You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ڈیڑھ ہزار پاکستانی مہاجرین رواں برس اٹلی پہنچ چکے ہیں
اطالوی وزارت داخلہ کے مطابق رواں برس تیئس ہزار مہاجرین اٹلی پہنچے ہیں
یُنکر اور مہاجرین بریگزٹ کے لیے ذمہ دار ہیں، ہنگری
یُنکر اور مہاجرین بریگزٹ کے لیے ذمہ دار ہیں، ہنگری
سلوواکیہ کا مہاجرت پر عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان
سلوواکیہ نے اقوام متحدہ کے مہاجرت پر مجوزہ عالمی معاہدے سے باہر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے
جرمنی: پانچ برسوں میں اٹھارہ لاکھ پناہ کی درخواستیں
جرمنی: پانچ برسوں میں اٹھارہ لاکھ پناہ کی درخواستیں
فی الحال کسی شامی مہاجر کو ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا، زی ہوفر
فی الحال کسی شامی مہاجر کو ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا، زی ہوفر
لیبیا: مہاجرین کو بحری جہاز سے زبردستی اتار لیا گیا
لیبیا: مہاجرین کو بحری جہاز سے زبردستی اتار لیا گیا
امن کے لیے دھماکے
'سردیوں کی آمد موریا کیمپ کے مہاجرین کی مشکلات بڑھا دے گی‘
'سردیوں کی آمد موریا کیمپ کے مہاجرین کی مشکلات بڑھا دے گی‘
'مہاجر بچوں کے تعلیمی انضمام کے لیے زیادہ کوششیں کی جائیں‘
اقوام متحدہ نے پناہ گزینوں کے میزبان ممالک سے مہاجر بچوں کے تعلیمی انضمام کی کوششوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے
مہاجرین، بچوں کی عمر اور برداشت میں معکوس تناسب
ایک تازہ مطالعے کے مطابق جرمن بچوں میں مہاجرین سے متعلق برداشت عمر بڑھنے پر کم ہوتی ملی ہے۔
آسٹریا کی سرحد پر جرمن چیکنگ جاری
گزشتہ ماہ جرمنی نے آسٹریا کی سرحد پر جانچ پڑتال کے جاری عمل میں چھ ماہ کی توسیع کر دی۔ یہ توسیع 12 نومبر سے نافذالعمل ہے۔ پولیس غیرقانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہیں اور وہاں ہوتا کیا ہے؟ انفومائیگرنٹس اس کی وضاحت کر رہا ہے۔
دورہ کیمنٹس، میرکل کا اپنی مہاجر پالیسی کا دفاع
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کیمنٹس کے دورے کے دوران اپنی مہاجرین کی پالیسی کا دفاع کیا۔
مہاجر کیمپ تک عدم رسائی، عالمی مبصرین ہنگری چھوڑ گئے
مہاجر کیمپوں تک رسائی نہ ملنے پر اقوام متحدہ کی ایک ٹیم نے ہنگری کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔
کشتی پر سوار سو سے زائد روہنگیا مہاجرین کی گرفتاری
میانمار کے امیگریشن حکام نے ایک کشتی پر سوار ایک سو سے زائد روہنگیا مہاجرین کو حراست میں لے لیا ہے۔
روہنگیا مہاجرین واپسی کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے
بنگلہ دیش میں سات لاکھ سے زائد روہنگیا مہاجرین پرتشدد حالات سے فرار ہو کر گزشتہ برس پہنچے تھے۔
جرمنی، کیمنٹس میں رائٹ ونگ کی دھمکی کے بعد کنسرٹ روک دیا گیا
جرمنی، کیمنٹس میں رائٹ ونگ کی دھمکی کے بعد کنسرٹ روک دیا گیا
مہاجرین ایپ استعمال کریں، پیسے کمائیں
انٹرنیٹ کمپنیاں ان مہاجرین کو پیسے ادا کر سکتی ہیں، جو موبائل ایپ استعمال کر کے ’مصنوعی ذہانت‘ کی نمو کا باعث بنیں۔
یورپ کی جانب غیر قانونی مہاجرت پانچ برسوں میں کم ترین سطح پر
یورپ کی جانب غیر قانونی مہاجرت پانچ برسوں میں کم ترین سطح پر
اطالوی وزیر داخلہ کی جانب سے افریقی مہاجرین کو خوش آمدید
اطالوی وزیر داخلہ کی جانب سے افریقی مہاجرین کو خوش آمدید
اس سال اب تک پاکستان، ایران سے سات لاکھ افغان باشندے واپس
اس سال اب تک پاکستان اور ایران میں مہاجرین کے طور پر مقیم سات لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس اپنے وطن جا چکے ہیں۔
مزید افغان مہاجرین کی جرمنی بدری، کابل پہنچا دیا گیا
ان مہاجرین کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔
ایمنسٹی نے سوچی سے انسانی حقوق کا ایوارڈ واپس لے لیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی سے وہ ایوارڈ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
’طعنے تشنے اور گالياں روزانہ کا معمول ہيں‘
يورپی ملک آسٹریا میں مہاجرین سے متعلق پالسیاں سخت سے سخت تر ہوتی جا رہی ہیں۔
مہاجرین کا معاملہ اور آسٹریا کے شہریوں کی رائے
آسٹریا میں مہاجرین کے موضوع پر عوام واضح طور پر دو مختلف آراء میں تقسیم نظر آتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ مہاجرین سے متعلق عوام کی رائے کیا ہے؟
امریکی حکام سرحدوں پر سیاسی پناہ کو محدود بنا رہے ہیں
ٹرمپ انتظامیہ غیر قانونی طور پر میکسیکو سے امریکی سرحد عبور کرنے والے افراد کو سیاسی پناہ کی اجازت نہیں دے گی۔
روہنگیا مہاجرین میانمار واپسی سے ’خوفزدہ‘
درجنوں روہنگیا افراد کشتیوں کے ذریعے بنگلہ دیش اور میانمار سے ملائیشیا پہنچنے کی غیر قانونی کوششیں کر رہے ہیں۔
جرمن مہاجر مرکز میں تارکین وطن پر تشدد، مقدمہ شروع
جرمنی نے ایک مہاجر مرکز میں تارکین وطن پر تشدد کرنے کے الزام میں تیس افراد کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا ہے۔
جرمن مسلمانوں اور غیرملکیوں کے خلاف زیادہ متعصب
ایک تازہ تحقیقی جائزے کے مطابق جرمن شہریوں میں اجانب دشمنی کے رجحانات میں اضافہ ہوا ہے۔
'مہاجرین سمجھ لیں، جرمنی جنسی جرائم برداشت نہیں کرے گا‘
'مہاجرین سمجھ لیں، جرمنی جنسی جرائم برداشت نہیں کرے گا‘
'سمندر کے راستے یورپ آنے والوں کی تعداد اٹھانوے ہزار ہو گئی‘
'سمندر کے راستے یورپ آنے والوں کی تعداد اٹھانوے ہزار ہو گئی‘
'جرمنی میں مقیم نصف ملین مہاجرین نفسیاتی مسائل کا شکار‘
'جرمنی میں مقیم تقریبا نصف ملین مہاجرین نفسیاتی مسائل کا شکار‘
طالبہ سے زیادتی: فرائی بُرگ کے میئر نے سوشل میڈیا چھوڑ دیا
جرمنی شہر فرائی بُرگ کے میئر نے انتہائی مخالفانہ تبصروں اور دھمکیوں کے بعد ٹوئیٹر اور انسٹاگرام کا استعمال ترک کر دیا۔
آسٹریا بھی مہاجرین کے سمجھوتے سے دستبردار
اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی سمجھوتے سے اب ایک اور یورپی ملک آسٹریا دستبردار ہو گیا ہے۔
مراکش اور اسپین کے درمیان دو مہاجر بچے سمندر میں ڈوب گئے
مراکش سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران سات برس کے دو بچے بحیرہء روم کی نذر ہو گئے۔
فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے، اٹلی
فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے، اٹلی
یورپ کی مہاجرت پالیسی پر ٹرمپ کی تنقید، یورپی یونین کا جواب
یورپ کی مہاجرت پالیسی پر ٹرمپ کی تنقید، یورپی یونین کا جواب
مہاجرین کا بڑا کارواں، ٹرمپ کے لیے ایک تحفہ
بالکل 2016ء کی طرز پر ٹرمپ تارکین وطن کے معاملے کو وسط مدتی انتخابات کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
مہاجرین کے معاملے پر یورپی انتخابات فیصلہ کن، اوربان
ہنگری کے وزیراعظم وکٹور اوربان کے مطابق مہاجرین کے معاملے پر یورپی انتخابات فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔
رواں برس اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
رواں برس اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
جرمنی میں دوبارہ داخلے پر پابندی سے صرف تین مہاجر متاثر
جرمنی میں دوبارہ داخلے پر پابندی سے صرف تین مہاجر متاثر
ہزاروں مہاجرین امریکا کی جانب گامزن، ٹرمپ کے جارحانہ ٹویٹ
ہزاروں مہاجرین امریکا کی جانب گامزن، ٹرمپ کے جارحانہ ٹویٹ
بودرم کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی
’میرا جسم تو راکھین ہی میں رہ گیا‘: روہنگیا خاتون کی کہانی
ہجرت سے پہلے فاطمہ کو کئی مرتبہ ریپ کیا گیا تھا۔ اب یہ روہنگیا مسلم خاتون بنگلہ دیش میں ایک مہاجر کیمپ میں رہتی ہے۔
’مہاجرین کو افریقی بندرگاہوں پر اتارنے کی تجویز قبول نہیں‘
مہاجرین کو افریقی بندرگاہوں پر اتارنے کی تجویز قبول نہیں، لیبیا
مہاجرین کی ’چڑھائی‘ روکو ورنہ سرحد پر فوج بھیج دوں گا، ٹرمپ
مہاجرین کی ’چڑھائی‘ روکو ورنہ سرحد پر فوج بھیج دوں گا، ٹرمپ
یورپی سمٹ: برطانیہ کے لیے مزید وقت، مہاجرین کے لیے مزید رقم
انسانوں کے اسمگلروں کی ’نشاندہی، گرفتاری اور سزا دینے‘ کے لیے شمالی افریقی ممالک کے ساتھ تعاون بڑھایا جائے گا۔
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو ووٹ ڈالنے کا حق کیوں نہیں؟
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات میں رائے دینے سے محروم ہیں۔
تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے یورپی یونین سرگرم
یورپی رہنماؤں میں تارکین وطن کی آمد کی روک تھام کے لیے شمالی افریقی ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
اٹلی کے انکار کے بعد مہاجرین مالٹا میں
اٹلی کے انکار کے بعد بحیرہ روم میں پھنسے تارکین وطن کو مالٹا پہنچا دیا گیا ہے۔
اٹلی سے مہاجرین کی جرمنی اسمگلنگ: پاکستانی شہری گرفتار
جرمن پولیس نے ایک ٹرک میں چھپ کر اٹلی سے جرمنی پہنچنے والے دس غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ