You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمنی: تارکین وطن سے اکثر کیا سوال پوچھا جاتا ہے؟
تمہارا تعلق کہاں سے ہے؟ جرمنی میں پوچھے جانے والے اس سوال سے ترک وطن کا پس منظر رکھنے والے اکثر شہری تنگ آ جاتے ہیں۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی ملک بدری کا سلسلہ جاری
جرمنی سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے منگل انیس فروری کے روز اکیس افغان مہاجرین کو کابل پہنچا دیا گیا۔
جرمنی: مہاجرت مخالف تنظیم کا مہاجرین کے حق میں دھڑا
’شدت پسند تنظیموں کے رکن افغان اور پاکستانی پناہ گزین‘
پاکستانی اور افغان مہاجرین کے شدت پسندوں سے وابستگی کے دعوے.
اسپین: ’پلاسٹک کا سمندر‘ اور تارکین وطن مزدوروں کا استحصال
اسپین کے جنوبی صوبے المیریا میں بسنے والے تارکین وطن افراد استحصال کا شکار ہیں۔ مقامی کسان مزدوروں کو کم اجرت دیتے ہیں۔
جرمنی میں پناہ لینے والے ممکنہ جنگی مجرم
ممکنہ جنگی مجرموں کی آمد سے متعلق ہزاروں شواہد کی اب تک چھان بین ہی نہیں کی گئی۔
’ایلان کردی‘ سمندر میں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچائے گا
ایلان کردی ایک ایسے بچے کا نام تھا، جس کی ترکی کے ایک ساحل پر ملنے والی لاش پوری دنیا کے لیے ایک شدید دھچکا بن گئی تھی۔
براعظم افریقہ کے لوگ کہاں نقل مکانی کر رہے ہیں؟
جرمنی میں تارکین وطن: روزگار کے مواقع بہت، تعصبات ابھی باقی
جرمنی میں تعلیم، پولیس اور ٹیکس آفس سمیت عوامی شعبوں میں تارکین وطن کے لیے ملازمتوں کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
مسلمان پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت نہیں ملے گی
بھارت میں شہریت کے قوانین میں تبدیلی کی جارہی ہے تاہم مجوزہ قانون میں مسلمان تارکین وطن کو بھارتی شہریت کا حق نہیں ہوگا۔
افغان مہاجرین روس میں ہونے والے مذاکرات سے پر امید
پاکستان میں رہائش پذیر افغان باشندے طالبان اور افغان اپوزیشن کے درمیان روس میں ہونے والے مذکرات سے پر امید ہیں۔
جرمنی میں ہزاروں کم عمر مہاجرین ’لاپتہ‘
تنہا جرمنی پہنچنے والے ہزاروں کم عمر مہاجرین کو ’لاپتہ‘ قرار دیا گیا ہے اور یہ ممکنہ طور پر خطرے میں بھی ہو سکتے ہیں۔
جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، تین مہاجرین گرفتار
پولیس نے بتایا کہ ’انتہاپسندانہ نظریات‘ سے متاثر ان تینوں افراد کا تعلق عراق سے ہے۔
’مہاجرین بھی انسان ہیں، جانور نہیں‘
عالمی اقتصادی فورم میں اس مرتبہ کینیا کے ایک مہاجر کیمپ میں بسنے والے تارک وطن محمد حسن محمود بھی حصہ لے رہے ہیں۔
’افغانستان کی ملالہ‘ ایک با ہمت لڑکی کی کہانی
’افغانستان کی ملالہ‘ ایسی عورتوں کی آواز بننا چاہتی ہیں، جو اپنے دکھ بیان نہیں کر سکتیں۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ
اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے خلاف
جرمنی میں اسلام اور مہاجرین کی آمد کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعت اے ایف ڈی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہو گئی ہے۔
’بہادر نئی کینیڈین‘: سعودی خاتون رہف ’نئے گھر‘ کینیڈا میں
سعودی عرب سے فرار ہونے والی اٹھارہ سالہ پناہ گزین خاتون رہف محمد القنون بطور ایک مہاجر ہفتے کی دوپہر کینیڈا پہنچ گئیں۔
کینیڈا نے سعودی لڑکی رہف کو پناہ دے دی، آج ٹورانٹو پہنچیں گی
کینیڈا نے اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القنون کو اپنے ہاں سیاسی پناہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
جرمنی: سیاسی پناہ کی ہر چھٹی درخواست میں غلطیاں
مزید انچاس مہاجرین کو یورپ میں داخل ہونے کی اجازت
ان مہاجرین کو یورپ کے مختلف ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔
مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کے لیے بھارتی شہریت
بھارتی ریاست آسام میں شہریت دینے کی متنازعہ قانون سازی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
انسانوں کی تجارت کا ساٹھ فیصد نتیجہ، خواتین کا جنسی استحصال
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں انسانوں کی تجارت اکثر متاثرین کے جنسی استحصال کا سبب بنتی ہے۔
گزشتہ برس مہاجرین کی ترجیحی منزل اسپین رہی
گزشتہ برس بحیرہء روم عبور کر کے یورپی یونین تک پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد کے اعتبار سے اسپین اٹلی سے آگے رہا۔
کس مہاجر کو کب جرمنی بدر کیا جائے گا؟
جرمنی وزارت داخلہ ملک بدری کے ضوابط میں سختی لا رہی ہے۔
تارکین وطن اور ان کے خوابوں کو نگلنے والا بحیرہ روم
گزشتہ کئی برسوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔
امریکی انخلاء: افغانستان کے ہمسائیوں کو نئے مہاجرین کا خوف
افغانستان سے امریکی فوجیوں کی ممکنہ واپسی پر ہمسایہ ممالک کو نئے افغان مہاجرین کی آمد کا خوف۔
مہاجرین کا انگلش چینل عبور کرنا بڑھ گیا، برطانیہ کو تشویش
مہاجرین کا انگلش چینل عبور کرنا بڑھ گیا، برطانیہ کو تشویش
ہسپانوی امدادی کشتی تین سو مہاجرین کے ہمراہ اسپین پہنچے گی
ہسپانوی امدادی کشتی تین سو مہاجرین کے ہمراہ اسپین پہنچے گی
چالیس مہاجرین کو رودبارِ انگلستان میں بچا لیا گیا
رودبار انگلستان (انگلش چینل) کو عبور کر کے برطانوی سرزمین پہنچنے کی کوشش کرنے والے چالیس مہاجرین کو بچا لیا گیا ہے۔
’ہنر مند تارکین وطن کو جرمنی سے نہیں نکالا جائے گا‘
اگر آپ ہنرمند ہیں تو یوں سمجھیے کہ آپ کو جرمنی سے آسانی سے نکالا نہیں جا سکے گا۔
لادین مہاجرین، جرمنی میں بھی خوفزدہ
یہ لوگ خدا پر یقین نہیں رکھتے اور مذہبی پابندیوں کے بغیر ہی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ہیں لادین پناہ کے متلاشی۔
جرمنی، دائیں بازو کی انتہا پسندی سے نمٹنے کی کوشش
اس تناظر میں BfV کو زیادہ وسائل حاصل ہو چکے ہیں۔
میرکل، ٹرمپ مخالف امیدیں اور جرمن سیاست میں ہلچل کا سال
جرمنی اور جرمن چانسلر میرکل کے لیے 2018ء ان سے بہت مختلف حالات میں ختم ہو رہا ہے، جن میں یہ سال شروع ہوا تھا۔
سیاسی مقاصد کے لیے مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف نفرت قبول نہیں
جنوبی اسپین میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت کی کامیابی کے باوجود ہسپانوی عوام مہاجرین اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے حق میں نہیں ہیں۔ کاتالونیا کی حکومتی سیاسی جماعت اسکیرا ری پبلیکانا ’’اسلامو فوبیا‘‘ کے خلاف شعور بیدار کرنے کے لیےکوشاں ہے۔ تفصیلات بارسلونا سپین سے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔
شامی مہاجرین کو پاسپورٹ کی تجدید پر مجبور کیوں کر رہا ہے؟
جرمنی شامی مہاجرین کو شامی سفارت خانوں سے پاسپورٹ کی تجدید پر مجبور کر رہا ہے۔
’یو این ریفیوجی کامپکٹ‘، اہم نکات جانیے
یورپ میں مہاجرین کے بحران کے پیدا ہونے کے بعد کوش ہے کہ اس مسئلے کو بہتر طریقے سے حل کرنے کے راستے تلاش کیے جائیں۔
شامی شخص پر کُتے چھوڑنے والے جرمن شہری کو چار سال قید
جرمن عدالت نے ایک جرمن شخص کو ایک شامی خاندان پر اپنے کتوں کے ذریعے حملہ کرنے کے جرم میں چار برس جیل کی سزا سنا دی۔
ڈھائی لاکھ شامی مہاجرین آئندہ برس تک وطن واپس جاسکتے ہیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق قریب دو لاکھ پچاس ہزار شامی تارکین وطن اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں۔
گجرات کے کھیتوں سے جرمنی کے ڈیری فارم تک
پاکستانی تارک وطن علی عرفان جرمن ریاست برانڈنبرگ کے ایک گاؤں ’پُٹلٹس‘ کے ایک ڈیری فارم میں کام کر رہے ہیں۔
ترک وطن کا مجوزہ عالمی معاہدہ بیلجیم کی حکومت کو لے ڈوبا
ترک وطن سے متعلق اقوام متحدہ کا مجوزہ لیکن متنازعہ عالمی معاہدہ یورپی ملک بیلجیم کی حکومت کو لے ڈوبا ہے۔
ترک وطن کے عالمی معاہدے کے مخالف ممالک پر جرمن وزیر کی تنقید
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترک وطن کے عالمی معاہدے کے مخالف ممالک پر شدید تنقید کی ہے۔
کروشیا میں پاکستانی سمیت 13 انسانی اسمگلر گرفتار
یہ اسمگلر مختلف ممالک کے مہاجرین کو غیر قانونی طور پر یورپی یونین کے امیر مغربی ممالک تک پہنچانے کی کوششیں کر رہے تھے۔
ایرانی اقتصادیات سست روی کی شکار، افغان مہاجرین کی واپسی
مہاجرین کے بین الاقوامی ادارے کے مطابق لاکھوں افغان مہاجرین ایران سے واپس افغانستان لوٹ رہے ہیں۔
جرمن ڈاکٹر کو مہاجرین کی مدد کرنا مہنگا پڑ گیا
ڈاکٹر گیرہارڈ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شامی مہاجرین کی مالی کفالت کرنے کی بھاری قیمت چکانی پڑرہی ہے۔
جرمنی بدر ہونے والے چودہ افغان اپنے ملک پہنچ گئے
جرمنی سے منگل کے روز ایسے چودہ افغان مہاجرین کو ان کے ملک روانہ کیا گیا، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں۔
ترکی سے تین مہاجرین کی لاشیں برآمد
ترکی میں شدید سردی کی وجہ سے تین مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید افغان مہاجرین کی جرمنی بدری، تنقید کا سلسلہ بھی جاری
کئی حلقے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
الٹرنیٹو فار ڈوئچ لینڈ پارٹی کی مقبولیت بند گلی میں
جرمنی میں انتہا پسند دائیں بازو کی سیاسی جماعت الٹرنیٹو فار ڈوئچ لینڈ کو مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔
ہنگری: مہاجرین مخالف پالیسی کا دفاع موبائل بِل بورڈ کریں گے
ہنگری: مہاجرین مخالف پالیسی کا دفاع موبائل بِل بورڈ کریں گے
مسلمان بلا شبہ جرمنی کا حصہ ہیں ، زیہوفر
مسلمان بلا شبہ جرمنی کا حصہ ہیں ، زیہوفر
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ