معاشرہمہاجرین کے لیے چرچ میں پناہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ10.12.201910 دسمبر 2019جرمنی میں ملک بدریوں سے بچنے کے لیے 600 افراد کلیساؤں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ہرمان بھی انہی میں سے ایک ہے۔ سسٹر گیرالڈینے کی مہربانی سے وہ عارضی ہی سہی، لیکن جرمنی میں رہ سکتا ہے۔https://p.dw.com/p/3UYRoاشتہار