1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گجرات کے کھیتوں سے جرمنی کے ڈیری فارم تک

11 دسمبر 2018

پاکستانی تارک وطن علی عرفان جرمن ریاست برانڈنبرگ کے ایک گاؤں ’پُٹلٹس‘ کے ایک ڈیری فارم میں کام کر رہے ہیں۔ پاکستانی صوبے پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقے ڈِنگا سے تعلق رکھنے والے عرفان تین برس قبل جرمنی پہنچے تھے۔

https://p.dw.com/p/39toX