرونز کی تیاریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیوکرین14.07.202214 جولائی 2022یوکرینی فورسز کو مختلف اطراف سے خطرے کا سامنا ہے۔ ایسے میں کییف حکومت ہر ممکن مدد کا خیرمقدم کر رہی ہے، خاص طور پر جب بات جاسوسی کی ہو۔ یورپی ملک لیٹویا میں یوکرینی مہاجرین اپنے ملک کی فوج کی مدد کے لیے ڈرونز تیار کر رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/4E8g4اشتہار