You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسند گروپ‘ کے خلاف کارروائی
یہ انتہا پسند گروہ سیاستدانوں، پناہ کے متلاشی افراد اور مسلم برادری پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
شمالی مقدونیہ میں 53 پناہ گزین پکڑے گئے
یہ افراد ایک منی وین میں چھپ کر جرمنی اور دیگر شمالی یورپی ممالک کی جانب روانہ تھے۔
سی ڈی یو کی رہنما کا استعفیٰ: جانشینی کے لیے دوڑ شروع
سی ڈی یو کی رہنما کا استعفیٰ: جانشینی کے لیے دوڑ شروع
یونان، مہاجرین لیے کام کرنے والی تنظیموں کی خلاف کریک ڈاؤن
یونان میں حکومت پناہ گزینوں کی کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔
جرمنی: مہاجرین کی نصف تعداد، صرف پانچ برس میں برسر روزگار
جرمن معاشرے میں انضمام اور زبان سکھانے کے کورسز سے مہاجرین کے لیے ملازمت تلاش کرنے کے مواقع بڑھ گئے ہیں۔
جرمنی کن ممالک سے ہنرمند افراد لانا چاہتا ہے؟
جرمنی کو ہنرمند افراد کی کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وجہ سے سینکڑوں اداروں اور فیکڑیوں میں ملازمین کی گنجائش موجود ہے۔
چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ ظلم و جبر میں اضافہ، رپورٹ
چین میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ ظلم و زیادتی میں اضافہ ہوا ہے، جرمن وزارت خارجہ کی خفیہ رپورٹ
ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت سے قبل کی امداد میں کٹوتی
گیس کی تک تلاش کے لیے بلا اجازت ڈِرل پر یورپی یونین نے ترکی کو دی جانے والی امداد میں بڑی کٹوتی کر دی ہے۔
جرمنی: درجنوں شہر مزید مہاجرین قبول کرنا چاہتے ہیں
اب درجنوں جرمن شہر مہاجرین کو خود اپنے ہاں لانے کی اجازت طلب کر رہے ہیں۔
لاکھوں شامی شہری فرار ہو کر ترکی کی طرف سفر میں، صدر ایردوآن
ادلب میں روسی اور شامی حکومت کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے باعث قریب ڈھائی لاکھ تارکین وطن ترکی کی طرف چل پڑے ہیں۔
جرمنی: سیاسی پناہ کے خواہش مند افراد کی تعداد میں کمی
رواں برس یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے خواہش مند افراد میں سے تقریباً پچاس فیصد نے جرمنی میں اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔
جرمنی میں فٹ بال ریفری بننے والے مہاجرین
حراستی مراکز کی کمی ملک بدریوں میں بڑی رکاوٹ ہے، جرمن پولیس
جرمن پولیس کے مطابق حراستی مراکز کی کمی پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی جرمنی سے ملک بدری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
یونانی جزیروں سے ہزارہا مہاجرین کو جرمنی لایا جائے، ہابیک
جرمنی کی گرین پارٹی کے شریک سربراہ روبرٹ ہابیک نے مطالبہ کیا ہے کہ یونان سے ہزارہا تارکین وطن کو جرمنی لایا جائے۔
پناہ گزین خواتین کے روزگار اور بہبود کا منصوبہ ’میڈ ففٹی ون‘
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے منصوبے کا مقصد پناہ گزین خواتین کو روزگار فراہم کر کے ایک بااعتماد شہری بنانا ہے۔
اگلے برس ایک لاکھ سے زائد مہاجرین یونان کا رخ کر سکتے ہیں
اگلے برس ایک لاکھ سے زائد مہاجرین یونان کا رخ کر سکتے ہیں
سن 2019 میں مہاجرین کی یورپ آمد میں تقریباً دو گنا اضافہ
ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق رواں برس ترکی سے یورپ پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد تقریباً دو گنا ہو گئی ہے۔
شہریت ترمیمی بل: دلی میں آباد پاکستانی مہاجرین خوش
بھارتی پارلیمان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری سے پاکستان سے بھارت آنے والے ہندو مہاجرین بہت خوش ہیں۔
’کرائے پر مکان صرف جرمنوں کے لیے‘: جرمن مالک مکان کو جرمانہ
جرمنی میں ایک شخص نے کرائے پر مکان دینے کے لیے اشتہار میں لکھا کہ مکان صرف جرمنوں کو ہی کرائے پر دیا جائے گا۔
مہاجرین کے لیے چرچ میں پناہ
جرمنی میں ملک بدریوں سے بچنے کے لیے 600 افراد کلیساؤں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ہرمان بھی انہی میں سے ایک ہے۔
یونانی جزیرے پر مہاجر کیمپ میں نوجوان افغان خاتون جل کر ہلاک
یونانی جزیرے لیسبوس کے ایک مہاجر کیمپ میں ایک ستائیس سالہ افغان خاتون جل کر ہلاک ہو گئی۔
جرمنی جرائم پیشہ مہاجرین کو ملک بدر کر کے شام بھیجے گا؟
جرمنی کے صوبائی وزرائے داخلہ نے خطرناک جرائم میں ملوث شامی شہریوں کی ملک بدری پر اتفاق کر لیا ہے۔
بارہ سالہ زہرا کو پاکستان پہنچا کر اس کی جبری شادی کر دی گئی
برلن میں ہر برس لڑکیوں کی زبردستی شادیوں کے سینکڑوں واقعات پیش آتے ہیں۔ پاکستانی نژاد زہرا بھی انہی میں سے ایک ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کے لیے میوزیم تعمیر کرنے کی منظوری
جرمنی میں بسنے والے تارکین وطن کے تاریخی منظر نامے کے بارے میں کولون میں ایک خصوصی میوزیم تیار کیا جا رہا ہے۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی ملک بدری روکنے کا مطالبہ
میڈیکو انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرمنی سے مسترد شدہ افغان پناہ گزینوں کی افغانستان وطن واپسی پر پابندی لگائی جائے۔
جرمنی: تارکین وطن کی اجتماعی ملک بدریوں میں اضافے کا مطالبہ
جرمنی میں مہاجرین اور ترک وطن کے وفاقی دفتر ’بامف‘ کے سربراہ نے ملک سے اجتماعی ملک بدریوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکا میں ایک لاکھ تارکین وطن بچے زیر حراست، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک لاکھ سے زائد تارکین وطن بچے ریاستی حراستی مراکز میں بند ہیں۔
وُوچجیک مہاجر کیمپ: مہاجرین سردی سے شدید خوفزدہ
یہ کیمپ گندگی سے بھرا ہے اور مضر صحت ہے۔ یہاں ہر شے کی کمی ہے اور اب سردی شدید ہوتی جا رہی ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ کے راستے: جرمن سرحدوں پر چیکنگ اور زیادہ
جرمنی کی وفاقی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اہلکار ملکی سرحدوں کی نگرانی اب اور زیادہ سخت کر دیں گے۔
پیرس پولیس نے مہاجرین کے غیرقانونی کیمپ زبردستی خالی کرا لیے
فرانسیسی پولیس نے دو ایسے کیمپ زبردستی خالی کرا لیے ہیں، جو تارکین وطن نے غیر قانونی طور پر قائم کر رکھے تھے۔
بحیرہ روم مسلسل مہاجرین کو نگل رہا ہے
جرمنی، پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد میں کمی
جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرین اور مہاجرت کے مطابق جرمنی آنے والے دو تہائی افراد کو جرمنی میں پناہ نہیں ملتی۔
یونان میں پناہ گزینوں کی صورت حال ’انتہائی خوفناک‘
یورپی کونسل کی کمشنر برائے انسانی حقوق نے یونان میں مہاجرین کی صورت حال کو انتہائی خوفناک قرار دیا۔
ترکی نے شامی مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجا، ایمنسٹی
جرمنی: پناہ کے امکانات کا انحصار درخواست دیے جانے کی جگہ پر
جرمنی میں غیر ملکیوں سے متعلقہ امور کے بائیس علاقائی دفاتر میں پناہ کی درخواستوں کی منظوری کی شرح قومی اوسط سے بہت کم۔
سمندر میں ساڑھے تین سو سے زائد اموات: عراقی شہری گرفتار
آسٹریلیا میں ایک عراقی شہری گرفتار کر لیا گیا ہے، جو مبینہ طور پر ساڑھے تین سو سے زائد انسانوں کی ہلاکت میں ملوث تھا۔
نو ماہ میں 81 ہزار تارکین وطن بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچے
اس سال کے پہلے نو ماہ میں بحیرہ روم کے راستے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد اکیاسی ہزار رہی۔
موریا مہاجر کیمپ: گنجائش سے زیادہ مہاجرین، خطرناک صورت حال
یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا مہاجر کیمپ میں گنجائش سے کہیں زیادہ مہاجرین ہونے کے باعث صورت حال انتہائی خطرناک ہے۔
اگلی مرتبہ 2015 سے بھی زیادہ مہاجرین یورپ آئیں گے، زیہوفر
جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران سن 2015 سے بھی بڑا ہو گا۔
مالٹا ڈیکلریشن، مہاجرین کے لیے ایک نئی اسکیم
منگل کے دن لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے داخلہ کی ایک ملاقات میں اس منصوبے پر غور کیا جائے گا۔
ایشیا میں کئی ملین انسانوں کا کوئی وطن ہی نہیں، لیکن کیوں؟
براعظم ایشیا کے مختلف ممالک میں کئی ملین انسانوں کا کوئی وطن ہی نہیں ہے۔
روہنگیا مہاجرین کے کیمپ: عسکریت پسند پاؤں جمانے کی کوشش میں
ڈھاکا حکومت کے دعووں کے برعکس بنگلہ دیش میں روہنگیا عسکریت پسند اپنے پاؤں جمانے میں کافی حد تک کامیاب ہو گئے ہیں۔
اٹلی اور فرانس مہاجرین کی ’خودکار‘ تقسیم پر راضی
اٹلی اور فرانس نے تارکین وطن کو یورپی یونین کے مختلف ممالک میں تقسیم کرنے کے نظام پر اتفاق کا عندیہ دیا ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کے سماجی انضمام کے کورسز، اکثریت مطمئن
جرمنی میں مہاجرین کے لیے اہتمام کردہ سماجی انضمام کے کورسز سے ان تارکین وطن کی تقریباﹰ دو تہائی اکثریت قطعی مطمئن ہے۔
یورپی یونین کا نیا مرکزی ادارہ، نام مردم بیزار سوچ کا عکاس؟
یورپی کمیشن کی نئی صدر کی طرف سے ایک نئے یورپی ادارے کے قیام پر ان دنوں پوری یونین میں کافی تنقید کی جا رہی ہے۔
ترکی سے ہر مہینے پھر ہزاروں تارکین وطن یونان پہنچنے لگے
ترکی سے یونان کے مختلف جزائر تک پہنچنے والے تارکین وطن کی ماہانہ تعداد پھر بہت زیادہ ہو گئی ہے۔
جرمنی: سیاسی پناہ کے متلاشی افراد پر 600 سے زائد حملے
نسل پرستوں کی جانب سے نفرت کی بنیاد پر کیے گئے ان حملوں سے بچوں سمیت ایک سو دو افراد زخمی ہوئے۔
جرمن لوگ کن باتوں سے خوف زدہ ہیں؟
رواں برس کے دوران جرمن عوام کو لاحق مختلف خوف کی نشاندہی ایک سروے رپورٹ میں کی گئی ہے۔
بنگلہ دیش سے روہنگیا مہاجرین کی جبری منتقلی کا امکان
یونان: 38 مہاجرین اور دو انسانی اسمگلر گرفتار
ایسے 12 پاکستانیوں کو بھی پکڑ لیا گیا ہے، جنہیں رقوم کی ادائیگی نہ کرنے کہ وجہ سے ایک مکان میں رکھا گیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ