You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مشرقی یورپ کی سیاحت: سلوواکیہ
یوکرینی جنگ کی وجہ سے سیاحت کے شوقین افراد اب چھٹیاں منانے وسطی اور مشرقی یورپ کا رُخ کر رہے ہیں۔
چار ماہ کے دوران صرف 24 افغان خاندانوں کی وطن واپسی
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ چار ماہ میں رضاکارانہ طور پر افغانستان جانے والے افغان خاندانوں کی تعداد محض 24 رہی۔
بنگلہ دیش میں ساحل پر عید، سینکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار
بنگلہ دیشی پولیس نے کم از کم ساڑھے چار سو ایسے روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے، جو ساحل پر عید منا رہے تھے۔
ایران اور طالبان میں کشیدگی بڑھتی ہوئی
پریشان افغان شہریوں کی ہجرت کی وجہ سے ایران اور طالبان کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
پاکستان: افغان مہاجرین کو کڑے حالات کا سامنا
جب ولی کو معلوم ہوا کہ طالبان نے افغان آرمی کے سپاہیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے تو اس نے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔
جرمنی یوکرینی مہاجرین کو پیٹھ نہیں دکھائے گا، جرمن وزیر
ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر جرمن شہری پناہ کے متلاشی یوکرینی شہریوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
جرمنی یوکرینی مہاجرین کی مالی مدد کرنے پر رضامند
جرمنی کی وفاقی ریاستوں کے رہنما یوکرینی مہاجرین کی مالی مدد اور انہیں ضم کرنے کے پیکج پر جمعرات کے روز رضامند ہوگئے۔
یوکرینی کرنسی کا بتادلہ پورپی یونین کے لیے مسئلہ
یورپی بینک بہت مشکل سے یوکرینی کرنسی کو ڈالر یا یورو میں تبدیل کرنے کی اجازت دیں گے۔
امریکہ کیوں مزید یوکرینی مہاجرین قبول کرنے سے گریزاں ہے؟
ابھی تک فقط چند سو یوکرینی مہاجرین امریکہ میں داخل ہو سکیں ہیں۔
کیا برلن یوکرینی مہاجرین کا بوجھ سہہ سکے گا؟
حکومت سمیت دارالحکومت برلن کے باسی یوکرینی مہاجرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
صرف ایک دن میں مزید ایک لاکھ سے زائد یوکرینی مہاجرت پر مجبور
چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے پر مجبور ہونے والے یوکرینی شہریوں کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
یورپی مہاجرین پالیسی ’منافقت‘ پر مبنی ہے، آئی وےوے
آئی وےوے نے مہاجرین کو پناہ دینے کے حوالے سے یورپ پر دوہرے معیار کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے ’کھلی منافقت‘ قرار دیا ہے۔
’افغانستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے‘
یہ الفاظ پچیس سالہ ستار امیری کے ہیں، جو اپنا ملک چھوڑنے کی ہر ممکن کوشش میں ہیں۔
مہاجرین کو یورپ اسمگل کرنے کے تین خطرناک راستے
ہر سال ہزاروں افریقی مہاجرین یورپ کے خطرناک سفر پر روانہ ہوتے ہیں اور ان میں سے بے شمار راستے میں ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔
غیرقانونی طریقے سے یورپی یونین پہنچنے والے بھارتی شہری
سربیا کے مہاجر کیمپوں میں سینکڑوں بھارتی مہاجرین یورپی یونین کی سرحد عبور کرنے کے منتظر ہیں۔
اسلام، مہاجرین مخالف جرمن جماعت: انٹیلیجنس کو تفتیش کی اجازت
جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس سروس اسلام اور مہاجرین کی مخالف دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے خلاف چھان بین کر سکتی ہے۔
یوکرین: جنگ سے خوفزدہ بچے
کئی یوکرینی شہری اپنے بچوں کو مغربی ممالک روانہ کر رہے ہیں۔ اس وقت ہر دوسرا یوکرینی مہاجر ایک بچہ ہے۔
یوکرینی مہاجرین پاپیادہ اور کاروں میں رومانیہ کی سمت روانہ
کچھ پیدل اور بعض کاروں میں سوار ہیں لیکن ان یوکرین مہاجرین میں ایک بات مشترک ہے اور وہ روسی حملے سے خوفزدہ ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
افغانستان کا ’کلیئرنگ آپریشن‘ ملک سے انخلا پر پابندی
طالبان کے ترجمان نے کہا کہ اس پابندی کا مقصد افغان باشندوں کو بیرون ملک پیش آنے والی مشکلات سے بچانا ہے۔
مہاجرین کی آمد اور یورپ کا ’دوہرا معیار‘
صرف یہی نہیں بعض یورپی رہنماؤں کے بیانات بھی شدید تکلیف دہ اور پریشان کر دینے والے ہیں۔
یوکرائنی مہاجرین کی تعداد چار ملین تک پہنچ سکتی ہے
روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد ہزاروں افراد اپنا ملک چھوڑ کر ہمسایہ ممالک کا رخ کر چکے ہیں۔
یورپ کی طرف تارکین وطن کا بہاؤ روکنے کی مصر کی کوشش
یورپ کی طرف تارکین وطن کے بہاؤ کا مرکزی راستہ بحیرہ روم کا ساحلی علاقہ ہوتا ہے۔
یونان میں مہاجرین کو انضمام میں مشکلات کا سامنا
حکومتِ یونان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی پالیسیاں مہاجرین دوست نہیں ہیں۔
پاکستان میں تعلیم کے حق سے محروم افغان بچے
پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کا حصول غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے۔
بھارت: روہنگیا خواتین شدید مشکلات سے دوچار
میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے پر مجبور روہنگیا خواتین کو بھارت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پشاور میں ہزاروں افغان مہاجر بچوں کی تعلیم کا سلسلہ منقطع
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے گھرانوں کے ہزاروں بچوں کا سلسلہ تعلیم منقطع ہو گیا ہے۔
’گھر چھیننے کی حکومتی مہم’
یہ افواہیں گرم تھیں کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مسلمانوں سے بھر کر غیر مستحکم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
جرمنی میں شامی انٹیلیجنس افسران کے خلاف زیر سماعت مقدمات
انور آر شامی خفیہ سروس کی برانچ 251 کے انچارج تھے اور کرنل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
پاکستان: پہلی مرتبہ افغان مہاجرین کے لیے سمارٹ کارڈز جاری
اقوام متحدہ نے حکومت پاکستان کو ملک بھر میں چودہ لاکھ مہاجرین کے سمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے پر سراہا ہے۔
انگلش چینل پار کرنے کے خواہش مند مہاجرین کی حالت زار
اپنی جان کی بازی لگا کر فرانس سے برطانیہ پہنچنے کے لیے انگلش چینل عبور کرنے والے پناہ گزینوں کو روکنا نہایت مشکل ہے۔
انڈونیشیا نے بالآخر روہنگیا کشتی کو ساحل پر آنے کی اجازت دی
انڈونیشیا کی حکومت ماہی گیروں اور امدادی تنظیموں کے دباؤ کے بعد بالآخر روہنگیا تارکین وطن کو پناہ دینے پر راضی ہوئی۔
افغان مہاجرین کا ایران پہنچنے کا کٹھن سفر
ہر روز سینکڑوں افغان شہری انتہائی کٹھن سفر طے کر کے ایران پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پناہ گزینوں کو سیاسی مقاصد کے لیے نشانہ نہ بنایا جائے، پوپ
پوپ فرانسس نے پناہ گزینوں کو سیاسی پروپیگینڈا کے لیے نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی۔
افغانستان کے شہری مہاجرت پر مجبور ہیں، ریفیوجی ایجنسی
اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بڑھتے خطرات نے لوگوں کو مہاجرت پرمجبور کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کو رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت
بنگلہ دیش میں کم ازکم آٹھ لاکھ پچاس ہزار روہنگیا مہاجرین انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد فضائی نگرانی کا فیصلہ
سرحدوں اور ساحلوں کی حفاظت سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی 'فرنٹیکس' نے انگلش چینل کی فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔
27 تارکین وطن کی ہلاکت، فرانس کا نگرانی بڑھانے کا اعلان
27 تارکین وطن کے سمندر میں ڈوبنے کے بعد فرانس نے اپنے شمالی ساحلوں کی نگرانی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انگلش چینل: درجنوں مہاجرین ڈوب کر ہلاک
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش کرنے والے درجنوں تارکین وطن انگلش چینل میں کشتی غرقاب ہوجانے سے ہلاک ہوگئے۔
پولینڈ میں داخل ہونے کی کئی کوششیں ناکام بنا دی گئیں
پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر ہزاروں غیر ملکی مہاجرین یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں۔
بیلاروس کی سرحد سے عراقی مہاجرین نے واپس جانا شروع کر دیا
بیلا روس اور پولینڈ کی سرحد پر یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش میں ہزاروں مہاجرین جمع ہیں۔
مہاجرین کے حالیہ بحران کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پوٹن
روس کے صدر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حالیہ بحران کی جڑ مغرب ہے اور اس کا ذمہ دار بیلاروس کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔
ترکی کے راستے یورپی یونین میں غیر قانونی داخلہ، ایک روٹ بند
بتایا جا رہا ہے کہ انقرہ حکومت نے ایسا یورپی یونین کے دباؤ کی وجہ سے کیا ہے۔
یورپی یونین کی سرحد پر مہاجرین کا نیا بحران سر اٹھا رہا ہے
بیلا روس نے یورپی یونین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مہاجرین کے بحران کو شدید تر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بیلا روس پر نئی پابندیاں عائد کی جائیں، جرمن وزیرِ خارجہ
جرمن وزیر خارجہ نے بیلا روس کے لیڈر لوکاشینکو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے چین مہاجرین کا استحصال کر رہے ہیں۔
یونان کا ترکی پر اس کی حدود میں مہاجرین کو بھیجنے کا الزام
یونان کا الزام ہے کہ ترکی تارکین ِوطن کے معاملے میں ''بحیرہ ایجیئن میں قزاقوں کی ریاست'' کے طور پر کام کر رہا ہے۔
ایک شامی پناہ گزین کی اپنے والدین کی تلاش
ہاول کے مطابق اُس کے والدین نے شام میں ایک ٹرویلنگ ایجنسی سے منسک کے لیے ٹکٹ خریدے تھے۔
پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کا بحران
یورپ میں مہاجرین کے بحران کے اس تازہ ترین افسوس ناک واقعے میں مزید شدت اختیار کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پاکستانیوں کو یورپی یونین لانے والا اسمگلروں کا گروہ گرفتار
ہسپانوی پولیس نے یوروپول کے ساتھ مل کر کیے گئے ایک مشترکہ آپریشن میں پاکستانیوں کو یورپ لانے والا ایک گروہ پکڑ لیا۔
ازبکستان کو افغان مہاجرین قبول نہیں
وسطی ایشائی ملک ازبکستان افغانستان کو پہنچائی جانے والی عالمی امداد کا مرکز بن گیا ہے۔ کچھ افغان شہری اس ملک میں پناہ کے متلاشی ہیں۔ لیکن ازبکستان میں افغان مہاجرین کوقبول نہیں کیا جا رہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ