You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سمندری راستے سے برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں اضافہ
برطانیہ کو حالیہ ہفتوں کے دوران سمندر کے ذریعے وہاں پہنچنے والے مہاجرین میں اضافے کا سامنا ہے۔
بھارت: گیارہ ہندو پاکستانی مہاجرین کی موت کا معمہ ہنوزحل طلب
پولیس کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں یہ اجتماعی خودکشی کا معاملہ دکھائی دیتا ہے۔
افغان امن عمل میں پیشرفت اور مہاجرین کی واپسی
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے اقوام متحدہ نے دفاتر قائم کر دیے ہیں۔
جنوبی یورپ میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور المناک حالات
حد سے زیادہ بھرے ہوئے کیمپ اور غم و غصہ، جنوبی یورپ میں مہاجرین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
کس ملک کے کتنے شہری بیرون ملک آباد ہیں؟
اس پکچر گیلری میں دیکھیے سب سے زیادہ ترک وطن کس ملک کے شہریوں نے کیا۔
ہانگ کانگ کے مہاجرین: منزل تائیوان
ہانگ کانگ کے کئی افراد کا کہنا ہے کہ وہ تائیوان مہاجرت کے لیے تیار ہیں۔
جرمنی سے انیس پاکستانی ملک بدر، وبا کا خیال نہ رکھا گیا
جرمنی سے انیس پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے اسلام آباد بھیج دیا گیا۔
بحری جہاز پر پھنسے مہاجرین کو بالآخر اٹلی نے قبول کر لیا
سمندر میں ڈوبتے ہوئے مہاجرین کو بچانے والے بحری جہاز ’اوشن وائکنگ‘ پر پھنسے مہاجرین کو بالآخر اٹلی میں اترنے کی اجازت۔
پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین رہیں یا جائیں: ایک دن باقی
یو این ایچ سی آر کے پاس رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی پاکستان میں قیام کے لیے مقررہ مدت میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔
پاکستانی ’غلاموں‘ کو نئی زندگی مل گئی
ان پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ وہ لیبیا میں ’غلامی‘ کی زندگی بسر کر رہے تھے۔ اس لیے فرار ہو کر یورپ جانے کا فیصلہ کیا۔
میانمار: فوجی کارروائی کے سبب ہزاروں افراد گھرچھوڑنے پرمجبور
دونوں فریقین اس صورت حال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے ایک دوسرے پر الزامات عائد کررہے ہیں۔
ایران میں افغان مہاجر: ’خوف، تضحیک میرے ساتھ رہے،‘ زہرہ نادر
صحافی زہرہ نادر نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ایران میں جس تعصب کا سامنا انہوں نے نوے کی دہائی میں کیا، وہ اب بھی موجود ہے۔
عالمی یوم مہاجرین: آٹھ کروڑ انسانوں کو مدد کی ضرورت، تبصرہ
دنیا بھر میں اس وقت اسی ملین یا آٹھ کروڑ کے قریب انسان مہاجر ہیں۔
اقوام متحدہ: مہاجرین کی تعداد 2019ء میں ریکارڈ بلند رہی
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پچھلے سال تقریباﹰ 79.5 ملین افراد بے گھر ہوئے تھے۔
افغانستان: تین پناہ گزینوں کی ہلاکت پر ایران کی مذمت
ایرانی پولیس کی فائرنگ سے افغان پناہ گزینوں کی گاڑی کو آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
قبرص: تارکین وطن کی آمد ایس ایم ایس کے ذریعے روکنے کی کوشش
قبرص کی حکومت ایک ایسی کثیر اللسانی ایس ایم ایس سروس شروع کر رہی ہے، جس کا مقصد ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔
لیبیا میں 30 تارکین وطن کا انتقامی قتل، 26 بنگلہ دیشی تھے
لیبیا میں انسانوں کے ایک مقامی اسمگلر کے قتل کے بعد مقتول کے خاندان نے انتقاماﹰ تیس غیر ملکی تارکین وطن کو قتل کر دیا۔
سربیا میں مہاجرین کے کیمپ، فوج تعینات کر دی گئی
کروشیا کے ساتھ سرحد کے قریب سربیا کے ایک قصبے میں سینکڑوں مہاجرین یورپی یونین میں داخلے کے منتظر ہیں۔
یونانی سرحدی محافظوں سے ایک مشتبہ پاکستانی تارک وطن ہلاک
چار مارچ کو ترکی اور یونان کی مشترکہ سرحد پر ایک تارکین ہلاک ہو گیا تھا۔
یونان سے سینکڑوں کم عمر مہاجرین کو جرمنی لانے کا سلسلہ شروع
یونان میں پھنسے سینکڑوں کم عمر مہاجرین بچوں کو جرمنی لانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
پرتگال: کورونا کے خلاف جنگ میں مہاجرین بھی شانہ بہ شانہ
پرتگال میں کورونا وائرس سے لڑائی میں مہاجرین بھی پیش پیش ہیں۔
' ایلان کردی‘ پر پھنسے مہاجرین کا مسئلہ حل
پاکستان میں افغان مہاجرین بھی مشکلات کا شکار
کورونا وائرس کی بدولت ملک گیر لاک ڈاون سے خیبر پختونخواہ میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں کورونا وائرس پھیلنےکا خوف
روہنگیا مہاجرین کی بڑی تعداد سے بھرے کیمپوں کی موجودہ صورتحال کے تحت یہاں کورونا وائرس کی وبا تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔
بھارت: کورونا وائرس کے کیسز تقریباً 1200، ہلاکتیں 30 سے زائد
بھارت میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد تقریباً 1200 اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 32 ہو گئی۔
جرمنی میں پناہ گزینوں کی آباد کاری کورونا کے سبب روک دی گئی
جرمنی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دینے کا سلسلہ معطل کر دیا۔
مہاجرین کا بحران: جرمن، ترک اور فرانسیسی رہنماؤں کی بات چیت
یورپ کا اخلاقی اور انسانی دیوالیہ پن، تبصرہ
یورپ میں مہاجرین کے حقوق کی طویل عرصے سے ہونے والی خلاف ورزیوں کو چھپایا جا رہا ہے۔
سیاسی پناہ نہ ملی: افغان باشندوں کا ایک اور گروپ جرمنی بدر
سیاسی پناہ کی درخواستیں رد ہو جانے پر مزید 39 افغان باشندوں کو جرمنی بدر کر دیا گیا ہے۔
’یونان نے مہاجرین کے لیے کوئی خفیہ مقام نہیں بنایا‘
یونانی حکومت نے ان خبروں کی تردید کی ہے، جن کے مطابق یونان نے مہاجرین کے لیے ایک خفیہ ’سیاہ مقام‘ بنا رکھا ہے۔
مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال
ترک صدر نے یونانی سرحدوں پر مہاجرین کے ساتھ مبینہ ابتر سلوک کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
یورپی یونین، ترکی کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاہدے پر قائم
ترکی کے صدر نے فروری کے اواخر میں اعلان کیا تھا کہ اب ان کی حکومت یورپ کی طرف جانے والے پناہ گزینوں کو نہیں روکے گی۔
جرمنی یونان میں موجود مہاجر بچوں کو اپنے ہاں لانے پر آمادہ
جرمنی نے یونان کے پناہ گزین کیمپوں میں موجود مہاجرین بچوں میں سے ایک ہزار کو اپنے یہاں رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
افغان مہاجرین يورپ ميں خوش آمديد نہيں، تبصرہ
ان دنوں يونان اور ترکی کی سرحد پر ہزاروں تارکين وطن موجود ہيں جن کی کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح وہ يورپ ميں داخل ہو سکيں۔
یونانی کوسٹ گارڈز کا مہاجرین کے خلاف طاقت کا استعمال
شام اور دیگر ممالک سے آنے والے ہزاروں مہاجرین ترکی سے یونان کی سرحد میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں۔ تاہم یونانی حکومت انہیں باز رکھنے کے لیے طاقت کا استعمال بھی کر رہی ہے۔
’برلن نابالغ پناہ گزینوں کو اپنانے کی اجازت دے‘
سات شہروں کے میئرز نے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ انہیں یونان میں موجود نابالغ بچوں کو اپنانے کی اجازت دی جائے۔
یہ پاکستانی یورپ کیوں جانا چاہتا ہے؟
ترکی اور یونان کی سرحد پر ہزاروں مہاجرین جمع ہیں، جو کسمپرسی کی حالت میں یورپی یونین داخل ہونے کے خواہش مند ہیں۔ تاہم یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ ان مہاجرین کو غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہی مہاجرین میں ایک پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔
’ادلب میں روسی فضائیہ کا حملہ‘، پندرہ افراد ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں بے گھر شامی مہاجرین جمع تھے۔
ترکی مہاجرین کو استعمال کر رہا ہے، یورپی یونین
فرانس نے اس نئے ممکنہ بحران کے تناظر میں انقرہ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا ہے۔
'شامی مہاجرین کا نیابحران، یورپی یونین بھی ذمہ دار‘
یورپی یونین مہاجرین کے حوالے سے اپنی پالیسی میں ناکام ہو چکی ہے، ٹِل کیُوسٹر
یونانی سرحد پر مہاجرین کا رش
یورپی یونین میں داخلے کے خواہش مند ہزارہا تارکین وطن یونانی سرحدی علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ ان تارکین وطن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ لاکھوں تارکین وطن میں سے ہزارہا غیر ملکیوں نے اس سفر کا آغاز ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اُس اعلان کے بعد کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انقرہ حکومت اب ترکی میں مقیم ان تارکین وطن کو روکنے کی مزید کوشش نہیں کرے گی۔
پناہ گزینوں پر یورپ کی 'منافقانہ' پالیسی
یورپی یونین نے اگر طاقت کے زور پر مہاجرین کو سرحدوں پر روکا تو اس سے یورپ کی بے حسی بھی بے نقاب ہوگی۔ برنڈ ریگرٹ کا کالم
ہزارہا تارکین وطن کی سخت سردی میں ترک یونانی سرحد پر شب بسری
یورپی یونین میں داخلے کے خواہاں ہزارہا مہاجرین نے ترک یونانی سرحد پر گزشتہ رات سخت سردی میں کھلے آسمان کے نیچے بسر کی۔
تارکین وطن کی یورپ میں داخل ہونے کی کوششیں، سرحدوں پر جھڑپیں
ترکی اور یونان کی سرحدی علاقوں میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن اور پولیس کے درمیان آج شدید جھڑپیں پیش آئی ہیں۔
اٹلی: سیاسی پناہ کے متلاشی انتہائی غیر یقینی صورتحال میں
حفاظتی فرمان جاری ہونے کے بعد اٹلی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند افراد مزید پریشان۔
جرمنی میں دائیں بازو کی انتہا پسندی، دہشت گردی کی نئی قسم
جرمن شہر ہاناؤ میں بدھ کی شب تارکین وطن کے پس منظر کے حامل افراد پر شوٹنگ کے واقعات کے بعد جرمنی بھر میں سوگ کا عالم ہے۔
کشمیر کی صورتحال پرگہری تشویش ہے، انتونیو گوٹیرش
بھارت نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔
’پاکستان: افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں کشادہ دلی دکھائی‘
پاکستان نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی میں کشادہ دلی کا مظاہرہ کیا: گوٹیریش
اقوام متحدہ کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش اپنے چار روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
مہاجرین کی غیر قانونی ملک بدریاں، یورپی ممالک پر دباؤ
یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے یورپ کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین اور تارکین وطن کی انسانی صورتحال پر بحث کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ