You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی: زيادہ تر غیر ملکی جرمن زبان سیکھنے میں ناکام
اعداد و شمار کے مطابق پناہ گزینوں کی اکثریت جرمن زبان کا امتحان پاس کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔
فرانس: اسلام اور مہاجرین مخالف پارٹی کے رہنماؤں کو سزائے قید
انہوں نے ملک میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کو زبردستی روکنے کے لیے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا تھا۔
آسام میں کشیدگی کے مدنظر سکیورٹی سخت
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں شہریوں کی متنازعیہ فہرست کے اجراء سے ایک دن پہلے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
مہاجر بچوں کی ملک بدری: جج کا پائلٹ کو فون، جہاز فضا سے واپس
آسٹریلیا میں ایک مہاجر خاندان کی ملک بدری کے خلاف ایک جج نے طیارے کے پائلٹ کو فون کر کے ہوائی جہاز کو واپس بلا لیا۔
طالبان۔امریکا ڈیل اور ’افغان گریٹ گیم‘
پاکستان میں مقیم افغان جنگبدی کی صورت میں واپس اپنے ملک جانا چاہتے ہیں لیکن اکثریت کے اب بھی سخت تحفظات ہیں۔
پاکستانی پناہ گزین کے پاس ملک بدری سے بچنے کا آخری موقع
باڈن ورٹمبرگ کی ایک جرمن کمپنی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی پناہ گزین کی ملک بدری کو رکوانے کے لیے کوشاں ہے۔
کشمیری مہاجرین اپنے رشتہ داروں کے لیے فکرمند
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مقیم کشمیری مہاجر بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں موجود اپنے رشتہ داروں کے لیے پریشان ہیں۔
بھارت: کئی ملین آسامی مسلمانوں کو ملک بدری کا خوف
بھارتی شہریت دینے سے متعلق متنازعہ قانون سازی کے بعد آسام میں چار ملین افراد کو غیر ملکی قرار دیا جا سکتا ہے۔
تارکین وطن ابھی تک یورپی باشندوں میں تشویش کی بڑی وجہ: سروے
یورپی باشندوں میں ابھی تک ماحولیاتی تبدیلیوں کے مقابلے میں تارکین وطن کے باعث زیادہ تشویش پائی جاتی ہے۔
بوسنیا کے ’جنگل کیمپ‘ میں پھنسے پاکستانی پناہ گزین
پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانیوں سمیت پانچ سو سے زائد تارکین وطن بوسنیا کے ’جنگل کیمپ‘ میں مقیم ہیں۔
جنسی رضا مندی: برلن میں مہاجرین کے لیے خصوصی کلاسیں
جرمن دارالحکومت برلن میں مہاجرین کو کسی کے بھی ساتھ جنسی عمل کے لیے رضامندی کے بارے میں خصوصی سبق دیا جا رہا ہے۔
مراکشی نیوی نے قریب ڈھائی سو مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا
جن مہاجرین کو بچایا گیا، وہ چھوٹی چھوٹی کشتیوں پر سوار ہو کر یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
بحیرہ روم میں سال کا بدترین المیہ: ڈیڑھ سو مہاجرین ڈوب گئے
اقوام متحدہ نے بحیرہ روم میں مہاجرین سے بھری دو کشتیوں کے الٹ جانے کو اس سال کا سب سے بڑا المیہ قرار دیا ہے۔
پناہ گزینوں کی درخواستیں جلد نہیں نمٹا سکتے: آسٹریلیا
آسٹریلوی حکومت نے پناہ گزینوں کی سیاسی پناہ کی درخواستیں جلد نمٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
امریکا میں امیگریشن جیل پر حملہ، مظاہرے پھر شروع
ایک امیگریشن جیل پر حملے کے ایک روز بعد مظاہرین ایک بار پھر اس حراستی مرکز کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔
جرمن بچی کا پاکستانی پناہ کا متلاشی والد ملک بدر
ملک بدر کیے گئے ارسلان کی پارٹنر، ان کی جرمنی واپسی کے لیے کوششیں کر رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
مہاجر باپ اور بیٹی کی اس تصویر نے دل دہلا دیے
دل دہلا دینے والی یہ تصویر شمالی امریکا میں مہاجرین سے متعلق سیاست کا رخ بدل سکتی ہے۔
مہاجرین کا سیلاب، یونانی جزیرے پر سیاح خوف زدہ
یونانی جزیرے ساموس پر موجود مہاجر بستی وہاں جانے والے سیاحوں کو خوف زدہ کر دیتی ہے۔
مہاجر کون اور کیوں ہے؟
انسان نقل مکانی پر کیوں مجبور ہے؟ کشور مصطفیٰ کا بلاگ
نیا ریکارڈ: دنیا بھر میں سات کروڑ انسان جنگوں کے باعث بے گھر
دنیا بھر میں اس وقت سات کروڑ سے زائد انسان جنگوں اور دیگر تنازعات کے باعث بے گھر ہیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
پچاس ہزار تارکین وطن کو قانونی طور پر یورپ آنے کی اجازت
اس اقدام کا مقصد یہ تھا کہ غیر یورپی تارکین وطن کو یورپ آنے کے لیے غیر قانونی اور پرخطر راستے اپنانے سے روکا جا سکے۔
تارکین وطن کو سمندر سے بچایا تو بہت بڑے جرمانے: اطالوی حکومت
اطالوی حکومت نے تارکین وطن کو سمندر سے بچانے والی غیر سرکاری امدادی تنظیموں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہاجرین کے لیے نیا جرمن لیبر قانون تنقید کی زد میں
ماہرین کے مطابق جرمنی میں مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے نئے متوقع لیبر قوانین میں سے بعض غیر آئینی ہو سکتے ہیں۔
فلسطینیوں کے اسکولوں میں کمی، کلاس رومز میں بچے دوگنا
فلسطینی مہاجرین کے لیے قائم اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی کو مالی امداد کی کمی کا سامنا ہے۔
روہنگیا مہاجرین، مون سون کی تیاری کر رہے ہیں
ریسکیو کیے گئے سو تارکین وطن، بحیرہء روم میں پھنسے ہوئے
اطالوی بحیرہ نے بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو بچا لیا ہے، تاہم انہیں کوئی قبول کرنے کو تیار نہیں۔
’السلام 313‘ بائیکر گینگ کے ٹھکانوں پر چھاپہ
بدھ بائیس مئی کو علی الصبح پانچ سو جرمن پولیس اہلکاروں نے مشتبہ بائیکرز گینگ کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔
سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے جرائم کی رپورٹ پر ڈچ وزیر مستعفی
ڈچ وزیر مارک ہیربرز کی وزارت نے جنسی زیادتی اور قتل جیسے جرائم کے لیے ’دیگر‘ کی اصلاح استعمال کی تھی۔
مہاجرین کو ہرگز لیبیا واپس نہ بھیجا جائے، یو این ایچ سی آر
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ تارکین وطن کو لیبیا واپس نہ بھیجا جائے۔
جرمن کیمپوں میں مہاجرین کو ’غیر انسانی حالات‘ کا سامنا
سیاسی پناہ کے پیچیدہ اور مشکل عمل کی وجہ سے ایک مہاجر نے خودکشی کی کوشش بھی کی۔
میلیلا میں مہاجرین کی داخل ہونے کی کوشش، نصف کامیاب
جرمنی: چار مہاجرین کو سزائیں سنا دی گئیں
جرمنی کی ایک عدالت نے افغانستان اور ایران سے تعلق رکھنے والے پناہ کے متلاشی چار افراد کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
جرمنی: تارکین وطن کے لیے نرم قوانین، بارہ لاکھ کارکن درکار
کیا آپ یورپی یونین سے باہر کے کسی ملک کے شہری کے طور پر جرمنی میں آباد ہونا اور کام کرنا چاہتے ہیں؟
رات کے وقت ملک بدری، افغان خاندانوں کی امیدوں کی موت
رات کے اوقات میں ملک بدری عام بات نہیں ہے۔ ہنگری نے سیاسی پناہ دینے کے لیے اپنے قوانین کو گزشتہ برس سخت کر دیا تھا۔
برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
گزشتہ ہفتے جرمنی کی ایک تنظیم نے جرمنی میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں کی ایک فہرست شائع کی۔
ہنگری مسترد مہاجرین کو بھوکا رکھتا ہے، اقوام متحدہ
اقوم متحدہ کے مطابق یہ بین الاقوامی قانون کی صریحاﹰ خلاف ورزی ہے۔
تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی
جرمن پالیسی کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانونی طریقے سے تارکین وطن کو ملک میں لا کر آباد کیا جا رہا ہے۔
مسلم مہاجرین کے خلاف پوسٹر، تصویر جو ’گلے کی ہڈی‘ بن گئی
جرمنی کی اسلام اور مہاجرین کے خلاف جماعت اے ایف ڈی کا ایک انتخابی پوسٹر اس پارٹی کے لیے ’گلے میں پھنسی ہڈی‘ بن گیا ہے۔
جرمن شہریوں کی ریکارڈ تعداد مہاجرین مخالف
مہاجرین کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن شہریوں میں پناہ گزینوں کی مخالفت کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمن میں لینگوئج ٹیسٹ شادی شدہ افراد کے بیچ دیوار بن گیا
جرمن زبان کا ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باعث غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد جرمنی میں اپنے اپنے شریک حیات کے پاس نہیں پہنچ سکتی ہے
شمالی مقدونیہ میں 56 غیرقانونی پاکستانی تارکین وطن پکڑے گئے
شمالی مقدونیہ میں پولیس نے ایک وین سے 58 غیرقانونی تارکین وطن برآمد کیے ہیں۔
بہتر جرمن زبان، بہتر انضمام؟
جانیے برلن حکومت تارکین وطن کو جرمن زبان سکھانے کے لیے اتنی فکرمند کیوں ہے؟
روہنگیا مہاجرین کا ایک اور گروپ ملائیشیا پہنچ گیا
ملائیشیا کے حکام نے روہنگیا مہاجرین کے ایک اور گروپ کی اپنے ملک پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔
یونان، مہاجرین کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم
شمالی مقدونیہ سے متصل یونانی سرحد پر مہاجرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تقریباً دو ہزار مہاجرین وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے جمع ہیں، جو وسطی یورپی ممالک جانا چاہتے ہیں۔
ڈی ڈبليو سے تازہ ترین عالمی خبريں
’’تعلیم سب کے لیے ہے تو روہنگیا کے لیے کیوں نہیں؟‘‘
ڈھاکہ حکومت کو خدشہ ہے کہ روہنگیا بچے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میانمار واپس نہیں جائیں گے۔
جرمنی میں مساجد پر حملوں میں کمی
مراکش: پاپائے روم، مسلمان اور تارکین وطن
پاپائے روم ایک بار پھر ایک اسلامی ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ یورپ کی دہلیز پر تارکین وطن سے بھی ملنے گئے ہیں۔
’نیکی کر دریا میں ڈال‘ مہاجرین نے مسیحا کو ہی اغوا کر لیا
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف جنسی تشدد
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف تشدد اور جنسی زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجوہات طاقت اور جنس کی ہوس ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ