You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روہنگیا مہاجر کیمپ میں آگ: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک
خلیجی ملکوں میں ملازمت کی متلاشی متعدد افراد یمن میں ایک مہاجر حراستی مرکز میں بھیانک آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
اسپین میں پاکستانی مہاجرین کو مشکلات کا سامنا
عالمی امور کی ماہر آنا بائیستیرو کےمطابق پاکستانی تارکين وطن کو اسپین میں اسٹیریو ٹائپس اور اسلاموفوبیا کا سامنا رہا ہے۔
بوسنیا کی خاتون جنگل میں مہاجرین کی کیسے مدد کر رہی ہے؟
بوسنیا ہیرزیگووینا کے شہر ویلیکا کلاڈوسا کی رہائشی خاتون قریبی جنگلوں میں پھنسے مہاجرین کی دیکھ بھال جاری رکھے ہوئے ہیں
سمندر میں پھنسے روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل
اقوام متحدہ نے ایک ہفتے سے بھی زیاہ وقت سے سمندر میں پھنسی روہنگیا پناہ گزينوں کی ایک کشتی کو بچا لینے کی اپیل کی ہے۔
پاک جرمن تعاون سے پاک افغان شہری ہم آہنگی مرکز کا افتتاح
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں آج پیر پندرہ فروری کو پاک افغان شہری ہم آہنگی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔
مزید چھبیس افغان مہاجرین جرمنی بدر
جرمنی بدر کیے گئے افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ کابل پہنچ گیا ہے۔
نو سالہ لڑکا کشتی میں مر گیا تو لاش سمندر میں پھینک دی گئی
ہسپانوی امدادی کارکنوں نے سمندر میں ایک چھوٹی سی مگر تارکین وطن سے بھری ہوئی کشتی تک پہنچ کر اس کے مسافروں کو بچا لیا۔
ہزارہا تارکین وطن پھر سے امریکا کی جانب پیدل سفر میں
گوئٹے مالا نے اپنے ہاں اتنے زیادہ مہاجرین کے داخلے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
بنگلہ دیش: ہزاروں روہنگیا مہاجرین کے گھر جل کر تباہ
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے ہزاروں مہاجرین کے گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔
بے سہارا بچے بیدخل نہ کیے جائیں، یورپی عدالتِ انصاف
یورپی عدالتِ انصاف نے رکن ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ بے سہارا مہاجر بچوں کو بیدخل کرنے سے اجتناب کریں۔
برفانی سردی اور ننگے پاؤں ٹھٹرتے پاکستانی مہاجر
بوسنیا کے شمال مغربی حصے میں لیپا مہاجر کیمپ میں موجود کئی تارکین وطن سانس کی تکلیف اور جلدی بیماریوں کی شکایت کی ہے۔ انہیں یہ تکالیف عارضی خیموں میں کئی دن تک رہنے کے بعد ہوئیں۔
کیا یورپی سرحدی پولیس مہاجرین کو پیچھے دھکیل رہی ہے؟
روہنگیا مہاجرین کی متنازعہ جزیرے پر منتقلی کا سلسلہ جاری
عالمی تنظیموں کی مخالفت کے باوجود بنگلہ دیش کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کی متنازعہ جزیرے پر منتقلی جاری ہے۔
بوسنیا: پاکستانی پناہ گزین سردی سے پریشان
بوسنیا کے لیپا مہاجر کیمپ میں مقیم درجنوں پاکستانی پناہ گزین سردی سے بچنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کوششیں کر رہے ہیں۔
لبنان: شامی پناہ گزینوں کا کیمپ جل کر خاک
لبنان میں شامی پناہ گزینوں اور ان کے ایک مقامی آجر کے درمیان لین دین پر جھگڑے کے بعد کیمپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
جرمنی، غیرقانونی مہاجرین کی ملک بدریوں میں شدید کمی
حکام کے مطابق جرمنی سے غیر قانونی مہاجرین کی ان کے ملک واپسی میں کمی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کی وبا ہے۔
جرمنی: شامی مہاجرین کی واپسی پر عائد پابندی ختم
جرمن وزارتِ داخلہ نے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی پر عائد پابندی میں اضافہ کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ: روہنگیا پناہ گزینوں کے جزیرے تک رسائی کا مطالبہ
بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاشن چار نامی اس جزیرے پر منتقل کیا ہے جو اکثر طوفان اور سیلاب کی زد میں رہتا ہے۔
سیاسی تعاقب کے شکار ایرانی باشندے ترکی سے ملک بدر
سیاسی تعاقب کے شکار اکثر ایرانی باشندے ترکی کا رُخ کرتے ہیں تاہم وہاں بھی ان کی صورتحال انتہائی ابتر نظر آتی ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ: اٹلی میں پاکستانیوں سمیت 19 ملزم گرفتار
اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک بین الاقوامی گروہ کے خلاف پولیس نے کئی شہروں میں چھاپے مارے۔
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کی دورافتادہ جزیرے پر منتقلی شروع
بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی پناہ گزین کو اس کی مرضی کے خلاف منتقل نہیں کیا جا رہا ہے۔
ایتھوپیا: تیگرائی پر کسی بھی لمحے حملہ ہوسکتا ہے
آبے احمد نے کہا کہ ملکی فوج تیگرائی کے دارالحکومت میکیلے میں باغیوں کے خلاف اپنی کارروائی کسی بھی وقت شروع کرسکتی ہے۔
بارسلونا آتش زدگی، متاثرہ پاکستانی مہاجر کے لیے زندگی مشکل
ہسپانوی شہر بارسلونا میں رواں برس اگست کے مہینے میں آتش زدگی کے ایک حادثے کے نتیجے میں تین پاکستانی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے۔ آگ میں بری طرح جھلس جانے والے قدیر انور چالیس دن بے ہوش اور ڈھائی ماہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہے ہیں۔ اُن کے لیے زندگی اب پہلے سے بہت مختلف ہے۔ تفصیلات بارسلونا سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔
کم از کم 74 مہاجرین لیبیاکے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں غرقاب
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں ایک کشتی ڈوب جانے سے کم از کم 74 مہاجرین ہلاک ہوگئے۔
سینیگال: کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 140 مہاجرین ہلاک
یہ حادثہ سینیگال کے ساحل پر پیش آیا تھا اور کہا جا رہا ہے کہ رواں برس کشتی ڈوبنے کا اب تک کا یہ سب سے بڑا سانحہ ہے۔
رودبار انگلستان میں کشتی الٹنے سے چار مہاجرین ہلاک
فرانس کے ساحلی شہر ڈنکرک کے قریب ایک کشتی کے الٹنے سے اس پر سوار دو بچوں سمیت چار مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں-
جرمنی: پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری زیر بحث
ڈریسڈن میں مبینہ دہشت گردی کے بعد ملک بدری کے مطالبے پھر سے زور پکڑ گئے ہیں۔
تشدد، مشکلات اور رکاوٹیں، پاکستانی مہاجر کیا کچھ جھیل رہے ہیں
سینکڑوں پاکستانی نوجوانوں مہاجر بہتر مستقبل کی تلاش میں یورپ پہنچنے کی کوششوں میں مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے اور سختتیاں جھیل رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو بنگلہ زبان کے ساتھی عرفات الاسلام نے بوسنیا کے ایک مہاجر کیمپ میں ایسے ہی مہاجرین سے ملاقات کی ہے۔ ایسے ہی تین نوجوانوں کی کہانی دیکھیے اس ویڈیو میں۔
ترک سرحد پر دیوار تعمیر کریں گے، یونان
یونانی حکومت ترک سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کرنے والی ہے۔ اس دیوار کا مقصد مہاجرین کی آمد کو روکنا ہے۔
'تارکین وطن کے لیے کورونا وائرس ایک اضافی بوجھ ہے' جرمنی
جرمن انٹیگریشن کمشنر نے تارکین وطن پر کورونا وائرس کی وبا کے پڑنے والے اثرات پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔
اسپین: ایک ہزار سے زائد مہاجرین کینری جزائر پر پہنچ گئے
دو دنوں کے اندر 485 چھوٹی کشتیوں پر سوار ایک ہزار سے زائد مہاجرین اسپین کے کینری جزائر پر پہنچ گئے ہیں۔
’سعودی عرب میں مقیم روہنگیا مہاجرین کو شہریت بنگلہ دیش دے‘
سعودی عرب میں مقیم روہنگیا کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں ڈھاکا کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، سعودی عرب
یونان کے موریا مہاجر کیمپ سے 139 مہاجرین کی جرمنی آمد
موریا کیمپ میں آگ لگنے کے بعد مہاجرین کی نئی آبادکاری کے لیے یہ پہلی پرواز ہے۔
سلووینیا میں درجنوں پاکستانی مہاجرین گرفتار
سلووینیا کی پولیس نے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ایک سو سے زائد مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
یونان میں 35 امدادی کارکنوں پر مہاجرین کی اسمگلنگ کا الزام
یونانی پولیس کے مطابق مہاجرین کی مدد کرنے والی کئی غیر ملکی تنظیموں کے درجنوں کارکن اسمگلنگ اور جاسوسی کے مرتکب ہوئے۔
یونان میں مہاجرین کا نیا کیمپ، موریا سے بھی بدتر
لیسبوس کے مہاجرین نے نئے کیمپ کے حالات کو بھی غیر انسانی قرار دیا ہے۔
جرمنی: پناہ گزینوں کی حمایت میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
برلن میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجرین کی حمایت میں مارچ کیا اور جرمن حکومت سے پناہ گزینوں کی مزید مدد کرنے کا مطالبہ کیا۔
موریا پناہ گزین نئے کیمپوں میں منتقل
موریا کیمپ کے پناہ گزین خوفزدہ ہیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے لیسبوس میں پھنس کر رہ جائیں گے۔
کاراتیپ میں پناہ گزینوں کے لیے نئی خیمہ بستی قائم کی گئی ہے۔
موریا کیمپ: مہاجرین سے متعلق یورپی پالیسی کی ناکامی کی علامت
جرمنی مزید پندرہ سو مہاجرین کو قبول کرے گا
ان کے علاوہ چانسلر انگیلا میرکل ڈیڑھ سو مہاجر بچوں کو بھی ملک میں لانا اور انہیں تعلیم کی سہولت فراہم کرنا چاہتی ہیں۔
موریا کیمپ: مہاجرین کے بحران میں یورپی ناکامی کی علامت
موریا کیمپ میں آگ لگنے سے پناہ کے ہزاروں متلاشی ایک مرتبہ پھر بے گھر ہوگئے۔ یورپی پناہ کا قانون ناکام ہوگیا؟
یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آتشزدگی
یونانی جزیرے لیسبوس پر قائم موریا کیمپ میں متعدد مقامات پر آگ لگ گئی جہاں تقریبا 12 ہزار مہاجرین نے پناہ لے رکھی ہے۔
ایمنسٹی کی مہاجرین سے متعلق پالیسی پر مالٹا پر تنقید
اقوام متحدہ نے بھی مالٹا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک کارگو جہاز پر پھنسے 27 تارکین وطن کو اترنے کی اجازت دے۔
جرمنی: مہاجرین مخالف گروپ کے خلاف عدالتی کارروائی
لاما سلیمان، شامی کم جرمن زیادہ
سن 2015 میں شام سے جرمنی ہجرت کرنے والے ایک خاندان میں لاما سلیمان بھی شامل تھی۔ تب وہ چار برس کی تھی۔
لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’’ہم یہ کر سکتے ہیں۔‘‘
امریکی سرحد پر پھنسے وسطی امریکی مہاجرین اب بھی پُرامید
امریکا میں پناہ حاصل کرنے کے لیے بیتاب ہزاروں پناہ کے متلاشی افراد ابھی تک میکسیکو سے متصل سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں۔
یونان میں کورونا خاص طور سے مہاجرین کے لیے خطرہ
لیسبوس جزیرے پر مہاجرین میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
روہنگیا مسلمان، تین سا ل بعد بھی کیمپوں میں رہنے پر مجبور
میانمار سے جان بچاکر بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے مصائب کا اس ماہ تیسرا سال مکمل ہورہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ