معاشرہجرمن ڈاکٹر کو مہاجرین کی مدد کرنا مہنگا پڑ گیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعرفان آفتاب Xu, Beina05.12.20185 دسمبر 2018ڈاکٹر گیرہارڈ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شامی مہاجرین کی مالی کفالت کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے تاہم یہ نہیں سوچا تھا کہ اس کی قیمت 160.000 یورو جرمانے کی صورت ميں ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔https://p.dw.com/p/39W8Uاشتہار