You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق سے بیلاروس تک کا روٹ، مہاجرین یورپ کیسے پہنچ رہے ہیں؟
غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کے خواہش مند ہزاروں تارکین وطن اس سفر میں درپیش شدید خطرات کو خاطر میں نہیں لاتے۔
بلقان کی سرحد پر موجود مہاجرین کو پولیس کے تشدد کا سامنا
بوسنیا کے سرحدی علاقے میں جمع غیر ملکی مہاجرین کو شدید سردی نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔
بنگلہ دیش کے ماحولیاتی مہاجرین: وبا، بیروزگاری اور بحران
بنگلہ دیش کے ہزاروں ملازمین کو کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے باعث بیروزگار ہونا پڑا۔
فرانسیسی پولیس پر مہاجرین کو ہراساں کرنے کے الزامات
ہیومن رائٹس واچ نے ایک مطالعاتی رپورٹ میں فرانسیسی پولیس کی طرف سے مہاجرین کو ہراساں کرنے کے واقعات کا انکشاف کیا ہے۔
افغان مہاجرین کی آباد کاری، یورپی یونین فیصلہ نہیں کر سکی
یورپی یونین اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی کے بیالیس ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی آبادکاری کے پلان پر متفق نہیں ہو سکی۔
مہاجرین کے لیے امیر یورپی ممالک تک پہنچنے کا نیا راستہ
یونان میں موجود مہاجرین کا اس ملک سے نکلنا مشکل ہو چکا ہے۔ تاہم اب تارکین وطن نے ایک نیا راستہ تلاش کر لیا ہے۔
جرمنی کا 2600 افغان باشندوں کے لیے عارضی ویزوں کا اعلان
برلن حکومت کے مطابق چھبیس سو متاثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔
ڈنمارک: غیر ملکیوں کو سماجی سہولیات کی فراہمی کام سے مشروط
ڈنمارک کی حکومت نے غیر ملکیوں کو سماجی سہولیات کی فراہمی کام سے مشروط کرنے کی تجویز دی ہے۔
بھارت میں افغان پناہ گزین احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
کئی دہائیوں سے بھارت میں پناہ لیے ہوئے افغان باشندے اپنے لیے زیادہ حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لیسبوس میں مہاجرین ابھی بھی خیموں میں زندگی بسر کر رہے ہیں
یونانی جزیرے لیسبوس پر واقع موریا کیمپ آٹھ ستمبر سن 2020 کو جل کر خاکستر ہو گیا تھا۔
شامی مہاجرین کو وطن واپسی پر حکومتی تشدد اور مصائب کا سامنا
شامی حکومت نے ملکی مہاجرین سے کہا ہے کہ اب ملک محفوظ ہے، لہٰذا وہ واپس وطن آ جائیں۔
چمن کی سرحدی گزر گاہ بند کی جا سکتی ہے، شیخ رشید
ایک دن قبل ہی آرمی چیف نے سرحدی گزر گاہوں کو محفوظ قرار دیا تھا۔
افغان مہاجرین کہاں جائیں گے؟
امریکی انخلا تو مکمل ہوا مگر افغانستان سے فرار ہو کر پناہ کی تلاش میں نکلنے والے مہاجرین کی ذمہ داری اب کون اُٹھائے گا؟
افغان مہاجرین کا بحران پولستانی سرحد تک پہنچ گیا
پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر کئی ہفتوں سے غیر قانونی مہاجرین کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔
پاکستان کا مغربی ممالک سے طالبان کے ساتھ تعاون کا مطالبہ
شاہ محمود قریشی نےعالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ افغانستان کو معاشی تباہی سے بچانے کے لیے طالبان کے ساتھ تعاون کریں۔
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین شدید مشکل میں
ترکی اور ایران کے سرحدی علاقے میں ہزاروں افغان مہاجرین کے قافلے پہلے ہی رواں دواں ہیں۔
کراچی میں مقیم ’افغان شاہ رخ خان‘
کراچی میں رہائش پذیر افغان اداکار فرحاد خان کو بھی طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان سے نقل مکانی کرنا پڑ گئی۔
’طالبان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا‘
ڈی ڈبلیو نے برلن میں دو ایسے افغان باشندوں سے ملاقات کی، جنہوں نے مزار شریف میں جرمن فوج کے لیے خدمات انجام دی تھیں۔
بھارت میں افغانوں کے لیے مہاجرین کی حیثیت حاصل کرنا مشکل تر
بھارت آنے والے افغان شہریوں کے لیے نئی دہلی حکومت نے نئی ویزا اسکیم شروع کر دی ہے لیکن اسے ناکافی بتایا جا رہا ہے۔
یورپ کو افغان مہاجرین کے باعث ممکنہ بحران سے خوف
اگر ترکی کی نامکمل دیوار مہاجرین کو نہ روک پائی تو یورپ مہاجرین کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے کتنا تیار ہے؟
افغان مہاجرین کو فی الحال واپس بھیجنا ممکن نہیں، یورپی یونین
یورپی یونین نے کہا ہے کہ افغانستان میں بے گھر ہونے والے افراد کی مدد ان کے ملک ہی میں یقینی بنائے جائے گی۔
کینیڈا، ’ایک افغان مہاجر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا‘
افغانستان سے ہجرت کر کے کینیڈا پہنچنے والا افغان محقق سیاسی پناہ کی درخواست دیتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا۔
یونان افغان مہاجرین کو سرحد سے گزرنے کی اجازت نہیں دے گا
یونان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فرار ہو کر آنے والے مہاجرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
جرمنی سن 2015 کی مہاجرین کی پالیسی نہیں دہرائے گا، سی ڈی یو
جرمن حکومت نے واضح کیا ہے کہ سن 2015 کی مہاجر پالیسی کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔
غیر قانونی مہاجرین لتھوینیا پہنچ گئے
بیلاروس پر الزام ہے کہ وہ یورپی پابندیوں کے جواب میں تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپی بلاک میں داخل ہونے دے رہا ہے۔
افغان پناہ گزینوں کی ملک بدری کے خاتمے کا مطالبہ
گؤنٹر بورکہارڈ نے جرمن دفتر خارجہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
افغان تارکین وطن، جرمنی میں رہائش کی اجازت
جرمن عدالتوں میں سیاسی پناہ کے افغان مہاجرین کی اپیلوں کے حق میں فیصلوں کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ترک یونان سرحد پر نگرانی کا ہائی ٹیک نظام
ترکی سے غیر قانونی طور پر آنے والے مہاجرین کو روکنے کے لیے یونان سرحد پر ہائی ٹیک سکیورٹی نظام متعارف کرانے جا رہا ہے۔
بنگلہ دیش: زبردست بارشوں کے سبب ہزاروں روہنگیا بے گھر
زبردست بارش نے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں تباہی مچادی ہے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
ترکی کا ایرانی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا منصوبہ
ترکی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لیے ایرانی سرحد پر ایک بہت طویل دیوار تعمیر کررہا ہے۔
جرمنی میں ووکیشنل ٹریننگ: ہزاروں مہاجرین ملک بدری سے بچ گئے
جرمنی میں ووکیشنل ٹریننگ کے حصول کی وجہ سے تقریبا 8000 پناہ گزینوں کو 'ڈلڈنگ‘ یعنی عارضی رہائشی اجازت نامہ جاری کیا گیا۔
پناہ کی سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی میں
سال 2021ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران جرمنی میں قریب 48 ہزار سیاسی پناہ کی نئی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔
کیا جرمنی کو افغان مہاجرین کی ملک بدری روک دینی چاہیے؟
افغانستان میں طالبان عسکریت پسند تیزی کے ساتھ مختلف علاقوں پر اپنا تسلط قائم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
لیبیا کے حراستی مراکز میں 'تشدد‘ میں یورپی ملکوں کی ساز باز
ایمنسٹی کا کہنا ہے کہ لیبیا کے حراستی کیمپوں میں رہنے والوں کے ساتھ جنسی تشدد سمیت ہولناک تشدد کے نئے ثبوت ملے ہیں-
تیونس کے کوسٹ گارڈز نے 267 مہاجرین کی جان بچا لی
تیونس کے کوسٹ گارڈز نے یورپ آنے والے سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
دنیا بھر میں خطرات سے بھاگتے ہوئے مہاجرین کی بے بسی
جنگ، ظلم و ستم اور قدرتی آفات کے خطرات کے سبب دنیا بھر میں لاکھوں افراد تحفظ کی تلاش میں اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
مہاجرین کی میزبانی کے لیے ترکی کو مزید فنڈز دینے کی تجویز
یورپی کمیشن شامی مہاجرین کی میزبانی میں ترکی کی مدد کے لیے ساڑھے تین ارب ڈالر کی اضافی رقم دینے کی تجویز پیش کرے گا۔
جرمنی: پناہ کے متلاشی افراد کے خاندانی اراکین ویزے کے منتظر
جرمن غیر ملکی ویزہ دفاتر کی سست روی کے سبب پناہ کے متلاشی ہزاروں افراد بیچینی کا شکار ہیں۔
گھر بار سے محروم ہونے والوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ
دنیا بھر میں ایسے پناہ گزینوں کی اکثریت کی میزبانی ایسے ممالک کر رہے ہیں جو سرحدی بحران والے علاقوں میں واقع ہیں۔
روہنگیا بھارت میں بھی چین سے جینے سے محروم ہیں
دہلی میں مقیم روہنگیا پناہ گزينوں کا کہنا ہے کہ شام بعض افراد نے کیمپ نہ خالی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
’ترکی مہاجرین کے لیے محفوظ ہے‘: یونان تنقید کی زد میں
انسانی حقوق اور تارکین وطن کے لیے امدادی تنظیموں نے ترکی کو مہاجرین کے لیے محفوظ ملک قرار دینے پر یونان پر تنقید کی ہے۔
جرمن چرچ عہدیداروں کو مہاجرین کی مدد کے الزام میں جرمانہ
چرچ عہدیداروں کو مہاجرین کی مدد پر قانونی کارروائی کا سامنا
’دور رہو،‘ یورپ کا مہاجرین کو انتباہ
مہاجرین کو یورپی یونین کی سرحدیں پار کرنے سے روکنے کے لیے سخت ترین اقدامات کیے گئے ہیں۔
یونان میں مہاجرین کی حق تلفی
یونان میں پناہ کے متلاشی افراد کو اکثر عدالتی حکم کے بغیر گرفتاریوں، غیر قانونی پُش بیکس اور تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لاپتہ پاکستانی مہاجرين کی آخری آرام گاہ: گمناموں کا قبرستان
پاکستان سے بہتر زندگی کی تلاش ميں يورپ کی طرف نکلنے والے کئی افراد کئی سال سے لاپتہ ہيں۔ نہ ہی امدادی تنظيموں کو ان کے بارے ميں علم ہے اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو۔ ترک شہر وان ميں واقع ايک قبرستان ميں ايسے سينکڑوں افراد دفن ہيں، جو راستے ميں دم توڑ گئے اور جن کی شناخت کا کوئی علم نہيں۔
اسپین:کینیری جزائز پر سترہ مہاجرین مردہ پائے گئے
تمام تر خطرات کے باوجود افریقہ سے بحر اٹلانٹک عبور کر کے کینیری جزائر میں آنے والے مہاجرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
شامی مہاجرین کو سحر و افطار کی تیاری میں مشکلات
مسلمان روایتی طور پر رمضان عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش مناتے ہیں۔
ڈنمارک سے شامی مہاجرکی ملک بدری
ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ دمشق اب پھر سے پُرامن ہوگیا ہے اور شامی پناہ گزینوں کو واپس جانا چاہیے۔
انسانی حقوق کے معاملے پر کوئی مصالحت نہیں،یورپی یونین
یورپی یونین نے خواتین پر تشدد کے خلاف قانون واپس لینے کے ترکی کے فیصلے پر ”سخت تشویش" کا اظہار کیا ہے-
روہنگیا قتلِ عام: "نسل کشی" نہ قرار دینے کی امریکی وجہ
اطلاعات کے مطابق سابق امریکی وزیر خارجہ پومپیو نے روہنگیا اقلیت کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کو نظرانداز کیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ