1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوسنیا: پاکستانی پناہ گزین سردی سے پریشان

28 دسمبر 2020

شمال مغربی بوسنیا میں خاکستر ہونے والے لیپا مہاجر کیمپ میں شدید برفباری کی وجہ سے مزید تباہی مچ گئی ہے۔ ان عارضی رہائش گاہوں میں مقیم درجنوں پاکستانی پناہ گزین اب سردی کی شدت سے بچنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کوششیں کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3nI9D